معبودان کفار اور شرعی احکام (قسط نہم)
تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ قسط نہم میں بحث سیزدہم ہے۔اس میں کفار کے میلوں میں شرکت کا حکم مرقوم ہے۔ بحث سیز دہم: کفارکے میلوں میں شرکت کے احکام کفار کا میلہ دوقسم کا ہوتا ہے۔مذہبی اورغیرمذہبی۔ دونوں کے احکام میں فرق ہے۔ ان کے میلوں میں شرکت کے چار احکام ہیں: (1) عدم … Read more