ہریانہ میں 14 دسمبر سے 10ویں اور 12 ویں کے طلبہ وطالبات کے لئے اسکول کھولے جائیں گے
ہماری آواز/ چنڈی گڑھ 10 دسمبر (پریس ریلیز) ہریانہ حکومت نے کووڈ۔19 وبا کی وجہ سے طویل عرصہ سے بند پڑے اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اب بورڈ امتحانات کے پیش نظر 14 دسمبر سے دسویں اور 12 ویں کے طلبہ وطالبات کے لئے اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف … Read more