ممبئی: 6نومبر، ہماری آواز(ظفرالدین رضوی) تری پورہ کے حالیہ فساد میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں وی ایچ پی کی ریلی میں سرعام گستاخی ,مساجد کے انہدام ,عورتوں کی بے عزتی اور قرآن مقدس کی بے حرمتی کے خلاف رضا اکیڈمی کے سربراہ الحاج محمد سعید نوری نے رضا کارانہ طور […]
شعیب رضا
ہر کلمہ گو مودت اہل بیت کا پابند ہے: سید محمد اشرف کچھوچھوی
نوتنواں بازار میں جشن عید میلادالنبیﷺ نوتنواں بازار، 4 نومبر، ہماری آواز(سالک مصباحی) نبیرہ سرکار کلاں، شہزادہ شیخ اعظم،مجدد تعلیمات اشرفیہ حضور اشرف ملت پیرطریقت حضرت علامہ سید شاہ محمد اشرف اشرفی جیلانی کچھوچھوی دامت برکاتہم آدرار انڈیاعلماومشائخ بورڈ کی جامعہ کا ملیہ مفتاح العلوم کولھو بازار ضلع مہراج گنج یوپی امد کے موقعے پر […]
دارالعلوم محبوب یزدانی، بسکھاری میں سالانہ جلسہ و تقسیم اسناد
امبیڈکرنگر: 31 اکتوبر، ہماری آواز جانشین مخدوم ثانی، حضور خطیب الاسلام، پیر طریقت رہبر راہ شریعت، اشرف الخطباء، حضرت علامہ سید شاہ کمیل اشرف اشرفی جیلانی قدس سرہ العزیز کےقائم کردہ عظیم دینی تعلیمی قلعہ دارالعلوم محبوب یزدانی واقع قصبہ بسکھاری شریف ضلع امبیڈ کر نگر یوپی کا سالانہ جلسہ تقسیم اسناد انتہائی سادگی کے […]
جلوس عیدمیلادالنبی کے تعلق سے رضا اکیڈمی کے سربراہ الحاج محمد سعید نوری نے مسٹر شردپوار کو دیا میمورنڈم
جلوس عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم دھوم دھام سے نکلے: الحاج سعید نوری پونہ۔15/اکتوبررضااکیڈمی کے سربراہ الحاج محمد سعید نوری صاحب کی قیادت میں پونہ پمپری چنچوڑ کی کئی تنظیموں کے سرکردہ نمائندوں نے جلوس عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم نکالنے کی مانگ کرتے ہوئے این سی پی کے چیف جناب شردپوار سے […]
سدھارتھ نگر: قاضی بگولہوا میں مفسر قرآن حضور انجم العلماء کا عرس سراپا قدس اختتام پذیر! یہاں دیکھیں کب کیا ہوا؟
سدھارتھ نگر: 5 اکتوبر، ہماری آواز(لائیو رپورٹنگ) ضلع کے مشہور و معروف، بزرگ عالم دین مفسر قرآن حضرت علامہ سید محمد احمد انجم عثمانی علیہ الرحمہ (سابق پرنسپل دارالعلوم اہل سنت فیض الرسول براؤں) کے عرس سراپا قدس کی تقریبات کا آغاز سجاہ نشین حضرت علامہ الحاج محمد اشرف الجیلانی عرف شمیم انجم بھیا کی […]