مذہبی مضامین

حفاظتِ قرآن کریم

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ قرآن کریم اللہ رب العزت کی جانب سے اپنے آخری نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل آخری کتاب ہے، اب کوئی نہ دوسرا رسول آئے گا اورنہ دوسری کتاب الہی،اس لئے اللہ رب العزت نے خود ہی اس کی حفاظت کی […]

سیاست و حالات حاضرہ

ہندوستانی مسلمانوں کو کرنے کا کام

تحریر: ابومعاویہ محمد معین الدین ندوی قاسمیجامعہ نعمانیہ ویکوٹہ آندھرا پردیش ہمارا پیارا اور نیارا دیش بھارت جمہوری ملک ہے، یہاں کے ہر فرد ہر طرح سے آزاد ہے، یہ ملک دارالاسلام اور نہ دارالحرب بلکہ دارالمعاہدہ و دارالامن ہے جیسا کہ دارالعلوم دیوبند کا فتویٰ ہے:ہندوستان اس وقت موجودہ حالات کے تحت دارالمعاہدہ و […]

اصلاح معاشرہ

دوسروں کے جذبات کا احترام کریں

ازقلم: ابوالمتبسِّم ایاز احمد عطاری، پاکستان دوسروں کے جذبات کا احترام کیجئے ممکن ہے آپ کی نظر میں ان کے جذبات کی کوئ اہمیت نہ ہو ، لیکن ان کے یہی جذبات ان کیلئے زندگی جینے کی سب سے بڑی وجہ ہوسکتے ہیں۔ بسا اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کچھ لوگ ، کچھ لوگوں کے […]

اصلاح معاشرہ سیاست و حالات حاضرہ

پنچایت الیکشن کو آپسی نفرت کے ماحول سے بچانا ھم سبہوں کی ذمہ داری

تحریر: ابوالکلام قاسمی شمسی، پٹنہ الیکشن لڑنا اور اس میں جیت حاصل کرنا جمہوری اور دستوری حق ھے ، بہار میں اسمبلی کا انتخاب ختم ھوگیا ،اب پنچایت الیکشن ھونے والا ھے ، چونکہ اسمبلی الیکشن کا تعلق ایک بڑے علاقہ سے ھوتا ھے،جس میں بہت سے گاؤں شامل ھوتے ہیں اور پنچایت الیکشن کا […]

اصلاح معاشرہ سیاست و حالات حاضرہ کالم

لاک ڈاون اور سسکتی انسانیت

ازقلم: آصف جمیل امجدی (انٹیاتھوک،گونڈہ)9161943293 کل رات میرے پیٹ میں درد اٹھا، میں درد سے کراہنے لگا،میری سانس رکنے لگی۔ میں لڑکھڑاتے ہوئے اٹھاآنکھوں میں آنسوں تھے کانپتے ہاتھوں سے نیم گرم پانی ہاتھوں سے لگایا، پانی حلق سے اترتے کانٹوں کی طرح لگ رہا تھا میں بے بس ہوکر بیڈ کے پاس گرگیااس وقت […]

منقبت

منقبت دشانِ حضورمظہرِ شعیبُ الاولیاء

نتیجۂ فکر: افروز احمد نظامیبھوانی گنج، سدھارتھ نگر یوپی9838756327 حق تعالٰی کی رضا ہیں مظہرِ یارِ علیشاہِ بطحا کی عطا ہیں مظہرِ یارِ علی عاشقِ خیرُ الورٰی ہیں مظہرِ یارِ علینورِ چشمِ مرتضٰی ہیں مظہرِ یارِ علی تیری عظمت اور بزرگی سے جنھیں انکار ہےوہ بلا میں مبتلا ہیں مظہرِ یارِ علی دورِ حاضر میں […]

اصلاح معاشرہ سیاست و حالات حاضرہ

لاک ڈاؤن سے عوام تک !

تحریر: صدیقی محمد اویس، نالا سوپارہ گزشتہ برس ان ہی دنوں پوری دنیا اور بالخصوص ہمارا ملک ہندوستان کورونا وبا کے سبب لاک ڈاؤن کے نذر ہوا تھا جس کے منفی اثرات سے عوام آج بھی دو چار ہے۔ 22 مارچ 2020 کو پہلی دفعہ مرکزی حکومت کے ذریعے ملک بھر میں ایک دن کا […]

فقہ و فتاویٰ مذہبی مضامین

عرس کی شرعی حیثیت

از۔محبوب رضوی علیمیامرڈوبھا سنت کبیر نگر حضور مفتی احمد یار خان نعیمی اپنی کتاب جاءالحق میں تحریر فرماتے ہیں کہ”عرس” کے لغوی معنیٰ شادی کے ہیں،اسی لیے دولہا اور دلہن کو عروس کہتے ہیں،بزرگان دین کی تاریخ وفات کو “عرس “اس لیے کہتے ہیں کہ مشکوٰۃ باب اثبات عذاب القبر میں ہے کہ جب نکیریں […]

نظم

نظم: اسلام پہ ہم آنچ بھی آنے نہیں دیں گے

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج یوپی اسلام پہ ہم آنچ بھی آنے نہیں دیں گےسر ایک بھی ظالم کا  اٹھانے نہیں دیں گے جیلوں میں بھرو یا کہ ہمیں ماردو لیکناک نقطۂ قرآں بھی ہٹانے نہیں دیں گے ہم دین نبی کے لئے مرجائیں گے واللہقرآن کا اک حرف مٹانے نہیں […]

اصلاح معاشرہ سیاست و حالات حاضرہ

پولیس

تحریر: محمد دلشاد قاسمی جن لوگوں پر قانون کی حفاظت اور امن و امان قائم کرنے کی ذمہ داری ہوتی ہے اگر وہی قانون کی دھجیاں اڑانے لگے اور امن و امان قائم کرنے کے بجائے اشتعال انگیزی اور تعصب کو فروغ دینے لگے تو کس طرح امید کی جاسکتی ہے کہ سوسائٹی میں انصاف […]