نبی کریمﷺ

ذکر مصطفیٰﷺ کہاں نہیں؟

ازقلم: خلیل احمد فیضانی ہو نہ یہ پُھول تو بلبل کا ترنّم بھی نہ ہوچمن دہر میں کلیوں کا تبسم بھی نہ ہو یہ نہ ساقی ہو تو پھر مے بھی نہ ہو خم بھی نہ ہوبزم توحید بھی دنیا میں نہ ہو تم بھی نہ ہو خیمہ افلاک کا …

Read More »

تحفظ ناموس رسالتﷺ: ہیں محب ایسے کہ محبوب پہ مر جائیں گے

ازقلم: شیخ احمد نقشبندی اعظمییوپی اندیا محب کی یہ فطرت ہوتی ہے کہ وہ اپنے محبوب پہ مرمٹنے کا جذبہ رکھتا ہے۔ آپ نظر اٹھا کر دیکھیں تو اس کی بہت سی نظیر مل جائے گی، محبوب چاہے جیسا بھی ہو محب ہر وقت جاں نثاری کے لیے تیار رہتا …

Read More »

شجاعت مصطفیٰ اور فاضل بریلوی کا یہ شعر

جس کو بار دو عالم کی پروا نہیںایسے بازو کی قوت پہ لاکھوں سلام ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی (سبا) مشکل الفاظ کے معنی:بار:- بوجھ ، وزنقوت:- طاقت زور مطلبِ شعرآقاﷺ کے بازؤں کو اللہ پاک نے ایسا قوی بنایا تھا کہ آپ نے دونوں جہانوں کا بوجھ اٹھالیا ایسے قوی …

Read More »

محبوب دوعالم کی اداؤں کی قسم اور فاضل بریلوی کا یہ شعر

ہے کلام الٰہی میں شمس و ضحیٰ تیرے چہرۂ نورفزا کی قسمقسم شب تار میں راز یہ تھا کہ حبیب کی زلف دوتا کی قسم ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی مشکل الفاظ کے معنی:کلام الٰہی:- اللہ پاک کا کلامشمس:- سورۂ شمسضحی:- سورۂ ضحینور فزا:- نوربار ، نہر بڑھانے والاشب تار:- اندھیری …

Read More »

مثل مصطفیٰ اور فاضل بریلوی کا یہ شعر

لم یات نظیرک فی نظر مثل تو نہ شد پیدا جاناجگ راج کو تاج تورے سرسوہے تجھ کو شہ دوسرا جانا ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی(سبا) مشکل الفاظ کے معنی:لم یات نظیرک فی نظر:- حضور ﷺ کا مثل کسی کو نظر نہ آیامثل تو نہ شد پیدا جانا:- ائے محبوبﷺ تیری …

Read More »

دیدار مصطفیٰ کا اشتیاق اور فاضل بریلوی کا یہ شعر

مرسل مشتاقِ حق ہیں اور حقمشتاق وصال مصطفائی از قلم: سعدیہ بتول اشرفی (سبا) مشکل الفاظ کے معنی:مرسل:- رسولمشتاق:- شوق رکھنے والاحق-:- اللہ پاکوصال:- ملاقات مطلبِ شعر:تمام انبیاء کرام و مرسلینِ عظام اللہ پاک کی ملاقات کے خواہش مند ہیں اور اللہ پاک اپنے حبیب ﷺ کی ملاقات کا مشتاق …

Read More »

سرور دوجہاں کا خلق عظیم اور فاضل بریلوی کا یہ شعر

ایمان ہے قالِ مصطفائیقرآن ہے حالِ مصطفائی ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی (سبا) مشکل الفاظ کے معنی:قال:- گفتگوحال:- حالت ، سیرت مطلبِ شعر:حضور ﷺ کا فرمان ، آپ ﷺ کی پیاری پیاری باتیں ایمان ہیں اور آپ کی سیرت طیبہ، آپ کے حالات و کیفیات کا نام قرآن ہے اللہ تعالیٰ …

Read More »

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا

از قلم: سید خادم رسول عینی علامہ سید اولاد رسول قدسی مصباحی راقم الحروف کے نعتیہ مجموعۂ کلام” رحمت و نور کی برکھا ” کے مقدمہ میں رقم طراز ہیں :” اگر صحیح معنوں میں نعت گوئی کا سلیقہ و قرینہ چاہیے تو سیدی اعلیٰ حضرت قدس سرہ العزیز کے …

Read More »

اللہ کے محبوب اور فاضل بریلوی کا یہ شعر

میں تو مالک ہی کہوں گا کہ ہو مالک کےحبیبیعنی محبوب و محب میں نہیں میرا تیرا ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی سباؔ مشکل الفاظ کے معنی:مالک:- آقا ، ملکیت والاحبیب:- پیارامحبوب:- پیارا، جس سے محبت کی جائےمحب:- محبت کرنے والا مطلبِ شعر:یا رسول اللہ ﷺ آپ مالک حقیقی اللہ تعالیٰ …

Read More »

خدا کا پیارا انتخاب اور فاضل بریلوی کا یہ شعر

محمد برائے جنابِ الہیجنابِ الہی برائے محمد ﷺ ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی (سبا) مشکل الفاظ کے معنی:برائے:- واسطے ، لئےجناب:- بارگاہ مطلبِ شعر:حضور ﷺ اللہ تعالیٰ کے لئے ہیں اور اللہ تعالیٰ حضور ﷺ کے لیے نسیم الریاض میں ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنی ساری مخلوق( بندوں ) کے …

Read More »