جنگ بدر حق و باطل کا ایک عظیم معرکہ

تحریر: محمد جنید رضااسلامک اسکالر بریلی جنگ بدر وہ عظیم معرکہ ہے جس میں رب العزت نے مسلمانوں کو ایسی فتح و کامرانی سے نوازا، جو قیامت تک کے مسلمانوں کے لئے سرخروئی کا سبب ہے۔ اور یہ تاریخی جنگ ہے۔ تاریخ کا تقاضہ ہے کہ جب کوئی واقعہ کسی تاریخ میں ہوتا ہے ہے … Read more

یوم بدر: مشکلیں کچھ بھی نہیں عزمِ جواں کے آگے

تحریر: شمیم رضا اویسی امجدیخادم: طیبۃ العلماء جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی آج ہندوستانی مسلمان موجودہ حالات کے تناظر میں تاریخ کے انتہائی پرآشوب اور مشکل ترین دور سے گزر رہے ہیں، جب سے مرکز میں فرقہ پرست سیاست کا جنم ہوا ہے اور مرکز میں بی جے پی حکومت برسرِ اقتدار آئی ہے مسلم اقلیت … Read more

جنگ بدرمسلمانوں کوللکار کے کہتی ہے۔۔۔

تحریر: (مفتی) محمد شمس تبریز قادری علیمیقاضی:دارہ شرعیہ جامعہ رضویہ شاہ علیم دیوان،شیموگہ ،کرناٹک یہ ایک حقیقت ہے کہ کوئی مہذب معاشرہ جنگ وجدال کوپسندنہیں کرتالیکن یہ بھی مسلمہ امرہے کہ باغیرت اورباہمت قومیں دشمن کی تلوارکاجواب تلوارسے ہی دیتی ہیں۔ جب دشمن میدانِ جنگ میں للکارتاہے توپھروہ وقت تہذیب وشائستگی کے اظہارکانہیں بلکہ اپنی … Read more

غزوۂ بدر: ناموسِ رسالتﷺ کے لیے جاں نثاری کا تابندہ باب

تحریر: غلام مصطفٰی رضوینوری مشن مالیگاؤں رمضان المبارک ٢ ہجری کی ساعتیں تھیں… رسول گرامی وقار ﷺ نے اسلامی لشکر کی تشکیل دی… ہوا یوں کہ مدتوں تک کفارِ مکہ نے جور و ستم کے پہاڑ توڑے… خاتم النبیین ﷺ کے اعلانِ نبوت سے ایوانِ شرک میں جو زلزلہ آیا؛ اس نے کفار کو حواس … Read more

ہند میں اسلامی دور حکومت کا منصفانہ اور روادارانہ کردار

از قلم : سید عبداللہ علوی بخاری اشرفی اسلام دنیا کا وہ مذہب ہے جس نے نہ صرف قلیل مدت میں پوری دنیا کو اپنے آغوش میں لے لیا بلکہ اسی مختصر مدت میں دنیا کے تین چوتھائی حصے پر اپنی حکومت بھی قائم کی۔ ڈیڑھ ہزار برس پر مشتمل اسلامی تاریخ نے امن و … Read more

وہ جو دیں کو بچانے نکلے تھے

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی تین سو تیرہ افراد، آٹھ تلواریں، دو گھوڑے اور ستّر اونٹ، یہ اس لشکر کا کل لیکھا جوکھا ہے جو مکے کے جنگ جُو اور آزمودہ بہادروں سے دین کی حفاظت کرنے کے لیے مدینے سے روانہ ہوا تھا۔ان افراد میں بھی صرف ساٹھ مہاجر صحابہ ہی لڑنے لڑانے … Read more

معرکۂ بدر: اسلام کی سچائی اور فتح مبین کا دل کش نظارہ

تحریر: غلام مصطفٰی رضوینوری مشن مالیگاؤں     اللہ تعالیٰ نے فضل فرمایا۔ اپنا محبوب صلی اللہ علیہ وسلم بھیج کر بابِ رسالت مکمل کر دیا۔ بہاروں کی زمیں پر انبیا کی آمد ہوتی رہی۔ محبوب کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو پتھروں کی زمیں پر بھیجا۔ ریگ زارِ عرب میں بھیجا۔ اہلِ باطل کے معبودانِ … Read more

غزوۂ بدر: اسلام کا سب سے پہلا اور عظیم الشان معرکہ

ازقلم: جمال احمد صدیقی 3 ھجری 17 رمضان المبارک مقامِ بدر میں تاریخ اسلام کا وہ عظیم الشان یادگار دن ہے کہ ۔ جب اسلام اور کفر کے درمیان پہلی فیصلہ کن جنگ لڑی گئی جس میں کفارِ قریش کے طاقت کا گھمنڈ خاک میں ملنے کے ساتھ اللّٰہ کے مٹھی بھر نام لیواؤں کو … Read more

اپریل فول کی دردناک حقیقت

جب عیسائی افواج نے اسپین کو فتح کیا تو اس وقت اسپین کی زمین پر مسلمانوں کا اتنا خون بہایا گیا کہ فاتح فوج کے گھوڑے جب گلیوں سے گزرتے تھے تو ان کی ٹانگیں گھٹنوں تک مسلمانوں کے خون میں ڈوبی ہوتیں تھیں۔جب قابض افواج کو یقین ہوگیا کہ اب اسپین میں کوئی بھی … Read more

اسلامی حکومت کے چالیس سال

ازقلم: محمد شہادت حسین فیضی پوری دنیا کی معلوم یا مرتب تاریخ میں ایک مختصر سی مدت کے اندر یعنی صرف چالیس سال میں ایک ایسا پرامن اور کلی طور پر تشدد سے پاک انقلاب جو نبی آخرالزماں صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے برپا ہوا،تاریخ عالم میں کہیں اس کی کوئی نظیر نہیں ملتی۔اس … Read more