اصلاح معاشرہ

جو فقیر ہو کر بھی دیکھے خواب بادشاہت کا!!

تحریر: جاوید اختر بھارتیسابق سکریٹری: یو۔پی۔ بنکر یونین، محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو پیموبائل: 8299579972 ایک باپ کے دو بیٹے ایک کا نام زید،، دوسرے کا نام بکر،، باپ کا نام عمر،، زید بڑا بیٹا ہے اور بکر چھوٹا بیٹا ہے زید پیدا ہوتا ہے تو باپ خوشی میں خوب میٹھائی بانٹتا ہے ساتویں دن […]

اصلاح معاشرہ

فیشن پرستی دورِ حاضر کا ایک سنگین فتنہ!

ازقلم: جمال احمد صدیقی اشرفی القادری شل یھاٹا ہمارا دین اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے جس میں زندگی کے سب اصول بتائے گئے ہیں لیکن آج کے دور میں بےحیائی اور عریانیت عام ہورہی ہے ۔ اس کی سب سے بڑی وجہ عورتوں کا بے پردہ ہونا ہے ۔ جب عورت ہرکسی پر حسن […]

اصلاح معاشرہ سیاست و حالات حاضرہ

تمل ناڈو میں سماجی انصاف کے لیے کوششیں تیز۔۔۔

وزیر اعلیٰ ایم۔کے۔اسٹالن بھارتی سیاست کا اہم کردار بن کر اُبھر رہے ہیں تحریر: اسانغنی مشتاق رفیقی، وانم باڑی ہندوستانی سیاست آج کل ایک عجیب چوراہے پہ کھڑی ہے۔ بڑے بڑے سیاسی پنڈت بھی تذبذب میں مبتلاہیں اور صاف پیشن گوئی کرنے سے قاصر ہیں۔ کچھ لوگ دھڑلے سے کہہ رہے ہیں کہ ہندوستان کی […]

اصلاح معاشرہ گوشہ خواتین

وقت رکتا نہیں کسی کے لیے

ازقلم: تسنیم فردوسبٹلہ ہاؤس، جامعہ نگر نئ دہلی 110025 سدا عیش دوراں دکھاتا نہیںگیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں "وقت اور سمجھ ایک ساتھ خوش قسمت لوگوں کو ملتے ہیں کیونکہ اکثر وقت پر سمجھ نہیں ہوتی اور سمجھ آنے تک وقت نہیں رہتا "وقت گہرے سمندر میں گرا ہوا وہ موتی ہے جس کا […]

اصلاح معاشرہ

حسد کی تباہ کاریاں اور ہمارا معاشرہ

محمد مجیب احمد فیضی بلرام پوریاستاذ/دارالعلوم محبوبیہ رموا پور کلاں اترولہ بلرام پورemail:faizimjeeb46@gmail.com آج ہمارا سماج ،ہمارا معاشرہ بے شمار برائیوں کا گہوارہ اور مرکز بنا ہوا ہے۔شاید ہی کوئی ایسی برائی ہو جو ہمارے معاشرے میں نہ پائی جاتی ہو۔جھوٹ ،دغا، ظلم ،خیانت ،فتنہ وفساد ، حسد ،کینہ ،بغض جیسی مہلک برائیاں اب ہمارے […]

اصلاح معاشرہ گوشہ خواتین

’’حجاب ‘‘کے بارے میں بھارت کاآئین کیاکہتاہے؟

تحریر: محمدشمس تبریز قادری علیمیچیف قاضی ادارہ شرعیہ ،جامعہ رضویہ شاہ علیم دیوان،اردو بازار ،شیموگہ ،کرناٹک ۔ ہماراوطن ہندوستان ہے۔اس کی خوبصورتی کے لئے یہی کافی ہے کہ یہ مختلف مذہب ومسلک اورگوناگوں تہذیب وثقافت کاحسین گہوارہ ہے۔بلاشبہ یہ ایک دلکش گلشن ہے جواپنے ہرپھول کی امتیازی خوشبو سے مشکبارہے۔ ہندوستان ایک ملک نہیں بلکہ […]

اصلاح معاشرہ

مشکلات اور پریشانیاں

ازقلم: محمد جنید مصباحیالبرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ ہم اپنی زندگی میں مشکلات سے بڑا پریشان رہتے ہیں، مشکلات ہمہ گیر ہوتی ہیں. ہر آدمی اپنی مشکل سے پریشان رہتا ہے، غریب اپنی غربت سے پریشان ہوتا ہے، امیر کو اپنی دولت کی وجہ سے مشکلات درپیش ہوتی ہیں، فیملی سے محروم لوگ […]

اصلاح معاشرہ گوشہ خواتین

وہ اپنے جسم کو حرکت نہیں دے سکتی مگر اپنی تعلیم مکمل کی!

ڈان فیضی ویبسٹر(Dawn Faizey Webstar) ایک بچے کی ماں، جو گزشتہ 12سال سے بستر پر بے جان اور بے حرکت پڑی ہوئی ہے۔ پورا جسم مفلوج ہوچکا ہے۔ وہ اپنی ایک انگلی تک جنبش نہیں کرسکتی، آواز ختم ہوچکی ہے، صرف وہ اپنی پلک جھپکا سکتی ہے اور سر کو ہلکا سا جنبش دے سکتی […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

نکاح رحمت یا زحمت؟

تحریر: ساغر جمیل رشک مرکزیریسرچ اسکالر البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، علی گڑھ نکاح ایک ایسی عبادت ہے جو تقریباً تمام انبیا و رسولان عظام کی سنت رہی ہے۔ اور اسے آدھا دین قرار دیا گیا ہے۔ یہ نگاہوں کو نیچی کرتا ہے اور گناہوں سے دور رکھتا ہے۔ زوجین کو سکون بخشتا […]