سیاست و حالات حاضرہ مذہبی مضامین

حکومتِ ہند و باشندگانِ ہند سے اہم گزارش

تحریر: محمد توحید رضا علیمیامام مسجد رسول اللہ ﷺ مہتمم دارالعلوم حضرت نظام الدین رحمۃ اللہ علیہنوری فائونڈیشن ،نگلور۲۹ رابطہ ۔۔9886402786 ماہِ رمضان المبارک کی آمد آمد ہونے والی ہے ہرمسلمان بے صبری سے ماہِ صیام کے استقبال کی تیاریوں میں لگے ہیں اور خوشی محسوس کررہے ہیں کہ ہم رمضان کے مقدس مہینہ میں […]

نظم

کتوں کا جلسہ: وسیم رافضی کو کتا کہنے پر شدید احتجاج

نتیجۂ فکر: سرفراز بزمیسوائی مادھوپور، راجستھان بھارت09772296970 چاندنی رات تھی جب جھانک کے باہر دیکھاجو نہ دیکھا تھا کبھی آج وہ منظر دیکھا چاند تھا خیمہء افلاک پہ تنہا تنہادور میدان میں کتوں کا جما تھا جلسہ چیدہ چیدہ تھے سبھی زیب سریر محفلاک جہاں دیدہ سگ پیر تھا میر محفل تختیاں ہاتھوں میں پکڑے […]

مراسلہ

شعبان المعظم سے متعلق سرکار اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ کا ایک مکتوب شریف

پیش کش: محمد تحسین رضا قادریخطیب و امام مسجد عزیز فاطمہ سول لائن کانپور سیدنا اعلیٰ حضرت امام اہل سنت مولانا شاہ احمد رضاخان بریلوی رضی اللہ عنہاپنے مکتوب میں تحریر فرماتے ہیں کہ ” شب برات قریب ہے اس رات تمام بندوں کے اعمال حضرت عزت میں پیش ہوتے ہیں ۔ مولٰی تعالیٰ عز […]

مذہبی مضامین

تحریفات قرآن کا مطالبہ اور امت کی ذمہ داریاں!

تحریر: محمد ابوالکلام قاسمی نیپال قرآن مجید دین اسلام کی مقدس ومذہبی اور مرکزی کتاب ہے، جو پوری انسانیت کے لیے رشد و ہدایت کا ضامن ہے،جس‌ میں دنیا وآخرت کی فلاح و بہبود، کامیابی و کامرانی اور ہدایت و رہنمائی کا سامان فراہم ہے،یہ کسی مخلوق کی تصنیف وتالیف نہیں بلکہ یہ خالق کائنات […]

نظم

ملعون وسیم رضوی کے نام: چن لیا ہے راستہ رضوی نے خود شیطان کا

نتیجۂ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ گوپی گنج,بھدوہی۔یوپی چند سکّوں میں ہی سودا کرلیا ایمان کاہوگیا ہے منحرف ملعون اک قرآن کا انگلیاں رکھنا ہدایت کی کتاب عظمٰی پرکام انساں کا نہیں ہے کام ہے شیطان کا بعد پیغمبر ہیں بوبکر و عمر عثماں علیبس عقیدہ ہے یہی ہر صاحب ایمان کا کرکے گستاخی […]

متفرقات

اگر ہم اردو سے محبت کرتے ہیں تو اردو کو اپنے گھر سے شروع کریں: اردو کارواں کا پیغام

امارت شرعیہ کیمپس پھلواری شریف، پٹنہ میں اردو کارواں کے نئے دفتر کا افتتاح،دعائیہ مجلس کا انعقاد پھلواری شریف:23مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) آج مورخہ۲۳؍مارچ کو امارت شرعیہ کیمپس پھلواری شریف میں اردو کارواں کے نئے دفتر کے افتتاح کے موقع پر ایک دعائیہ مجلس کا انعقاد ہوا۔ اس دعائیہ مجلس میں اردو کارواں کے نائب […]

متفرقات

ملعون وسیم رضوی کے خلاف علماے چکلیہ بلاک کی جانب سے بڑے پیمانے پر ریلی نکالی گئی

اس مردود کی ہرزہ سرائی کے خلاف تھانے میں F.I.R درج علماے چکلیہ بلاک کی جانب سے 22 مارچ ، پیر کو بڑے پیمانے پر ریلی نکالی گئی، جس میں قرآن کے شیداؤں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ یہ پر امن ریلی وسیم رضوی کے قرآن کی توہین کے خلاف، ناراض عوام نے ”وسیم […]

متفرقات

مدرسہ تعلیم القران سندیلہ کے صدر مدرس حافظ محمد اقبال کی رحلت، ماحول سوگوار

سندیلہ/ہردوئی: 23مارچ، ہماری آواز(یاسرقاسمی)مدرسہ تعلیم القران سندیلہ کے سابق صدر مدرس حافظ محمد اقبال کا انتقال ہوگیا، ان کی رحلت سے علمی و دینی حلقوں میں غم کی لہر دوڑ گئی، وہ 70 برس کے تھے ، وہ کافی عرصے سے بستر علالت پر تھے، تین روز قبل مرض میں شدت کے بعد انہیں لکھنؤ […]

مذہبی مضامین

قرآن مجید میں شبہ کا تصور بھی محال

تحریر: صدام حسین قادری مصباحی دیناج پوری قرآن کریم کتب سماویہ یعنی چار آسمانی کتابوں توریت، زبور، انجیل اور قرآن میں سے آخری کتاب ہے َ قرآن کتاب اللہ ہے جو آخری نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر اللہ تعالیٰ نے بواسطہ فرشتہ اعلیٰ جبریل علیہ السلام تدریجا “23”کی مدت میں […]