نبی کریمﷺ

پیغام، پیغامبر اور استشراق

تحریر: اشکررضا لطفی مصباحی مستشرقین یورپ نے ، پیغمبر اسلام کی پیغمبرانہ عظمت پر شب خون مارتے ہوئے ایک شوشہ یہ بھی چھوڑا کہ ، مسلمانوں کے نزدیک ، پیغمبر کی حیثیت صرف ایک پیغام رساں کی تھی ، اس سے زیادہ کچھ نہ تھی ، اصل حقیقت اور حیثیت پیغام کی تھی۔(آج جو بعض […]

ربیع الاول مذہبی مضامین نبی کریمﷺ

میلاد النبیﷺ قرآن و حدیث کی روشنی میں

از قلم: محمد عارف رضا نعیمی ارشدی مرادآبادی، بانی ہمدرد مسلم نعیمی کمیٹی8191927658 الھم لک الحمد یا اللہ ﷻ والصلوة والسلام علیک یا رسول اللہ ﷺ میلاد مصطفی نصیب چمکے ہیں فرشیوں کےکہ عرش کے چاند آرہے ہیںجھلک سے جن کی فلک ہے روشن وہ شمس تشریف لارہے ہیںنثار تیری چھل پہل پر ہزاروں عیدیں […]

نبی کریمﷺ

مصطفیٰ جانِ رحمت ﷺ کی آمد! دل افروز ساعت کی بہاریں

"توہینِ رسالت کے مرتکب اہلِ مغرب سے ہوں؛ یا کسی خطے سے؛ ان کے مکر و فریب کے غبار چھٹ جائیں گے…محبوب پاک ﷺ کی عظمتوں کی قندیل طاقِ قلبِ مومن پر فروزاں رہے گی… " ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں اندھیرا بڑھتا جارہا تھا۔ اُمید کی کرنیں دَم توڑ رہی تھیں۔ معاشرتی ناہمواریوں […]

نبی کریمﷺ

محسن کائناتﷺ اور حقوق حیوانات

تحریر: محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحیخطیب وامام مسجد ھاجرہ رضویہ اسلام نگر،کپالی وایا مانگو، جمشید پور جھارکھنڈhhmhashim786@gmail.com آج پوری دنیا حقوق انسانیت کے ڈھنڈورے پیٹ رہی ہے اور اس میدان میں ہر مذہب والے اپنےآپ کو سب سے زیادہ حقوق انسانیت کا علمبردار بتا رہے ہیں۔لیکن سچائی یہ ہے کہ اس دنیا میں محسن انسانیت […]

نبی کریمﷺ

حضور کا بچپن اور استشراق

نتیجہ فکر: اشکررضا لطفی مصباحی حضور کی ذات منبع فضائل وکمالات ہے ، نور سے ظہور تک جس طرح پاک وصاف ہے ، اسی طرح ، بچپن سے اخیر عمر تک ، ولادت سے وفات تک ، زندگی کا ہرگوشہ اپنے اندر انسانیت کے لیے شمع فروزاں کیے ہوا ہے ۔ آپ کی حیات مقدسہ […]

مذہبی مضامین نبی کریمﷺ

میلاد النبی: پیغام خیر، کرسمَس: پیغام شر

ازقلم: غلام مصطفٰی رضوینوری مشن،اعلٰی حضرت ریسرچ سینٹر مالیگاؤں خوشی منانا فطرت کا تقاضا ہے۔ اسلام نے اس فطری نظام کو باقی رکھا۔ اسی لیے حکم دیا گیا:’’تم فرماؤ اللہ ہی کے فضل اور اسی کی رحمت اور اسی پر چاہیے کہ خوشی کریں وہ ان کے سب دھن دولت سے بہتر ہے۔‘‘ (پارہ۱۱،سورۃیونس:۵۸/ترجمہ کنزالایمان)اللہ […]

مذہبی مضامین نبی کریمﷺ

حدیث "کل بدعۃ ضلالۃ” کا صحیح مفہوم جاننے کے لیے اس مضمون کا ضرور مطالعہ کریں!

میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا ثبوت اورحدیث ” کل بدعۃ ضلالۃ "کا تحقیقی تجزیہ تحریر: محمد اسلم نبیل ازہری ، پیلی بھیت ماہ ربیع النور کی جلوہ گری ہے ، سید ابرار واخیار، نور دیدۂ آمنہ، جگر گوشۂ حضرت عبد اللہ، پیارے مصطفی علیہ التحیۃ والثنا کی آمد آمد ہے۔ہر طرف خوشی کی […]

ربیع الاول نبی کریمﷺ

شور ہوا آفاق میں ہر سو نور محمد آئے!!

تحریر: جاوید اختر بھارتیjavedbharti508@gmail.com آج سے ساڑھے چودہ سو سال پہلے کا زمانہ جاہلیت کے سمندر میں غوطہ زن تھا، شیطان نے ظلمت کا تالا لگا رکھا تھا، کہیں تیر و نشتر تو کہیں تیغ و بھالا چل رہا تھا، لوگ ایک ایک روٹی اور ایک ایک بوٹی کے لئے اپنے سگے بھائیوں تک کی […]

نبی کریمﷺ

حضورﷺ ہر عالم کی رحمت ہیں

تحریر: محمد دانش رضا منظری پورنپور، پیلی بھیت، یوپی۔استاذ: جامعہ احسن البرکات للولی، فتح پور ،یوپی۔رابطہ: نمبر 8887506175 وہ ہر عالم کی رحمت ہیں کسی عالم میں رہ جاتےیہ ان کی مہربانی ہے کہ یہ عالم پسند آیا اللہ رب العزت کی تمام نعمتوں میں سے سب سے بڑی نعمت اور رحمت نبی کریم ﷺ […]

نبی کریمﷺ

افق حجاز پر آفتاب رسالت ﷺ کی جلوہ گری!

ازقلم: محمد اشفاق عالم نوری فیضینہالیہ جامع مسجد ، دکھن نارائن پور، کولکاتا۔136رابطہ نمبر۔9007124164 اللہ رب العزت کا ابتدائے عالم سے یہ قانون رہا ہے کہ جب جب دنیا میں کفر وشرک ،ضلالت و گمراہی کی کالی گھٹا چھائی ہے ،سطح زمین تیرہ و تاریک ہوئی ہے، تو اللہ تبارک و تعالی نے گمراہ انسانوں […]