سیدنا احمد کبیر رفاعی شعر و شاعری

علامہ اقبال کی فکر و فن پر امام احمد رفاعی کبیر رحمۃ اللہ علیہ کا اثر

ازقلم: مدثر جمال رفاعی تونسوی، پاکستان محمد عبد اللہ قریشی مدیر ادبی دنیا ، لاہور ، حکم رفاعیہ کے اردو ترجمے کے پیش لفظ میں لکھتے ہیں کہ :علامہ اقبال علیہ الرحمۃ جب مثنوی اسرار و رموز لکھ رہے تھے ، تو یہ کتاب (الحکم الرفاعیۃ) خاص طور پر ان کے زیرِ مطالعہ تھی ۔انہوں […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی

حضرت غوث الرفاعی رحمۃ اللہ علیہ کے 22 اسماے مبارکہ

حضرت غوث الاعظم سلطان العارفین سیدی الامام الشیخ سیدنا احمدالکبیر معشوق اللہ الرفاعی قدس اللہ سرہ کے ٢٢/نام روزانہ بارہ (١٢) مرتبہ اس طرح پڑھے کہ بعد فجر ٣ مرتبہ، بعد ظہر ٢ مرتبہ، بعد عصر ٢ مرتبہ، بعد مغرب ٣ مرتبہ، بعد عشاء ٢ مرتبہ حضور قلب سے پڑھ کر اپنی حاجت طلب کرے۔ […]

تحقیق و ترجمہ سیدنا احمد کبیر رفاعی

خطبة الوداع للرفاعی

پیش کش: بزم رفاعیخانقاہ رفاعیہ، بڑودہ، گجرات9978344822 کتاب: سواد العينين في مناقب غوث ابي العلمين مصنف: شیخ ابوالقاسم عبد الکریم الرافعي الشافعي رحمۃ اللہ علیہ مترجم خطبہ: مولانا حافظ و قاری ڈاکٹر محمد خان بیابانی رفاعی القادری (کامل الحدیث جامعہ نظامیہ، ریسرچ اسکالر مانو حیدرآباد) حسب فرمایش: حضرت مولانا سید شاہ حسام الدین رفاعی ابن […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی

سید احمد کبیر رفاعی رحمتہ اللہ علیہ کے لیے الغوث احمد بن خلف البلخی کی اپنے بیٹے کو وصیت

پیش کش: بزم رفاعیخانقاہ رفاعیہ، بڑودہ،گجرات9978344822 شیخ العارفین قدوۃ الاولیاء حضرت محمد بن الغوث احمد بن خلف البلخی الحسینی کے والد ماجد عالی مقام ومرتبہ اور اللہ تعالیٰ کے راستے میں ان کے لئے مشعل راہ تھے۔ جب ان کی وفات کا وقت قریب ہوا تو انہوں نے اپنے بیٹے سید محمد سے کہا :کہ […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی منقبت

منقبت فارسی در شان حضرت سید احمد کبیر رفاعی رحمتہ اللہ علیہ

منقبت فارسی: حضرت مولانا مفتی سید ابوالحسن شاہ جہاں المعروف سید نورالدین سیف اللہ رفاعی علیہ الرحمہ(متولد: ١٢٧١ھ /متوفی: ١٣٣۵ھ، مزار مقدس: خانقاہ رفاعیہ، بڑودہ، گجرات) مترجمن: محمود الحسن رضوی قادری چشتی نقشبندی سہروردی، مالیگاؤں، مہاراشٹرا لطف فرما سید احمد کبیریا رفاعی غوث اعظم دستگیردستگیری کن بروز دار و گیریا رفاعی غوث اعظم دستگیر اے […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی

سلسلہ رفاعیہ کی عظمت و شان

از قلم : مدثر جمال رفاعی، پاکستان سلسلہ مبارکہ رفاعیہ : اہل سنت واہل حق سلاسل طیبہ میں ایک نمایاں اور ممتاز سلسلہ طریقت ہے، جس میں ایمان، اسلام اور احسان کی وہ پوری جامعیت موجود ہے، جو ”حدیثِ جبریل علیہ السلام“ کی روشنی میں امت تک پہنچی ہے۔یہ مبارک سلسلہ چھٹی صدی ہجری کے […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی

سلطان العارفین قطب اعظم شیخ المشائخ سید احمد کبیر رفاعی رحمتہ اللہ علیہ (عراق)

ازقلم: محمد معاذ قادریمتعلم:جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ حضرت سید احمد کبیر رفاعی رحمتہ اللہ علیہ ایک عالم باعمل،ماہر فقہی امور، نامور مفسر، ایک جلیل القدر محدث اور بلند پایہ صوفی تھے،اور سیرت و کردار میں آپ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے کامل نمونہ تھے۔آپ کی کنیت ابوالعاص، جب کہ لقب […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی مذہبی مضامین

ملفوظات تاج العلماء شیخ الاسلام سیدی محمد ابوالھدی الصیادی الرفاعی الحسینی

(1) دنیا اور آخرت میں سب سے عمدہ اور سب سے شرف والی چیز اللہ تعالی پر ایمان لانا ، اس کی حدود کی پاسداری کرنا اور اس کی شریعت کو مضبوط تھامنا ہے ۔(2) قناعت : نکمے پن کا نام نہیں ہے جیسا کہ بعض جاہل لوگ سمجھتے ہیں ۔ بلکہ اپنی تمام تر […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی منقبت

منقبت: کِس زباں سے ہو بیاں کیا ہیں مِرے احمد کبیر

نتیجۂ فکر: توصیف رضا رضوی، باتھ اصلی، سیتامڑھی بہار کِس زباں سے ہو بیاں کیا ہیں مِرے احمد کبیردِل کے زخموں کا مداوا ہیں مِرے احمد کبیر یہ نہ چھوڑیں گے کبھی چاہے زمانہ چھوڑ دےغم کے ماروں کا بھروسہ ہیں مِرے احمد کبیر اُن کے در کی خاک منہ پر مَل رہا ہوں اِس […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی منقبت

منقبت: آل شاہ دوجہاں ہیں حضرتِ احمد کبیر

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسی مصباحی آل شاہ دوجہاں ہیں حضرتِ احمد کبیرقالبِ مدحت کی جاں ہیں حضرتِ احمد کبیر آتے ہیں آتے تھے آتے ہی رہیں گے زائرینخلق کی وجہِ اماں ہیں حضرت احمد کبیر چاہیں ہوں حالات کچھ بھی ہم نہ بھولیں گے انہیںقلب میں جلوہ فشاں ہیں حضرت احمد کبیر زندگی […]