نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج یوپی جنہیں نسبت ہوئی ہے دہر میں نعلِ پیمبر سےہے ان کا مرتبہ اعلی زمانے کے سکندر سے زمانے میں کبھی ہرگز نہیں ہوتا ہے وہ رسواسدا نسبت جو رکھتا ہے مرے سرکار کے در سے ہمیشہ کرتے رہنا بندگی تو ربِ اکبر کی یہی آواز آتی ہے سدا محراب […]
نعت رسول
بہترین اور لاجوان نعت رسول مقبولﷺ