ایڈیٹر کے قلم سے سیاست و حالات حاضرہ

لاک ڈاؤن کے اکیس دن: کورونا اور بھوک سے بچیں تو آرام پسند ضرور ہوجائیں گے

ایڈیٹر کے قلم سے ان دنوں پوری دنیا کورونا کی تباہیوں سے پریشاں حال ہے، کئی ممالک میں لاک ڈاؤن بھی جاری ہے، البتہ چین جہاں سے اس وائرس کی پیدائش ہوئی تھی اس نے اب جاکر ضرور اس پر گرفت حاصل کی ہے اور تقریبا ڈھائی ماہ سے زائد عرصے کے بعد ووہان شہر […]

ایڈیٹر کے قلم سے سیاست و حالات حاضرہ

فرقہ پرستی کو فروغ دیتے بعض زرخرید میڈیا

ایڈیٹر کے قلم سے ہمارے ملک میں آزادی کے بعد سے ہی کچھ لوگوں نے مسلمانوں کو پریشان کر اپنا سیاسی الو سیدھا کرنے کے لیے اسلامی دہشت گردی نامی ایک پروپیگنڈہ اپنایا جو کافی حد تک کامیاب بھی رہا اور ہمیشہ اسکے ذریعہ اسلام اور مسلمانوں کے وقار کو مجروح کیا جاتا رہا اور […]

ایڈیٹر کے قلم سے سیاست و حالات حاضرہ

اچھا ۔۔۔ تو یہ ہے میری محبت کا صلہ!!!

ایڈیٹر کے قلم سے دو دن قبل راقم الحروف نے ایک تحریر لکھی تھی جس کا عنوان تھا "کیا یہی میری محبت کا صلہ ہے” جس میں راقم نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اس دھمکی کو موضوع سخن بنایا تھا جو انھوں نے ہمارے صاحب (مودی جی) کو ان کی بے شمار محبتوں کے […]

ایڈیٹر کے قلم سے سیاست و حالات حاضرہ

اور تم باز نہیں آؤگے

ایڈیٹر کے قلم سے اس لاک ڈاؤن میں زندگی پہلے سے ہی پریشانی اور ژولیدگی کا شکار ہے۔ گھروں میں رہ رہ کر آرام طلبی آتی جارہی ہے۔ پنجرے میں بند پرندے کی مانند زندگی ہوتی جارہی ہے، الجھن وتناؤ سے ہر شخص دوچار ہے۔ مزید برآں ملک کی زرخرید میڈیا کی وہی فتنہ انگیزیاں؛ […]

ایڈیٹر کے قلم سے سیاست و حالات حاضرہ

کیا یہی میری محبت کا صلہ ہے؟؟؟

ایڈیٹر کے قلم سے امریکی صدر ٹرمپ جی اور ہندوستانی وزیر اعظم مودی جی کا یارانہ کوئی نیا نہیں، کافی پرانا ہے۔ وہ وقت آج بھی ہم اہلیان ہند کو بڑے اچھے سے یاد ہے جب امریکہ میں انتخاب عام ہونے والا تھا اور ٹرمپ جی کی حمایت میں وزیر اعظم مودی جی جنھیں میں […]

ایڈیٹر کے قلم سے سیاست و حالات حاضرہ

عقل وشعور ہے محو تماشہ یہاں!

ایڈیٹر کے قلم سے اس وقت ملک میں جو کشیدگی کے حالات ہیں وہ بیان سے باہر ہیں۔ ہر طبقہ کے لوگ پریشاں حال نظر آرہے ہیں۔ اس وقت پوری انسانیت کورونا نامی قہر خداوندی سے جنگ کر رہی ہے اور اس کی دوا بنانے کی کوششوں میں مصروف عمل ہیں۔ مگر واے ہمارا ملک! […]

ایڈیٹر کے قلم سے سیاست و حالات حاضرہ

آخر یہ کیا ہورہا ہے

ایڈیٹر کے قلم سے یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر جاری اس ملک میں لاک ڈاؤن پر عمل بلاتفریق مذہب وملت ملک کی تمام عوام نے کیا ہے۔ باوجودیکہ کچھ ناکارہ میڈیا والوں نے اس بحران کی گھڑی میں بھی کورونا جیسی لاعلاج بیماری کو ہندومسلم رنگ […]

ایڈیٹر کے قلم سے سیاست و حالات حاضرہ

غریبوں کی بھلا کون کرے گا؟

ایڈیٹر کے قلم سے کل شام اسٹڈی روم میں بیٹھا فاتح ھند اول محمد بن قاسم کی شہادت پر ایک مضمون لکھ رہا تھا کہ والدہ نے کھانے کے لیے پکارا، کھانے کے لیے دوسرے کمرے میں پہونچا تو میں تنہا بچا تھا بقیہ سبھی لوگ کھانے سے فارغ ہوچکے تھے، بہرحال میں بھی کھانے […]

ایڈیٹر کے قلم سے سیاست و حالات حاضرہ طنزومزاح

خوب بجا گھنٹہ، لو اب آیا ہنٹا

کورونا کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے آج کل پورے ملک میں لاک ڈاؤن جاری ہے اور پورا ملک قرنطینہ بنا ہوا ہے، یہ ۲۱؍ دنوں کا لمبا تاریخی لاک ڈاؤن ہے جو آج سے پہلے اپنے ملک میں کبھی نہیں ہواتھا، اس لمبے لاک ڈاؤن سے پہلے بطور ٹرائل (تجربہ) ۲۲؍مارچ کو ایک […]