اورنگ زیب عالمگیر کی "چَوَنِّی” کا کمال

مُلا احمد جیون ہندوستان کے مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر کے استاد تھے۔ اورنگزیب اپنے استاد کا بہت احترام کرتے تھے۔ اور استاد بھی اپنے شاگرد پر فخر کرتے تھے۔ جب اورنگزیب ہندوستان کے بادشاہ بنے تو انہوں نے اپنے غلام کے ذریعے استاد کو پیغام بھیجا کہ وہ کسی دن دہلی تشریف لائیں اور خدمت … Read more

دوران خلافت عباسیہ دولت بویہ دیلمی کا عروج و زوال!

شمالی ایران اور بحر کیسپیئن ( Caspian Sea) سے متصل ایک پہاڑی علاقہ ہے جسے دیلم کہا جاتا ہے۔ عباسی خلیفہ مقتدر باللہ( 932-908) کے دور خلافت میں  اطروش یعنی حسن بن علی بن حسین بن علی زین العابدین  نامی شخص اس خطہ ارض میں جاکر لوگوں کو اسلام کی دعوت دی اور تیرہ برس … Read more

خلافت عباسیہ کے چار ناتواں اور نااہل خلفاء

خلافت عباسیہ (چوتھی قسط) نبی کریم صلى الله عليه وسلم نے 610 ء عیسوی میں مکہ مکرمہ دعوت توحید کا آغاز کیا۔آپ ﷺ کے وفات کے بعد آپ ﷺ کے عظیم فرماں بردار ساتھیوں نے توحیدی مشن کو بخوبی انجام دیا،لیکن بعد کے آنے والے خلفاء کے اندر وہ خوبیاں موجود نہیں تھی جو خوبی … Read more

خلافت عباسیہ میں ترکوں کا عروج اور مسئلہ خلق قرآن کا خاتمہ !

خلافت عباسیہ (تیسری قسط) معتصم باللہ خلافت عباسیہ کا آٹھواں خلیفہ تھا، جس کا دوران حکومت سنہ 833ء سے 842ء تک تھا۔وہ خلیفہ ہارون الرشید کا بیٹا تھا۔اس کا اصل نام ابو اسحاق معتصم بن ہارون الرشید تھا(ایک جگہ محمد بھی آیا ہے)،لیکن تاریخ میں وہ معتصم باللہ کے نام سے مشہور ہے۔معتصم کی نسبت … Read more

خلافت عباسیہ کے تین عظیم خلفاء، مہدی، ہادی اور ہارون الرشید !

خلافت عباسیہ (دوسری قسط) پہلا عباسی خلیفہ سفاح نے یہ وصیت کی تھی کہ اس کے مرنے کے بعد اس کا بھائی منصور خلیفہ ہوگا اور منصور کے وفات کے بعد اس کا بھتیجا عیسیٰ بن موسیٰ خلیفہ ہوگا۔سال 775 میں مکہ مکرمہ حج کی روانگی کے وقت راستہ میں خلیفہ منصور کی موت ہو … Read more

اسلام کا ایک عظیم ہیرو سلطان صلاح الدین ایوبی

دنیا میں بڑے بڑے جابر حکمراں اور نامور بادشاہ گزرے ہیں، جو چند دنوں تک اپنی ہمت و شجاعت کی بنیاد پر اپنی شہرت کا ڈنکا بجوایا، لیکن آج دنیا میں ان کا نام تک لینا کوئی پسند نہیں کرتا، مگر اسی خاک گیتی پر کچھ ایسی بھی ہستیوں نے جنم لیا جن کے کارنامے … Read more

انقلاب 1857ء کے عظیم قائد؛ صدرالصدور مفتی صدرالدین خاں آزردہؔ دہلوی

تحریر: غلام مصطفٰی رضوینوری مشن مالیگاؤں     ملک ہندُستان کو انگریزی تسلط و استبداد سے آزاد کرانے میں اولین کردار قائدین انقلاب ۱۸۵۷ء کا ہے، جنھوں نے فتویٔ جہاد بھی دیا، جامع مسجد دہلی میں انگریزی تسلط کے خلاف تقریریں بھی کیں اورحریت کی روح پھونک دی۔ فکر و نظر اور خیالات کی وادیوں میں جرأت … Read more

حضرت اورنگ زیب عالمگیر علیہ الرحمہ

ازقلم: سید خادم رسول عینی حاکموں میں سب سے بہتر شاہ عالمگیر ہیںعاشق حضرت پیمبر شاہ عالمگیر ہیں گرچہ کرتے ہیں حکومت وہ سکندر کی طرحپھر بھی اک مثل قلندر شاہ عالمگیر ہیں رکھتے تھے ساری رعایا کا خیال بے مثالدرد مندی کے یوں مظہر شاہ عالمگیر ہیں لکھ کے عالم گیری تحفہ دے دیا … Read more

میرے عالم گیر کا

کس قدر اونچا ہے رتبہ میرے عالم گیر کافیضِ خواجہ سے ہے شہرہ میرے عالم گیر کا عدل اور انصاف کی گر چاہتے ہو تم مثالپڑھ لو تم کاشی کا قصہ میرے عالم گیر کا نام تم جتنا بدل دو فرق کچھ پڑتا نہیںآج بھی گھر گھر ہے چرچا میرے عالم گیر کا دو گے … Read more