علما و مشائخ

شارح بخاری و مسلم شیخ نور الحق محدث دہلوی

تحرہر: محمد سلیم انصاری ادروی ولادت: شیخ نور الحق محدث دہلوی علیہ الرحمه سنہ ٩٨٣ھ کو پیدا ہوئے، آپ شیخ عبد الحق محدث دہلوی علیہ الرحمه کے فرزند اکبر تھے، شیخ نور الحق علم و فضل، تدریس و تصنیف اور روحانی کمالات میں اپنے والد ماجد شیخ عبد الحق محدث دہلوی علیہ الرحمه کے سچے […]

مذہبی مضامین

سمجھ میں کچھ نہیں آتا کہ چھیڑوں داستاں کیسے؟

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ مسلم لڑکیوں کے بارے میں مسلسل خبریں موصول ہو رہی ہیں کہ وہ غیر مسلموں کے ساتھ شادی بیاہ کر رہی ہیں۔ غیر مسلموں کے ساتھ نکاح باطل ہے اور نکاح کے بعد قربت زنا کاری وبدکاری ہے۔ مسلم لڑکیوں کا غیر مسلم لڑکوں سے نکاح ہوتا ہی نہیں۔ کتابیہ […]

متفرقات

ہمیں شب برأت کو رب کا عظیم تحفہ سمجھ کر عبادت کرنی چاہیے: مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد میں منعقدہ محفل شب برات کے موقع پر علماے کرام کا خطاب

علی گڑھ: 29 /مارچ، ہماری آواز(ضیاء الرحمن امجدی) مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد علی گڑھ میں کل ہند انجمن اصلاح معاشرہ اہل سنت وجماعت علی گڑھ کی جانب سے”جشن شب برأت”کا انعقاد شہزادہ حضور امین ملت محبوب العلماء سید محمد امان میاں قادری (ولی عہد خانقاہ برکاتیہ مارہرہ شریف) مدظلہ العالی والنورانی کی صدارت و […]

مذہبی مضامین

ہولی: جس سے اللہ بچائے

تحریر: عین الحق امینی، بیگوسراے بھارت اور نیپال سمیت ایشیا کے مختلف حصوں میں یہ تہوار منایا جاتا ہے ،یہ تہوار اگرچہ اچھی فصل کی شکرگذاری دوسروں کومعاف کرنے اور برائی پر اچھائی کی علامت کے طور پر منایا جاتا رہاہے ،مگر دھیرے دھیرے اب عملا اس کی روح کے منافی عمل نے اس کی […]

نظم

شبِ برات: ملی قسمت سے ہمیں رحمت و غفران کی رات

نتیجۂ فکر: مولانا محمد یونس مالیگ علیہ الرحمۃترسیل: نوری مشن مالیگاؤں ملی قسمت سے ہمیں رحمت و غفران کی راتہاں یہی پندرہویں شب؛ یہ مہِ شعبان کی رات کیوں نہ ہم جائیں رسولِ عربیﷺ کے صدقےملی ان کے ہی وسیلے ہمیں اِس شان کی رات چار سو سالہ عبادت نہیں ممکن لیکنلو ثواب اس کا […]

شعبان المعظم نظم

خزینۂ مغفرت، شبِ برات

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان اعمال کے صدف کو نگینہ ملا ہے آجبندوں کو مغفرت کا خزینہ ملا ہے آج تعمیر ہورہی ہے عطاوں کی کائناتہر قلب کو سُرُور کا سینہ ملا ہے آج مجرم بھی جاسکیں گے کرم کی پناہ میںپاے طلب کو فیض کا زینہ ملا ہے آج رکھ دیجیے […]

علما و مشائخ

شیخ محقق شیخ عبد الحق محدث دہلوی

ازقلم: محمد سلیم انصاری ادروی ولادت: شیخ محقق شیخ عبد الحق محدث دہلوی علیہ الرحمہ کی ولادت باسعادت سنہ ٩۵٨ھ/ ١۵۵١ء کو دہلی میں ہوئی۔ آپ کے آبا و اجداد کا تعلق بخارا سے تھا جو دہلی میں آکر سکونت پزید ہو گئے تھے۔ آپ کے والد شیخ سیف الدین دہلوی علیہ الرحمہ شعر و […]

مذہبی مضامین

فاتحہ کا آسان طریقہ

ازقلم: محمد دلاور حسین مصباحی قادری پہلے تین مرتبہ دُرود شریف پڑھیں:اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَا وَ مَوْلَانَا مُحَمَّدٍ مَّعْدِنِ الْجُوْدِ وَا لْکَرَمِ وَ اٰ لِہٖ وَ بَا رِکْ وَسَلِّمْایک بار تعوذ پڑھیں: اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِایک بار تسمیہ پڑھیں: بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِتین مرتبہ سورۂ اخلاص پڑھیں: (یعنی سورۂ قُلْ ہُوَ اللہُ)بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ […]

مذہبی مضامین

شب برات میں محروم رہنے والے افراد

تحریر: نازش المدنی مرادآبادی شب برات در حقیقت شب مغفرت ہے اس رات میں اللہ جل شانہ قضا و قدر کے فیصلے فرماتا ہے جس نے اس رات کو غفلت و کاہلی میں گزارا وہ خیر کثیر سے محروم رہاغنیۃ الطالبین میں ہے:بہت سے کفن دھل کر تیار رکھے ہوتے ہیں مگر کفن پہننے والے […]

متفرقات

مدرسہ تعلیم القران موئی مسلمانان کے تحت دینی و اصلاحی جلسہ منعقد

ہردوئی: 28 مارچ، ہماری آواز(یاسر قاسمی)گزشتہ شب مدرسہ تعلیم القران موضع موئی مسلمانان میں ایک دینی و اصلاحی جلسہ منعقد ہوا۔بعد نماز مغرب منعقدہ جلسے میں حضرت محی السنۃ رح کے خلیفہ اور مدرسہ اشرف المدارس ہردوئی کے شیخ الحدیث مولانا شاہ افضال الرحمٰن قاسمی نے اپنے مختصر و جامع خطاب میں حاضرین کو زندگی […]