اعلیٰ حضرت

اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان ایک عظیم عاشق رسولﷺ

تحریر: (مفتی) غلام رسول اسماعیلیاستاذ مرکزی ادارہ شرعیہ پٹنہ بہار الھند ایک مسلمان کا ایمان اس وقت تک کامل مومن نہیں ہوتا جب تک حضور علیہ الصلوۃ والسلام اسے اپنی جان، مال، اولاد اور ہرشی سے عزیز نہ ہوجائیں شیخ الاسلام والمسلمین مجدد دین و ملت عظیم البرکت اعلی حضرت الشاہ امام احمد رضا خاں […]

اعلیٰ حضرت

اللہ کی نشانی

اعلیٰ حضرت امام احمد رضا قادری کے یوم وصال پر خراج تحسین ازقلم: عبد الرحیم نظامی مصباحیلوکی لالہ سنت کبیر نگرجامعہ صابریہ بیورشریف اعلی حضرت امام احمد رضا قادری محدث بریلوی قدس سرہ دنیا کی ان عظیم ترین ہستیوں میں سے ہیں جو پیدا ہوتے ہیں عظیم تھے قدرت نے بچپن ہی میں ان پر […]

اعلیٰ حضرت

امام احمد رضا ایک ہمہ جہت شخصیت

تحریر :محمد زاہد علی مرکزیچیرمین :تحریک علمائے بندیل کھنڈرکن :روشن مستقبل دہلی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان (14 جون 1856ء – 28 اکتوبر 1921ء) چودھویں صدی ہجری کے مجدد، نامور حنفی فقہیہ، محدث، اصولی، نعت گو شاعر، علوم نقلیہ وعقلیہ کے ماہر، سلسلہ قادریہ کے شیخ، عربی، فارسی اور اردو کی کی قریب ایک […]

اعلیٰ حضرت امت مسلمہ کے حالات

فوز و فلاح کی تدابیر اور اعلیٰ حضرت امام احمد رضا

"تدابیرِ فلاح و نجات” اور اصلاح احوال کے سلسلے میں مسلم معاشی استحکام، اقتصادی ترقی کے لیے ایک صدی قبل ١٩١٢ء میں اعلیٰ حضرت امام احمد رضا رحمۃ اللہ علیہ (م١٩٢١ء/١٣٤٠ھ) نے جو تجاویز پیش کیں، ان کی اِک جھلک یہاں دیکھتے ہیں حالتِ زار: عموماً مسلمانوں میں آپسی رنجش میں بات مقدمات تک پہنچ […]

اعلیٰ حضرت امت مسلمہ کے حالات

"شُدّھی تحریک” یعنی فتنۂ ارتداد پر معروف خانقاہوں کے مشائخ اور علماء کی کاوشیں اور موجودہ دور میں مسلمانوں کے حالات

تحریر: رضوی سلیم شہزاد،مالیگاؤں ہندوستان کی وہ عظیم خانقاہیں اور اُن سے منسلک علماء و مشائخ جنہوں نے فتنہء ارتداد کے وقت اس کے خلاف متحد ہوکر میدانِ عمل میں اپنی کارگزاریاں پیش کیں، اِن میں خانقاہِ بدایوں، خانقاہِ کچھوچہ، خانقاہِ مارہرہ، بریلی شریف، اور پیلی بھیت کا شمار نمایاں طور پر ہوتا ہے جن […]

اعلیٰ حضرت عقائد و نظریات

مسلک اعلی حضرت اہل سنت کی جدید شناخت کیوں؟

تحریر: محمد رہبر رشیدی شرف جامعیدارالعلوم نظامیہ رضویہ ، مہاراشٹر گیورائی بسا اوقات شیٔ واحد کے متعدد اسماء و القاب ہوتے ہیں جن کا استعمال بدلتے حالات کے پیش نظر امتیاز و تفریق پیدا کرنے کے لیے کیا جاتا ہے ہوبہو اسی طرز پر مسلک اعلیٰ حضرت کوئی جدید پانچواں مسلک نہیں بلکہ بلحاظ اصول […]

اعلیٰ حضرت

اصلاح معاشرہ میں اعلیٰ حضرت امام احمد رضا قادری کا کردار

ازقلم: محمد شمیم احمد نوری مصباحیخادم: دارالعلوم انوار مصطفیٰ سہلاؤشریف، باڑمیر (راجستھان) بلاشبہ اعلیٰ حضرت، امام اہل سنت، مجدد دین و ملت الشاہ امام احمد رضا خان قادری محدث بریلوی رحمة اللّٰہ تعالیٰ علیہ ایک انتہائی نابغۂ روزگار عالم دین اور عبقری شخصیت تھے، آپ کی پوری زندگی اسلام کے علمی اور روحانی اقدار کو […]

اعلیٰ حضرت

اعلیٰ حضرت اور مشائخ چشتیہ (قسط-2)

"برصغیر میں اسلام کے کارواں کو تیز گام کرنے میں جن رجال کا وافر حصہ رہا ہے ان میں مشائخ چشتیہ نمایاں ہیں۔ جن کی خانقاہیں ایک طرف ارشاد و ہدایت کا مصدر ہوا کرتی تھیں تو دوسری طرف عقائد حقہ کی اشاعت کا محور ہوتیں۔” تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں     علماے حق […]

اعلیٰ حضرت

جن کی عقل و دانش اور لامحدود تجربوں کے اپنے تو کجا غیر بھی معترف ہیں

میرے واجب الاحترام پڑھنے والوں کو میرا آداب اِنہیں جانا اِنہیں مانا نہ رکھا غیر سے کام الحمد للہ میں دُنیا سے مسلمان گیا لوگوں کی ایک کثیر تعداد اس شعر سے واقف ہوگی اور انہیں یہ بھی معلوم ہوگا کہ یہ شعر کس کا ہے یہ شعر اس کرہ ارض پر دنیائے اسلام کی […]

اعلیٰ حضرت

اعلیٰ حضرت اور مشائخ چشتیہ (قسط-1)

(تحفظِ ناموس رسالتﷺ کے لیے مشائخِ چشتیہ نے "حسام الحرمین” کی تائید کی… توہینِ رسالت پر مبنی عبارتوں سے بیزاری ظاہر کی… حق برملا کہا….آج بھی توہینِ رسالت کے مرتکب گروہ ان مشائخ سے لرزہ براندام ہیں…) تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں     سلاسلِ طریقت میں سلسلۂ چشتیہ بڑا معروف و مقبول اور مشہور […]