امام حسین رضی اللہ عنہ!اسلامی امن اور رواداری کی علامت

تحریر : غلام مصطفٰی رضوی     خیر و شر کے درمیاں معرکہ آرائی ابتدا ہی سے رہی ہے۔ تخلیق آدمیت کے بعد ہی تکریم آدمیت سے منھ موڑنے والا ’’شیطان‘‘ باطل کی علامت بن گیا۔ ابلیسی شر کے مقابل حضرت آدم علیہ السلام ڈٹے رہے۔ معرکۂ خیر و شر عہدِخاتم الانبیاء صلی اللہ تعالیٰ علیہ … Read more

یوم عاشوراء کا روزہ سال گزشتہ کے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے

تحریر : ابو فیصل سمیع الله رحمہ الله سيدنا ابو قتادہ رضي الله عنه فرماتے ہیں: نبی کریم صلی الله علیه وسلم یوم عاشوراء (محرم کی دس تاریخ) کے روزہ کے متعلق سوال کیے گئے ، تو آپ صلی الله علیه وسلم نے جواب دیا: (أحتسب على الله أن يكفر السنة التي قبله) (رواہ مسلم). … Read more

ماہ محرم الحرام عبرت کا مہینہ ہے

ازقلم: عقیل احمد قادری یہ مہینہ ہر جہت سے برکتوں رحمتوں کو اپنے دامن میں سمیٹے ہوئے ہے. یہ تمام مہینوں میں ایک خاص مقام رکھتا ہے۔ خاص طور پر اس مہینے کی دسویں تاریخ جسے عاشورہ کہا جاتا ہے ، اسلامی تاریخ کا انسائیکلوپیڈیا کہلاتا ہے۔اس 10 محرم کو حضرت موسیٰ اور ان کی … Read more

72شہدائے کربلا کے اسمائے گرامی۔

1 حضرت امام حسین رضی اللّٰہ عنہ2 عباس علمدار،3 علی اکبر بن حسین4 علی اصغر بن حسین5 عبداللہ بن علی6 جعفر بن علی7 عثمان بن علی8 ابوبکر بن علی9 ابوبکر بن حسن10 قاسم بن حسن11 عبداللہ بن حسن12 عون بن عبداللہ بن جعفر13 محمد بن عبداللہ14 عبداللہ بن مسلم15 محمد بن مسلم16 محمد بن سعید17 … Read more

واقعہ کربلا آزمائش اور اس کے مختلف ذرائع کی عملی تصویر ہے

ازقلم : ڈاکٹر ابو زاہد شاہ سید وحید اللہ حسینی القادری الملتانی دنیا میں کوئی شخص ایسا نہیں جس کی کتاب حیات میں آزمائش اور مصیبت کا لفظ مندرج نہ ہو بلکہ حقیقت یہ ہے کہ جو شخص جس قدر سخت ترین حالات سے دوچار ہوگا وہ اسی قدر اللہ کا محبوب و مقبول بندہ … Read more

محرم الحرام رسوم و بدعات

تحریر : مجیب الرحمن جھارکھنڈ محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے جو اپنی برکات و فضاٸل میں اپنی مثال آپ ہے، اس مہینہ کی تاریخی حیثیت تو اپنی جگہ مسلم ہے لیکن اس کی حرمت آپ ﷺ کے اس مہینہ میں خصوصی اعمال اور اس کی عظمت کو چار چاند لگا دیتا ہے، … Read more

مجالسِ محرم کے فائدے

از قلم :محمّد شاھد علی اشرفی فیضانی باسنی ناگور راجستھان خدا کے نیک و صالحین بندوں کا تذکرہ کرنا اور سننایہ دو نوں مبارك اور نیک کام ہیں۔اور اس کے بہت سے فوائد بھی ہیں۔پہلا فائدہ تو یہ ہے کہ صالحین کے ذکر کے وقت رحمتیں نازل ہوتی ہیں جیسا کہ حضرت سفیان بن عینہ … Read more

زمزم و فرات و انا ساغر اور شہادت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ!!!!

تحریر : جاوید اختر بھارتی یہ دنیا عجیب ہے اور دنیا کے لوگ عجیب ہیں بات بات پر اعتراض کرتے ہیں اور اعتراض کرنے والوں کے انداز اعتراض سے بخوبی اندازہ ہوتا ہے کہ ان کا نظریہ کیا ہے، ان کا مقصد کیا ہے اور ظاہر سی بات ہے کہ ہر اعتراض کا کوئی نہ … Read more