نعت رسول

نعت رسول: بختِ خفتہ کے سبھی جڑ سے ہی کٹ جائیں درخت

نتیجۂ فکر: شمس تبریز خاکٓی ظہوری بلگرامیخانقاہِ ظہوریہ چشتیہ قادریہ بلگرام شریف(ہرودئی) بختِ خفتہ کے سبھی جڑ سے ہی کٹ جائیں درختیا خدا سر سے گناہوں کے یہ ہٹ جائیں درخت سر پٹک کر ہی ہاں رہ جائیں یہ طوفاں سارےنامِ سرکار کہیں لے کے جو ڈٹ جائیں درخت عشق و الفت کے سدا جھوکے […]

منقبت

منقبت حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ

نتیجۂ فکر: محمد نفیس مصباحی بلرام پوری ہے رخِ ماہِ صداقت پر چمک صدیق کیاور گُلِ عشقِ رسالت میں مہک صدیق کی آج بھی محسوس کرتے ہیں تمامی اہل دلنیَّرِ چرخِ ولایت میں للک صدیق کی کیوں نہ راہ یار غار مصطفی کو حق کہیںجب اطاعت کر رہے ہیں خود مَلَک صدیق کی مضطرب ہوتے […]

نعت رسول

نعت رسول: ظلم دنیا سے مٹانے آگئے ہیں مصطفیٰ

نتیجۂ فکر: آفتاب عالم گوہر قادری واحدیخادم جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم وام سلمہ جونیر ہائی اسکول دریا آباد بارہ بنکی یوپی الہندمقیم حال دبئی متحدہ عرب امارات کفر کے قلعے گرانے آگئے ہیں مصطفیٰظلم دنیا سے مٹانے آگئے ہیں مصطفیٰ گمرہی جگ سے مٹانے آگئے ہیں مصطفیٰرہ پہ گمراہوں کو […]

نعت رسول

نعت رسول: تیرے دربار سے ہوکر ترا نوکر آئے

نتیجۂ فکر: محمد نثار نظامی، مہراج گنج کاش ایسا بھی کوئی لمحہ میسر آئےتیرے دربار سے ہوکر ترا نوکر آئے باوضو ہوکے میں اس وقت تری نعت پڑھوں"جب تصور میں ترے شہر کا منظر آئے” مل گئی مفلسوں لاچاروں یتیموں کو اماںجس گھڑی دہر میں کونین کے سرور آئے گرگیے نجد کے ایوان کے علمی […]

علما و مشائخ منقبت

منقبت: یاد مَلِک العلماء

خلیفہ و تلمیذ اعلی حضرت ،، نور نگاہ رضا ،، محافظ ناموس مصطفی ،، افتخار اہلسنت ،، ماہر علوم وفنون ،، استاذالاساتذہ ،، ملک العلماء ،، حضرت علامہ مفتی سید شاہ محمد ظفرالدین بہاری علیہ الرحمہ کی بارگاہ میں زبان و فکر و قلم کا خراج عقیدت از: توصیف رضا خان رضویباتھ اصلی سیتا مڑھی […]

نظم

نظم: گجرات 2002ء

نتیجۂ فکر: نیاز جے راج پوری علیگ سر زمین ہند پر فِتنہ فساد اور شور و شر کے گہرے ہوتے سُرخ سائے باعثِ تشویش ہیںنام پر مذہب دھرم کے قتل اور غارت گری آتِش زنی ، یہ بلوے دنگے باعثِ تشویش ہیں اُف ! اہِنسا کے پُجاری باپو کے گُجرات میںکھیل ایسا اِن حیوانوں نے […]

نعت رسول

نعت رسول: نظروں میں اہل حق کی مدینہ ہے خوب تر

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدیمہراج گنج یوپی نظروں میں اہل حق کی مدینہ ہے خوب تراس میں رسول پاک کا روضہ ہے خوب تر ہم عاصیوں کے واسطے  دامان مصطفیبخشش عطا کرم کا سفینہ ہے خوب تر پاکے  اشارہ  چاند دو ٹکروں  میں بٹ گیامحبوب  کبریا   کا  کرشمہ  ہے خوب   تر دین  نبی  کے  […]

نعت رسول

نعت رسول: جسے کر دے خدا اونچا وہ نیچا ہو نہیں سکتا

نتیجۂ فکر: شمس الحق علیمی شمسی، مہراج گنج رسولِ ہاشمی کا جو بھی شیدا ہو نہیں سکتاہمارا اس سے ہرگز کوئی رشتہ ہو نہیں سکتا یہ باتیں روزِ روشن کی طرح ہیں آج بھی ظاہرجسے کر دے خدا اونچا وہ نیچا ہو نہیں سکتا سجائی جس نے چہرے پر نبئ پاک کی سنتجہنم میں وہ […]

صحابہ کرام منقبت

منقبت سرکار صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ

نتیجۂ فکر: اشرف رضا قادریچھتیس گڑھ پیکرِ حق و صداقت ، لائقِ صد احترامدین کے اوّل خلیفہ ، عاشقِ خیر الانام پیکرِ صبر و تحمّل ، با مروّت ، با وقارخوب صورت ، نیک سیرت ، نیک خو اور نیک نام جس سے ایوانِ صداقت میں ہے پھیلی روشنیآسمانِ صدق کے ہیں آپ وہ ماہِ […]

نعت رسول

نعت شریف: ہجر دیار یار میں بالکل سکوں نہیں

از: شہزادہ آصف بلال سنگرام پوری کیوں اپنا حال زار میں ان سے کہوں نہیںکیونکر ثناۓ کعبۂ کعبہ کروں نہیں ملکر لگا یہ زائر شہر رسول سےہجر دیار یار میں بلکل سکوں نہیں روۓ نبی کو دیکھ کے شمس و قمر کہیںہم پہ جمال غیر کا بالکل فسوں نہیں آنکھوں میں ان کا حسن ہو […]