سواد اعظم اہل سنت وجماعت کو ایک یہ بھی اعزاز حاصل ہے کہ برصغیر میں قرآن پاک کی دو دو تفاسیر لکھنے والے سب سے زیادہ مفسرین اور مفسرہ اسی جماعت سے تعلق رکھتی ہیں۔ نیچے نصف درجن سے زائد ایسے مفسرین اور مفسرہ کے نام اور ان کی تفاسیر کے نام پیش کیے جا […]
سیرت و شخصیات
سیرت و شخصیات
بول بالا غوث کا ذکر اونچا غوث کا
سیدی سرکار غوث اعظم قدس سرہ النورانی رضی اللہ تعالی عنہ کے مبارک اقوال (قسط:6) ازقلم: اے۔رضویہ، ممبئیمرکز: جامعہ نظامیہ صالحات کرلا، ممبئی دنیا کو دل سے نکال دوحضور سیدنا غوث اعظم شیخ عبدالقادر رَضی اللّٰہ تعالٰی عنہٗ سے دنیا کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ رَضی اللّٰہ تعالٰی عنہٗ نے فرمایا کہ “دنیا […]
فرزندان نعیمیہ کی تفسیری خدمات
از: محمد سلیم انصاری ادروی جامعہ نعیمیہ مرادآباد (تاریخی نام: مدرسہ انجمن اہل سنت وجماعت مرادآباد، قیام: سنہ ١٣٢٩ء) کے بانی علامہ سید نعیم الدین مرادآبادی (خلیفۂ امام احمد رضا محدث بریلوی) جو خود ایک عظیم مفسر اور "خزائن العرفان علی حاشیہ کنزالایمان” جیسے مشہور و معروف تفسیری حاشیہ کے مصنف ہیں، وہیں آپ کے […]
آپ ہیں روشن ضمیر یا غوث اعظم دستگیر
سرکار سیدنا غوث اعظم قدس سرہ النورانی رضی اللہ تعالی عنہکے مبارک اقوال (قسط:5) ازقلم: اے۔رضویہ، ممبئیمرکز: جامعہ نظامیہ صالحات کرلا رضائے الٰہی عزوجلحضرت سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی قطب ربانی رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہٗ ارشاد فرماتے ہیں کہ جب اللہ تعالٰی اپنے بندے کی کوئی دعا قبول فرماتا ہے اور جو چیز بندے نے اللہ […]

