مذہبی مضامین

کیا قربانی اللہ تعالی کو پسند ہے

ازقلم : شہر بانو اعظمی کیا قربانی اللہ تعالی کو پسند ہے؟؟جی ہاں! قربانی اللہ تعالی کو پسند ہے۔ کیسے۔۔؟؟ آئیے اس پر دینی اور دنیاوی دونوں جہت سے نظر ڈالتے ہیں۔۔! :مذہبی نکتۂ نظراللہ نے اپنےبندوں کو سمجھ بوجھ دی، پھر بندوں کے دل میں اپنی محبت کو پختہ کرنے کے لئے کئی امتحان […]

مذہبی مضامین

حج بیت اللہ کی فضیلت

تحریر : عبدالرشید امجدی ارشدی حج کا لغوی معنی قصد اور ارادہ کرنا ہے _ شرعی اصطلاح میں مخصوص ایام میں مخصوص طریقہ سے مخصوص اعمال انجام دینے کو حج کہتے ہیں _ حج اسلام کے ارکان خمسہ میں سے ایک اہم رکن اور فرض عین ہے _ جو ہر صاحبِ حیثیت عاقل بالغ مستطیع […]

مذہبی مضامین

قربانی اور اس کے مسائل

تحریر : سبطین رضا مصباحی کشن گنج بہار قربانی ایک مہتم بالشان عبادت ہے جو حضرتِ آدم علیہ السلام سے کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کی امت تک چلی آرہی ہے_ ہر امت میں اس عظیم عبادت پر عمل رہا ہے چناں چہ اللہ رب العزت کا فرمانِ عالی شان ہے”: ﴿وَلِكُلِّ […]

مذہبی مضامین

امام الناس حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عدیم المثال قربانی۔

تحریر : عمیر محمد خان حضرت ابراہیم علیہ السلام نے قربانی کی وہ عظیم الشان مثال قائم کی جو تاریخ کے ادوار میں دیکھنے کو ملی ہے اور نہ ہی مستقبلِ قریب و بعید میں پیدا کی جا سکتی ہے ۔قربانی بھی اس الہ کے لئے جوتمام انسانوں کی صرف نیت پر ہی بے حساب […]

مذہبی مضامین

قربانی کے سماجی اور معاشرتی فوائد

تحریر : محمد عسجد رضا نوری دین اسلام ایک عالمگیر دین ہے ، دین اسلام ہمیشہ رفاہی اور فلاحی کاموں کی دعوت دیتاہے ، اسلام میں جتنی بھی عبادات ہیں ، خواں وہ جسمانی عبادات ہوں یا مالی عبادات ہر ایک دینی و دنیاوی فوائد سے بھر پور ہے . ہم زکوٰۃ کی بات کریں […]

مذہبی مضامین

آگئ خاک کی چٹکی کو بھی پرواز ہے کیا!

ازقلم : محمد ایوب مصباحی صبح نمودار ہوئی لیکن ایسا معلوم ہوتا تھا کہ گھر کی خوشیوں میں اندھیرا چھانے والا ہے، افق فلک پر آفتاب دنیا اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ تجلیاں بکھیر رہا تھا اور ادھر ڈر تھا کہ کہیں گھر کے سورج کو گہن نہ لگ جائے، لیکن ترقیاں یوں ہی […]

مذہبی مضامین

انسانی تاریخ میں عید کا آغاز اور مذہب اسلام میں اس کی اہمیت

تحریر : محمد اقرار احمد نوری تین حروف سے بنا لفظ عید دراصل عربی لفظ عود سے نکلا ہے، جس کے معنی لوٹ آنے اور بار بار آنے کے ہیں۔ عید کیونکہ ہر سال لوٹ آتی ہے اس لئے اس کو عید نام دے دیا گیا. ویسے عید کا تصور اتنا ہی قدیم ہے جتنی […]

مذہبی مضامین

عید قرباں کی فضیلت و اہمیت اور چند مخصوص مسائل

تحریر : عبد السبحان مصباحی رامپوری اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہےشاید کہ اُتر جائے ترے دل میں مری بات اس وقت عید قرباں کی آمد آمد ہے، ہر چہار سو قوم مسلم عید قرباں کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ افادۂ عام کی خاطر بہار شریعت و فتاوی رضویہ وغیرہ سے قربانی کی فضیلت […]

مذہبی مضامین

قربانی

تحریر : محمد ہاشم القادری لفظ قربانی یہ قَرَبَ يَقْرُبُ سے مصدر فُعْلان کے وزن پر ہے و اقوال دیگر اسم فاعل کا صیغہ ہے ضُرْبان کے وزن پر اور آخر میں یائے نسبتی لگانے سے قربانی ہوگیامخصوص ایام میں مخصوص جانوروں کو تقرب کی نیت سے ذبح کرنا قربانی و اضحیہ کہلاتا ہےیہ قربانی […]

مذہبی مضامین

عشرہ ذی الحجہ کے فضائل

تحریر : عبد الرشید امجدی دیناجپوری ماہِ ذی الحجہ اسلامی سال کا سب سے آخری مہینہ ہے اور قرآنِ پاک میں جن چار مہینوں کے حرمت والے ہونے کا تذکرہ ہے، ان میں سے ایک ذی الحجہ بھی ہے۔ قرآنِ مقدس میں اللہ عزوجل نے ارشاد فرمایا:بے شک مہینوں کی گنتی اللہ کے نزدیک بارہ […]