تعلیم زبان و ادب

فن تحریر اور قلم کی طاقت

الکتابة هي کنز العلم الکتابة هي کنز العلم کا مفہوم یہ ہے کہ تحریر یا لکھائی علم کا خزانہ ہے۔ یہ قول ہمیں یہ بتاتا ہے کہ علم کو حاصل کرنے اور اسے محفوظ کرنے کا بہترین طریقہ تحریر میں ہے۔ تحریر انسان کا وہ ذریعہ ہے جس کے ذریعے اس نے ہزاروں سالوں سے […]

زبان و ادب

اردوناول نگاری: آغاز و ارتقاء

اردو کے جدید نثری اصناف میں ناول ایک ترقی یافتہ صنف ہے جو اطالوی زبان کے لفظ ناولا (Novella) سے ماخوذ ہے۔ لغوی اعتبار سے ناول کے معانی نادر اور نئی بات کے ہیں۔ لیکن صنفِ ادب میں اس کی جامع اور مانع تعریف کچھ یوں ہوگی کہ “ناول اس نثری قصے کو کہتے ہیں […]

زبان و ادب

حضرت شریف العلماء کے نام بحر العلوم مفتی افضل حسین مونگیری کے گراں قدر علمی خطوط

مکتوب نگاری یا خطوط نویسی ٬ نثری ادب کی ایک مقبول ترین صنف ہے جو زمانۂ قدیم سے رائج ہے ۔ انبیائے کرام علیہم السلام اور امراء و سلاطین کے مکاتیب کا تاریخ کی کتابوں میں ملتا ہے ۔ قرآن کریم ٬ سورۃ النمل میں ملکہ سبا کے نام حضرت سلیمان علیہ السلام کے مکتوبِ […]

زبان و ادب یوم اردو

یوم اردو کی اہمیت: زبان اور ثقافتی ورثے کا جشن

اردو زبان کی تاریخ اور ثقافتی ورثے کی اہمیت کا جشن منانے کے لیے ہر سال اردو دن منایا جاتا ہے۔ یہ دن نہ صرف اردو زبان کی خوبصورتی اور ادبی ورثے کی یاد دہانی ہے، بلکہ یہ ہماری ثقافت، شناخت اور سماجی روابط کی علامت بھی ہے۔ اردو دن کی بنیاد 9 نومبر کو […]

زبان و ادب

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ

غیر زبانوں کے جو لفظ کسی زبان میں پوری طرح کھپ جاتے ہیں، انھیں ‘‘دخیل’’ کہا جاتا ہے۔ اصول یہ ہے کہ صرف اور نحو کے اعتبار سے دخیل لفظ اور غیر دخیل لفظ میں کوئی فرق نہیں۔جب کوئی لفظ ہماری زبان میں آگیا تو وہ ہمارا ہوگیا اور ہم اس کے ساتھ وہی سلوک […]

زبان و ادب

قلم کی اہمیت

ہر فن کی اپنی ایک اہمیت ہوتی ہے جو اسے دیگر علوم وفنوں سے روشن و تابناکی کرتی ہے مثلاً منطق کی اہمیت ایک عالم کیلئے بہت ہی خوبیوں کا حامل ہے کیونکہ وہ انسان کو عمیق نظری اور افہام و تفہیم میں ہونے والی غلطیوں سے بچاتی ہے جو ایک عالم کیلئے نہایت ہی […]

زبان و ادب

جب ساری تعلیم اردو میں ہوتی تھی

آج کوئی مشکل ہی سے یقین کرے گا کہ جب بڑے علاقے پر انگریزوں کی حاکمیت قائم ہوگئی اور جدید علوم کی، جنہیں آپ چاہیں مغربی علوم کہہ لیں، تعلیم شروع ہوئی تو سارے مضامین اردو میں پڑھائے جاتے تھے۔ کیا سائنس، کیا ریاضی، کیا انجینئرنگ اور کیا زبانیں، سب اردو میں پڑھائی جاتی تھیں۔اس […]

زبان و ادب طنزومزاح

زید عٙمرو کو کیوں مارتا ہے؟

مشہور ادیب منفلوطی نے اپنی ایک کتاب میں بڑا مزے دار قصہ ذکر کیاہے کہ ایک بادشاہ کو عربی زبان و ادب سے خاص شغف تھا؛ البتہ اس کے اندر تھوڑی سی حماقت بھی تھی۔ ایک دفعہ وہ فن نحو کی کوئی کتاب مطالعہ کر رہا تھا اسی اثنا میں اس کی نگاہ ”ضرب زيد […]

زبان و ادب

اردو زبان کےتشکیلی عہد میں رفاعی سلسلہ کی لسانی خدمات

اردو زبان کے تشکیلی عہد میں صوفیاء کی جو لسانی خدمات رہی ہیں ، اس سے ہرگز انکار نہیں کیا جا سکتا ، صوفیاء کی جو لسانی خدمات ہیں اس نے اردو کو ہندوستان میں بحیثیت زبان اس ملک کے کونے کونے تک پھیلایا اور عوام کو اس زبان سے اتنا قریب کر دیا کہ […]

تعلیم زبان و ادب

مضمون نگاری کا ایک آزمودہ اور سہل طریقۂ کار

ماضی قریب ہی میں میرے ایک عزیز اور انتہائی مخلص رفیق درس نے التماس و التجا کیا کہ عزیزم میں خامہ فرسائی کے حوالے سے کچھ رموز و نکات کا مقتضی ہوں۔ اور میں چاہتا ہوں کہ آپ میری رہنمائی کریں۔ تو میں نے از خود یہ بات سوچی نصیب دوستاں یہ موقع میسر تو […]