سیاست و حالات حاضرہ

لو جہاد قانون کی آڑ میں مسلمانوں کا استحصال

از قلم: محمد احمد حسن سعدی امجدیترجمان: تنظیم جماعت رضاۓ مصطفی گورکھپور شروع ہی سے برسراقتدار پارٹی بی جے پی اپنے فضول اور بے بنیاد قوانین کے بنا پر مسلسل سرخیوں میں رہتی ہے، وطن عزیز ہندوستان میں انگریزوں کے بعد اب تک بی جے پی ایسی واحد پارٹی ہے جس کے نافذ کردہ تمام […]

تاریخ کے دریچوں سے سیاست و حالات حاضرہ

مسلم،ہندو متحدہ محاذ: سال1857

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ پہلی جنگ آزادی: 1857 کوئی اتفاقی حادثہ نہ تھا،بلکہ آزادی وطن کی ایک منظم کوشش تھی،جو بعض غداروں کے سبب ناکام ہوگئی۔ اس میں مسلم و ہندو رہنما، بادشاہ دہلی، نواب و حکام، بہت سے راجا ومہاراجا شریک تھے۔ فوجیوں کوبھی خبرکردی گئی تھی۔ مؤرخ تاراچند نے لکھا:”میسورکے جڈیشیل کمشنرمسٹر […]

شعر و شاعری

غزل: جلنا،تڑپنا اشک بہانا فضول ہے

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان کس نے کہا کہ دل کا لگانا فضول ہےجلنا، تڑپنا اشک بہانا فضول ہے کس طرح میرے نام پہ مرتے تھے وہ کبھیاُس بے وفا کو یاد دلانا فضول ہے دن بھر وہ میرے ساتھ رہے تھے خفا خفایعنی کہ اُن کا خواب میں آنا فضول ہے میں نے […]

مضامین و مقالات

رویے کی شعبدہ بازی

تحریر: کامران غنی صبااسسٹنٹ پروفیسر شعبہ اردو نتیشور کالج، مظفرپور کبھی غور کر کے دیکھیے تو ایسا محسوس ہوگا کہ پوری کائنات ہمیں ہمارے رویے کے مطابق نظر آتی ہے۔ بلکہ اکثر تو ایسا ہی ہوتا ہے کہ ہمارا رویہ ہی کائنات کا رویہ بن جاتا ہے۔اگر ہمارے رویے میں محبت شامل ہے تو کائنات […]

سیاست و حالات حاضرہ مضامین و مقالات

جامعہ باغی ہے؟

تحریر: محمد یوسف ںظامی، جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی محترم قارئین! آپ نےبالکل صحیح پڑھاکہ جامعہ باغی ہے،میں بھی کہتاہوںکہ جامعہ باغی ہے،اس کے خون میں ہی بغاوت ہے،حتی کہ اس میں درس لینےوالےاور درس دینے دونوں باغی ہیں اور اس کےگردو نواح میں قیام پذیر باشندےبھی باغی ہیں،اتناہی نہیں جامعہ بغاوتوں کی قیادت بھی […]

مذہبی مضامین

لو جہاد اور شریعت اسلام

تحریر: انیس الرحمن حنفی رضویبہرائچ شریف یوپی الھند رکن تحریک فروغ اسلام دہلی 9517223646 یقینا فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے کے لئے شرپسند عناصر بالخصوص مخالفینِ اسلام نے مسلمانوں کو بدنام کرنے کے لئے طرح طرح کے حیلے و طریقے استعمال کرتے ہوئے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف قابل اعتراض اور نفرت انگیز باتیں پھیلات رہتے […]

شعر و شاعری منقبت

منقبت: فیضان سب پہ عام ہے صوفی نظام کا

نتیجۂ فکر: شمس الحق علیمی، مہراج گنج فیضان سب پہ عام ہے صوفی نظام کامسرور ہر غلام ہے صوفی نظام کا فرمان مصطفی پہ عمل کرنے کے سببہر دل میں احترام ہے صوفی نظام کا میری بساط کیا ہے کہ ادراک کر سکوںسنت پہ اختتام ہے صوفی نظام کا حورو ملک بھی کہہ رہے ہیں […]

شعیب رضا

تیس سے زائد افراد نے چھوڑا بدمذہبیت کا دامن، مشہور زمانہ خطیب مولانا صاحب علی چترویدی کی تحریک کا نتیجہ

چتیابازار (سدھارتھ نگر) ہماری آواز (شاہ عالم رضوی)مذہب اسلام اور مسلک اہل سنت کی حقانیت کا جادو سر چڑھ کر بولتا ہے۔ دل میں جب عشق رسالت انگڑائیاں لیتی ہیں تو بھٹکے ہوئے انسان کبھی بھی صراط مستقیم پر گامزن ہوسکتے ہیں۔ کچھ یہی ہوا موضع کنکٹی پوسٹ چتیا بازار کے لوگوں کو، سالوں سے […]

سیاست و حالات حاضرہ

بھارتی مسلمانوں کا وجود خطرے میں کیوں؟

تحریر: نثاراحمد حصیر القاسمیشیخ الحدیث: معہد البنات بورہ بنڈہ و جامعۃ النور یوسف گوڑہسکریٹری جنرل اکیڈمی آف ریسرچ اینڈ اسلامک اسٹیڈیز، حیدرآبادnisarqasmi24@gmail.com0091-9393128156 اس میں شبہ نہیں کہ اس وطن عزیز کے حالات مسلمانوں کی خلاف بڑی تیزی سے بدل رہے ہیں، مسلمانوں کا وجود خطرے میں پڑ گیا ہے، بعض مغربی ویورپی اداروں کی تحقیقاتی […]