ارے واہ! کیا بات رمضان کی

نتیجہ فکر: محمدسلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی بارہ بنکوی، مسقط عمان0096899633908 مبارک ہو سوغات رمضان کیبہشتی ہے خیرات رمضان کی شیاطین قید، اور دوزخ ہے بندعجب ہیں کرامات ، رمضان کی ندامت کے آنسو گُہَر بن گیےصدف ہیں مُناجات ، رمضان کی خدا خود ہی اِس کی جزا میں ملےارے واہ کیا بات رمضان کی … Read more

نظم: قوم بے حس ترے کردار پہ رونا آیا

ازقلم: محمد کہف الوری مصباحینائب صدر: لمبنی پردیس، راشٹریہ علما کونسل، نیپالنگران اعلی: فروغ اردو زبان، تعلیمی شاخ، ڈڈوا گاؤں پالکا، وارڈ نمبر 2، ضلع بانکے نیپال فضول باتیں کرو نہ ہم سے ہمارا بھیجا پکا ہوا ہےسوال بے جا کی سوزشوں سے دماغ میرا تپا ہوا ہےجہالتوں کی ہے مارا ماری علوم سے اب … Read more

گر چاہیے حکومت ہے لازمی سیاست

نتیجہ فکر: محمد کہف الوری مصباحینائب صدر: لمبنی پردیس، راشٹریہ علما کونسل، نیپالنگران اعلی: فروغ اردو زبان، تعلیمی شاخ، ڈڈوا گاؤں پالکا، وارڈ نمبر 2، ضلع بانکے نیپال گر چاہیے حکومت ہے لازمی سیاستبے شک برائے عظمت ہے لازمی سیاستمکر و فریب سے گر ہے قوم کو بچانابہر دفاع امت ہے لازمی سیاستتعلیم و معیشت … Read more

نزول رحمت رحمان آج کی شب ہے

ازقلم: سید خادم رسول عینی مسرتوں میں مسلمان آج کی شب ہےاہم تریں شب شعبان آج کی شب ہے جزا کے باغ کا ریحان آج کی شب ہےیہ نفس دیکھ کے حیران آج کی شب ہے حسد ، عناد کو بالائے طاق رکھیں آپنزول رحمت رحمان آج کی شب ہے درود پاک کی آیت کا … Read more

خدا کو اپنے مناؤ شب برات آئی

محمد شوقین نواز شوق فریدیخانقاہ فریدیہ جوگیا شریف کھگڑیا بہار انڈیا مناؤ خوشیاں مناؤ شب برات آئیگھروں کو اپنے سجاؤ شب برات آئی گناہ گارو گناہوں سے کرکے توبہ تمخدا کو اپنے مناؤ شب برات آئی اے غم کے مارو اگر چاہیے تمہیں راحتجھکاؤ سر کو جھکاؤ شب برات آئی خطا معاف کرالو خدا سے … Read more

آج کی رات ہے

نتیجہ فکرمحمد عاصم القادری رضوی مرادآبادی یو۔پی۔ ہند بھینی بھینی ہوا ہے سہانا سماںرحمتوں کی عطا آج کی رات ہےآج ہے جوش پر فضل رب العلیبابِ جنت کھلا آج کی رات ہے آج نغمہ سرا عرش پر حور ہیںآسماں پر فرشتے بھی مسرور ہیںہیں وہ محروم سجدوں سے جو دور ہیںبندگی کا مزہ آج کی … Read more

تقدیر سب کی آج جگائی شبِ برأت

نتیجہ فکرمحمد وسیم اختر رضوی نعیمی رب سے ملانے بندوں کو آئی شب برأتتقدیر سب کی آج جگائی شبِ برأت عصیاں کو یاد کر کے بہایا ہے اشک جوبخشش کا مژدہ اس کو سنائی شبِ برأت شعبان کے مہینے کی برکت تو دیکھیےداغِ گناہ سارے مٹائی شبِ برأت مغرب سے صبح تک ہے صدا مانگ … Read more

ہمارے واسطے تحفہ شبِ برأت کا ہے

نتیجہ فکرمحمد وسیم اختر رضوی نعیمی مہینہ خوب سہانا شبِ برأت کا ہےجسے بھی دیکھو دِوانہ شبِ برأت کا ہے کرالیں بخششیں سب کی خدائے واحد سےہمارے واسطے تحفہ شبِ برأت کا ہے کریں گناہوں سے توبہ کمائیں ہم نیکییہی پیام خدایا شبِ برأت کا ہے یہ رات رب نے بنائی ہے مغفرت کے لئےیہی … Read more

خون کا خون کر گیے مُنصِف

ازقلم: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحیمسقط عمان0096899633908 آہ قاتل سے ڈر گیے مُنصِفخون کا خون کر گیے مُنصِف جن سے تھی آبرو عدالت کیڈھونڈھیے وہ کدھر گیے مُنصِف بیٹھے تھے سچ کی پاسبانی کوجھوٹ بن کر اتر گیے مُنصِف زخم کو پھول کرنے آئے تھےاور رکھ کر شرر گیے مُنصِف گھر میں جوکچھ بچا فساد … Read more

شب برأت کی برکتوں کے حوالے

نتیجہ فکر: قسمت سکندرپوری، یو۔پی۔ انڈیا مرے لبوں پہ مقالہ شب برأت کا ہےنگاہ و دل میں اجالا شب برأت کا ہے درودپاک پڑھوں اور شب گزر جائےیہ سب سےقیمتی تحفہ شب برأت کاہے کریں گناہوں سےتوبہ پڑھیں درودوسلامیہی صحیح طریقہ شب برأت کا ہے خدا کرے کہ وہ مشہورِ عام ہو جائےجوخاص خاص وظیفہ … Read more