منقبت : کبھی پامال مت کرنا سخاوت عید قرباں کی ۔

رشحات قلم : محمد جیش خان نوری امجدی مہراج گنج کتابوں میں جو آئی ہے فضیلت عید قرباں کیاسے  پڑھ کے میں سمجھا ہوں سعادت عید قرباں کی مناؤ تم خوشی لیکن. کہیں تکلیف مت دیناسکھائی سب کو آقا نے نصیحت عید قرباں کی خدا کے نام پر کردے جو قرباں زندگی اپنیاسی کے واسطے … Read more

صبح عید کی رعنائیاں

ازقلم: خلیل احمد فیضانی قادری، راجستھان اہل اسلام کے لیے امروز ;آفتاب گویا مبارک بادیوں کی سوغاتیں لے کر طلوع ہوا ہے….یقینا, ہر سو باغ بہار ہے …طبیعتیں ہری بھری ہیں…..آج کی فضا میں بلا کی دلکشی ہے ….رعنائی ہے….قربتوں کا سامان ہے …..امن و شانتی کا پیغام ہے …….قلب پژمردہ پر کیف و سرور … Read more

عیدقرباں اور غریب

تحریر : محمد خالد رضا مرکزی، سیتامڑھی بہار میری معلومات کے مطابق دنیامیں بارہ اَرب لوگوں کےلئے اَناج دَسْت یاب ہوجاتاہے جبکہ دنیا کی آبادی ساڑھے سات اَرب بتائی جاتی ہے، اس کےباوجود 2 اَرب سے زیادہ لوگ وہ ہیں جنہیں پیٹ بھر کر کھانانہیں ملتا اورکئی تو بھوک کی وجہ سے موت کا شکار … Read more

عید الفطر:رب کی عبادت اور غریبوں کی اعانت کا دن

ٓآج عید کا دن ہے۔اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل وکرم اور نبی کریم ﷺکے طفیل رمضان المبارک جیسارحمت ومغفرت والا مہینہ ہم سب کو عطا فرمایا۔جس نے اپنے رب کے لیے رمضان کے روزے رکھے،سحری کیا اورنمازوں کی پابندی کی تو ان سے اللہ راضی ہو گیا اور عید سعید کا انعام ان کو عطا … Read more

نظم: خالق کونین کا چرچا کریں رمضان میں

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراجگنج یوپی خالقِ  کونین   کا  چرچا   کریں   رمضان  میںہوں گی حاصل آپ کو بھی برکتیں رمضان میں کیا  امیری  کیا  غریبی کچھ   پتہ چلتا   نہیںاس  قدر  نازل ہوئی  ہیں  برکتیں رمضان میں رکھتے ہیں روزہ سبھی بچے جواں ہو یا ضعیفاس لئے دکھتی ہیں ہرسو رونقیں رمضان میں … Read more

سحری میں برکت ہے

ازقلم: محمد اسرار احمد فیضی، گونڈہ حضور اکرم نور مجسم ﷺ نے فرمایا کہ سحری کھاؤ کیونکہ سحری کھانے میں برکت ہے۔ (بخاری ومسلم)حضرت عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ حضور اکرم ﷺ نے مجھے رمضان میں سحری کھانے کے لئے بلایا اور فرمایا کہ بابرکت کھانے کے لئے آؤ۔ (ابو داؤد، … Read more

استقبالِ رمضان اور لاک ڈاؤن

تحریر: شگفتہ عبدالخالق، ممبرامضمون نگار معلمہ اور داعیہ بھی ہیں۔ جوں ہی حکومت کی طرف سے اعلان ہوا کہ پانچ افراد سے زیادہ کا مجمع ایک ساتھ جمع نہیں ہوسکتےاور دوبارہ پورے ملک میں لاک ڈاؤن سی کیفیت بنائی جارہی ہے ۔ دل پر قلق واضطراب کی کیفیت طاری ہو گئ کہ اب پھر سے … Read more

کم سن عطیہ بتول کا پہلا روزہ

سدھارتھ نگر:یہ مولانا محمد مسیح الدین مصباحی کی بچی "عطیہ بتول” جو پانچ سال آٹھ مہینے کی ہے۔ آج اپنی زندگی کا دوسرا اور اس سال کا پہلا روزہ رکھی ہے۔ واضح رہے کہ یہ بچی بھونیا پور پوسٹ اسکا بازار ایس نگر کی رہنے والی ہے۔ اللہ کریم اس بچی کی عمردراز کرے اور … Read more