سیرت و شخصیات شعر و شاعری

جہاد حرف کے شاعر: عزیز بگھروی مرحوم

از: تسنیم فرزانہ (بنگلور، کرناٹک) زخموں کے پھول، داغ جگر چھوڑ جاؤں گادامن میں زندگی کے گہر چھوڑ جاؤں گادنیا سنے گی میرے ترانوں کی بازگشتمیں جاؤں گا تو اپنا اثر چھوڑ جاؤں گا عزیز بگھروی مرحوم اردو کے ایک معتبر اور مستند شاعر ہوتے ہوئے بھی اردو کے قارئین کے درمیان غیر معروف رہے، […]

سیاست و حالات حاضرہ

سیاسی محاذ پرجذبات کی اثر آفرینی

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ بہاراسمبلی الیکشن:2020 کے نتیجوں کا اعلان 10:نومبر2020 کو ہوا۔مہا گٹھ بندھن کی شکست اور بی جے پی اتحاد کی فتح یابی کو دیکھ کر ملک کا ہر طبقہ اپنے اپنے افکار وخیالات کا اظہار کرنے لگا۔ اس کے بعد مہینہ مکمل ہونے سے قبل ہی حیدر آباد میونسپل کارپوریشن کے […]

سیرت و شخصیات

ہم نے ایک سنجیدہ قلم کار کو کو کھویا: مفتی محمد سراج الہدیٰ ندوی ازہری

6دسمبر (عبد الرحیم برہولیاوی )/ ڈاکٹر مشتاق احمد مشتاق کی وفات کی خبر پاکر مفتی محمد سراج الہدیٰ ندوی ازہری، استاد حدیث دار العلوم سبیل السلام حیدرآباد نے نمایندہ سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ: ہم ایک اچھے معلم اور سنجیدہ صاحبِ قلم‌ سے محروم ہوگئے، ان کے انتقال کی خبر سنتے ہی علمی […]

تعلیم

شہر نشاط کلکتہ کے "ملی الامین کالج” کو بالآخر انصاف مل کرہی رہے گا!!!

ازقلم: محمداشفاق عالم نوری فیضیرکن۔ مجلس علماے اسلام مغربی بنگال شمالی کولکاتا نارائن پور زونل کمیٹی،کولکاتا۔136رابطہ نمبر۔ 9007124164 ہندوستان کی آزادی کے بعد مسلمانان کلکتہ کی طرف سے قائم ہونے والا واحد مسلم ادارہ ” ملی الامین گرلس کالج "جو کئی سالوں سے اخبارات کی سرخیوں چھایا رہا۔ کئ دفعہ اس کے تعلق سے خبریں […]

سیرت و شخصیات

بےنظیر شاعراور زبردست تنقید نگار حنیف ترین کےانتقال سے اردو صحافت کا بڑا نقصان ہوا: انوار الحق قاسمی نیپالی

ہماری آواز نیپال مورخہ 3/دسمبر 2020ء مطابق 17/ربیع الثانی 1442ھ بروز جمعرات صبح دارالبنات "معہد ام حبیبہ رضی اللہ عنہا للبنات جینگڑیا روتہٹ نیپال”کےحوالےسےناچیزکا فصلی چندہ کےلیےاسلام پور اور لچھمی پور جانا ہوا،جس کی بنامجھےاتنی بھی فرصت نہیں ملی کہ فیس بک آن کرسکوں اور جب وہاں سے گھر واپس ہوا ،تودفعتاماموں کےیہاں”فتحپور” جاناہوا،اور تقریبا […]

تعلیم

مولانا داؤد فکرہ فاؤنڈیشن کی محنتیں

از قلم : علم الهدی رضوی متعلم الجامعتہ الاشرفیہ مبارکپور اعظم گڑھ یوپیہریا: بانسی : سدھارتھ نگر 8052819052 یہی ہے آرزو تعلیم قرآں عام ہوجائے. ہر ایک اونچے سے اونچا پرچم اسلام ہوجائے.حضرت علامہ مولانا داؤد فکرہ صاحب قبلہ نے واقعی میں جو کام کیا اور جو کر رہے ہیں وہ کام شریعت مصطفیٰ صلی […]

تعلیم مضامین و مقالات

لمبے عرصے تک تعلیمی اداروں کا بند رہنا، طلبہ،والدین اور معاشرہ کے لئے تباہ کن !

تحریر: محمد ہاشم قادری مصباحی، جمشیدپور علم اللہ کی بہت بڑی انمول نعمت ہے اس کی اہمیت و افادیت بے پناہ ہے اس سے کوئی بھی ذی علم، ذی شعور انکار نہیں کر سکتا اور اسلام کے ماننے والے تو اس کے منکر ہوہی نہیں سکتے کیونکہ اسلام کی مذہبی کتاب قر آن مجید کی […]

تعلیم

دارالعلوم امام احمد رضا، بندیشرپور ایک مظبوط اسلامی قلعہ

  دینی مدارس کی ضرورت واہمیت کسی باشعور سے پوشیدہ نہیں، جن کو اللہﷻ نے عقل سلیم اور فھم صحیح کی دولت سے نوازا ہے وہ اسکی عزت و قدر بھی کرتے ہیں۔        اسلام کی ترقی وبقاء، تعلیمات اسلامیہ کی نشر واشاعت، قرآن وحدیث کی تبلیغ وتشہیر اور تاریخ اسلام کی تحفظ ودوام […]

مضامین و مقالات

ہمیں پھر سے بنانی ہے ہماری بابری مسجد

از قلم۔۔۔شہزادہ آصف بلال سنگرام پوری غموں کی ترجمانی ہے ہماری بابری مسجدبہت سنگیں کہانی ہے ہماری بابری مسجد کہیں اسلاف کا تمغہ بھلایا جا بھی سکتا ہےبزرگوں کی نشانی ہے ہماری بابری مسجد زمیں بھی ڈھونڈھ کر کہتی ہے یہ محراب و منبر کوبھلا اب آسمانی ہے ہماری بابری مسجد ہمارے دل جگر جاں […]