خواتین اسلام

حضرت سیدہ نفیسہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا

امام ذہبی لکھتے ہیں : الدعاء عند قبرها مستجاب ترجمہ : آپ کی بارگاہ میں دعا مقبول ہوتی ہے سلسلۂ نسب :حضرت نفیسہ بنت حسن انوار بن زید بن امیر المومنین امام حسن بن امیر المومنین مولی علی رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین ۔ ولادت :١١ ربیع الاول 145ھ مکہ مکرمہ میں ولادت ہوئی ۔ […]

خواتین اسلام گوشہ خواتین

اسلام میں عورتوں کا بہادرانہ کردار

غزوۂ احزاب ( ؁۵ہجری ) میں سارے عرب کے مشرکین اور یہود نے متحد ہو کر مرکز اسلام پر یلغار کردی تھی اور خاص مدینہ منورہ کے اندر یہودِ بنوقریظہ غداری کرکے اہل حق کی جانوں کے لاگو ہوگئے تھے۔ مسلمانوں کے لیے یہ بہت بڑی آزمائش تھی، لیکن آفریں، اللہ کے ان پاکباز بندوں […]

تحقیق و ترجمہ خواتین اسلام صحابہ کرام

شادی کے وقت ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی عمر مبارک ایک  تنقیدی جائزہ

ازقلم: فیاض احمد برکاتی مصباحیجامعہ اہلسنت نورالعلوم عتیقیہمہراج گنج ترائی ضلع بلرامپور اعلان نبوت کے بعد رحمہ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے شب وروز جس پریشانی اور کٹھنائی کے عالم میں گزرے وہ ہر صاحب علم وفضل پر آشکارا ہے ۔ زندگی کا ہر لمحہ دعوتی و تبلیغی کاموں میں صرف ہوتا […]

خواتین اسلام منقبت

منقبت: شاہ امم کی محرم ہیں سیدہ خدیجہ

فضل رسول اکرم ہیں سیدہ خدیجہعزم و یقین محکم ہیں سیدہ خدیجہ دین نبی کو قوت بخشی ہے سیدہ نےحق کی صدائے پیہم ہیں سیدہ خدیجہ رب کی رضا پہ خوشتر عشق نبی کی خوگرشاہ امم کی محرم ہیں سیدہ خدیجہ ان کا طریق ازہر جنت کا راستہ ہےراہ نجات عالم ہیں سیدہ خدیجہ محمد […]

اہل بیت ایڈیٹر کے قلم سے خواتین اسلام

عزم و استقال کی پیکر ہم مسلمانوں کی ماں

ازقلم: محمد شعیب رضا نظامی فیضیرجسٹرڈ قاضی شہر گولا بازار ضلع گورکھ پور یو۔پی۔ حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا مکۃ المکرمہ کی ایک معزز،مکرم،ذی نسب رئیسہ خاتون تھیں، ملک عرب کے مشہور ترین قبیلہ قریش سے تعلق رکھنے والی یہ معزز خاتون حسن و صورت کے ساتھ سیرت و کردار میں اپناثانی نہیں رکھتی تھیں، […]

اہل بیت خواتین اسلام

حضرت خدیجۃالکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا: پیکرِ ایثار و وفا

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوی[نوری مشن مالیگاؤں]     اسلام کی اشاعت و تبلیغ میں طبقۂ نسواں کا کردار نمایاں رہا ہے۔ اس سلسلے میں ایثار و قربانی اور دین کے لیے جاں نثاری کی مثال قائم کرنے والی اولین خاتون کا نام ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ عنہا ہے۔ جنھوں نے ایسے دور میں […]

خواتین اسلام

فاطمہ بنت عبد اللہ:پھرتیری یاد آئی

تحریر: ریاض فردوسی۔9968012976 رسول اللہ صلی اللہ سلم نے ارشاد فرمایا! ایک وقت آئے گا جب دین پر چلنا ہاتھ میں آگ کا انگارہ لینے کے مانند ہوگا(اوکماقال ﷺ۔مفہوم ِحدیث)سخت ترین ،نازک اور پرخطر حالات ایمان والوں کی زندگی میں ہمیشہ آتے رہتے ہیں اور آئندہ بھی آتے رہیں گے۔البتہ نوعیت بدلتی رہی ہے اور […]

خواتین اسلام گوشہ خواتین

زوجۂ حضور امین شریعت… ایک مثالی خاتون

حضور امین شریعت علامہ سبطین رضا خان بریلوی علیہ الرحمہ کی اہلیہ اور حضور حکیم شریعت علامہ سلمان رضا خان قادری بریلوی کی والدہ محترمہ مخدومہ ١٥ نومبر ٢٠٢١ء/٩ ربیع الآخر ١٤٤٣ھ بروز پیر رحلت فرما گئیں- انا للہ وانا الیہ رٰجعون… تدفین ١٦ نومبر کو خانقاہِ امینِ شریعت میں عمل میں آئے گی- تحریر: […]