نعت رسول

نعت رسول: دیارِ طیبہ جانے کو بہت من مضمحل میرا

از قلم: محمد امیر حسن امجدی رضویالجامعۃ الصابریہ الرضویہ پریم نگر مگرہ جھانسی یوپی بظاہر مسکراتا ہوں مگر روتا ہے دل میرادیارِ طیبہ جانے کو بہت من مضمحل میرا زہے قسمت جو گر آئے بلاوا شہرِ طیبہ سےمسرت سے یقیناً خوب چہرہ جائے کھل میرا جہاں پر سانس لینا بھی ہے بے ادبی و محرومیتوپھرایسی […]

عقائد و نظریات فقہ و فتاویٰ مذہبی مضامین

ضروریات دین کے موضوعات و محمولات(قسط سوم)

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ قسط دوم میں بیان کیا گیا کہ قاعدہ کلیہ کے موضوع کے افراد کا تعین دلائل ستہ سے ہو گا۔قسط سوم میں بعض متعلقہ امور کی وضاحت مرقوم ہے۔ کلی کا حکم تمام افرادکے لیےجو حکم کلی کے لیے ہوتا ہے،وہی حکم اس کلی کے تمام افرادکے لیے ہوتا ہے،مثلاً […]

عقائد و نظریات فقہ و فتاویٰ مذہبی مضامین

ضروریات دین کے موضوعات و محمولات (قسط دوم)

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ قسط اول میں یہ وضاحت پیش کی گئی کہ قضیہ کلیہ اگر یقینی ہوگا تو اس کے موضوع کے افرادپر اس کے محمول کا حمل واطلاق یقینی طورپر ہوگا،اور قضیہ کلیہ اگر ظنی ہوگا تو اس کے موضوع کے افراد پر اس کے محمول کا حمل واطلاق ظنی ہوگا۔ اسی […]

عقائد و نظریات فقہ و فتاویٰ مذہبی مضامین

ضروریات دین کے موضوعات و محمولات (قسط اول)

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ عدم توجہ اور بے التفاتی کے سبب کبھی بدہیات میں بھی شبہہ ہونے لگتا ہے۔ذراسی توجہ سے وہ شبہہ دور ہوجاتا ہے،لیکن بعض قلوب میں باطل شبہات اس قدر مستحکم ہوجاتے ہیں کہ ہر ممکن کوشش کے باوجود شبہات کا ازالہ مشکل ہوجاتا ہے۔ بسا اوقات اہل شبہہ کفروضلالت کی […]

سیرت و شخصیات شعر و شاعری

حضرت سید شاہ اکبر دانا پوری کی نعتیہ شاعری

از قلم: محمد طفیل احمد مصباحی اکبر الشعراء ، حضرت علامہ سید شاہ محمد اکبر دانا پوری علیہ الرحمہ تیرھویں صدی ہجری کے جامعِ شریعت و طریقت عالمِ دین ، درویشِ کامل ، مایۂ ناز صوفی ، خدا رسیدہ بزرگ ، باکمال مصنف اور فارسی و اردو کے ممتاز شاعر گذرے ہیں ۔ آپ کا […]

متفرقات

حیدرآباد: جامع مسجد نیو گرین سٹی کالونی کتہ پیٹ کا افتتاح

حیدرآباد: 25 مارچ (راست) روئے زمین پر اللہ کے نزدیک سب سے مقدس وپاکیزہ جگہ مسجدیں ہیں جسے اللہ نے اسلام کا شعار کہا اور اس کی تعظیم کرنے کا حکم دیا ہے۔ مسجد ہی سے ہدایت کا نور پھیلا اور دعوت دین کی صبح طلوع ہوئی ہے، یہی وہ مقام ہے جہاں مومن کو […]

تعلیم

تعلیم سے دوری ہی ہماری پسماندگی کی اصل وجہ ہے: مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی

23 مارچ (پریس ریلیز/شیوہر) بروز منگل بعد نماز مغرب تا دیر رات سرزمین کھورٹھہ شیوہر میں زیر اہتمام کھورٹھہ ڈیویلپمنٹ ٹرسٹ کھورٹھہ زیر صدارت حضرت مولانا مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ ورکن آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ و زیر سرپرستی جناب قاری محمد فیروز امام جامع مسجد […]

متفرقات

شب برإت گناہوں سے بخشش و مغفرت کی رات ہے، بزمِ ایوانِ غزل کے ناٸب صدر کی قصبہ کے عوام سے اپیل

سعادت گنج/ بارہ بنکی (پریس ریلیز)گناہوں سے بخشش ومغفرت کی رات شب برات کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔مسجدوں اور قبرستانوں کی سجاوٹ کی جارہی ہے۔اس رات کو مسلمان صرف عبادت ہی نہیں کرتے بلکہ قبرستان جاکر اپنے ابإ واجداد کی مغفرت وبخشش کی دعا بھی مانگتے ہیں۔اس مرتبہ شب برإت اور ہولی کا تہوار ایک […]

متفرقات

ایس۔آئی۔او۔ مہاراشٹر نارتھ زون نے 'شکشا کا حق ابھیان' کے نام سے آر۔ٹی۔ای۔ مہم کا انعقاد کیا

میرا روڈ: 25مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) بچوں کا مفت اور لازمی تعلیم کا ایکٹ یا رائٹ ٹو ایجوکیشن ایکٹ (آر ٹی ای) پارلیمنٹ ہند کا ایک قانون ہے جو 4 اگست 2009 کو نافذ کیا گیا تھا ، جس میں ہندوستانی آئین کے آرٹیکل 21 اے کے تحت 6 سے 14 سال کے بچوں کو […]

مذہبی مضامین

جنت کی سجاوٹ

سلسلہ ماہِ رمضان : قسط نمبر 1 تحریر:شفیق احمد ابن عبداللطیف آئمی، مالیگاؤں حضرت عبداللہ بن عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’ رمضان مہینے کے لئے جنت پورے سال سجائی جاتی ہے۔ جب ماہِ رمضان کی پہلی رات آتی ہے ( یعنی پہلی تراویح […]