مذہبی مضامین

عشرہ ذی الحجہ ' یوم عرفہ 'فضیلت و اہمیت

ازقلم :مجیب الرحمٰن، جھارکھنڈ، یوں تو ہر دن ہر مہینہ ہر سال خدا کے یہاں معتبر ہے چونکہ سب اس کی بنائی ہوئی ہے انسان اگر کسی ایک لمحہ کی بھی قدر کرلے تو اس کی کامیابی کیلئے کافی لیکن کچھ مہینہ کچھ ایام ایسے ہیں کہ جسمیں اللہ تعالیٰ کی خاص عنایتیں ہوتی ہیں، […]

مذہبی مضامین

قربانی کے احکام و مسائل

ازقلم: محمد عامر امجدی اگر شرعِ متین میں بیان کردہ قربانی کی تمام شرائط کسی شخص کے ہاں موجود ہوں، تو اس پر قربانی واجب ہے اور اگر ان میں سے کوئی شرط نہ پائی جائے تو اس صورت میں قربانی واجب نہیں بلکہ سنت و نفل ہوگی۔ وہ شرائط درج ذیل ہیں: مسلمان ہونا، […]

تاریخ کے دریچوں سے مذہبی مضامین

دنبہ جنتی یا دنیاوی؟

ازقلم: عبدمصطفیٰ ہم بچپن سے ہی یہ بات سنتے آ رہے ہیں کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے جب اپنے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام کو اللہ کی راہ میں قربان کرنے کے لیے ذبح کرنا چاہا تو اللہ کے حکم سے حضرت جبریل علیہ السلام ایک دنبہ لے کر آئے اور حضرت اسماعیل علیہ […]

مذہبی مضامین

غربت، سچائی، اور خوف خدا!! مسلماں جھوٹ و سچ کے انعام و انجام سے باخبر ہوجا

تحریر: جاوید اختر بھارتی، مئوjavedbharti508@gmail.com لوگوں کامال ناجائز طور پر کھانے والے؛یتیموں کا حق مارنے والے؛زمین و جائیداد پر ناجائز قبضہ کرنے والےاور لوگوں کو دھوکہ دے کر مال کمانے اور اسی مال سے اپنے بچوں کاپیٹ بھرنے والے، دن میں دوستی اور رات میں دوستی کی آڑ میں عزت پر ڈاکہ ڈالنے والے، خیانت […]

مذہبی مضامین

کرناٹک میں مشروط اجازت کے ساتھ مساجد کے دروازے کھلے اب قومِ مسلم کی ذمہ داریاں

تحریر: محمد توحید رضا علیمیامام: مسجدِ رسول اللہ ﷺمہتمم دارالعلوم حضرت نظام الدین ،نوری فائونڈیشن بنگلور کرناٹک ایک وقت تھا جب مساجد کے دروازے کھلے تھے ،دن میں پانچ بار حی علی الصلوۃ حی علی الفلاح کی آوازیں کانوں سے تکراتی تھیں مختصر نمازیوں کے علاوہ سب اپنی اپنی دنیا سجانے کے کوشاں تھے کہاں […]

مذہبی مضامین

خدمت خلق کی فضیلت قرآن وحدیث کی روشنی میں

ازقلم: شاہ نواز عالم ازہری، مانکپور اسلام دنیا کا وہ واحد مذہب ہے جو سراپا خیر و رحمت ہے حسن سلوک خیر خواہی سے عبارت ہے دوسروں کے ساتھ اچھا برتاؤ اور مخلوق خدا کی خدمت اس کا طرۂ امتیاز ہے یہی وجہ ہے کہ اس دین کو رحمت اس کے خدا کو رحمن ورحیم […]

تصوف

نفس کی مذمت کا بیان

ازقلم: محمد عارف رضا نعمانیایڈیٹر: پیام برکات، علی گڑھ نفس کے برا ہونے کا یہی ثبوت کافی ہے کہ تو شب وروز اس کے حالات ، اس کے برے ارادے اور اس کے خلاف شرعی امور کے ارتکاب کا مشاہدہ کر رہا ہے، یہ نفس شہوت کے وقت حیوان جیسے افعال کرتا ہے، غصے کے […]

حدیث پاک

شراب، شرابی اور اس کے احکام و انجام کے متعلق 40 حدیثیں

ازقلم: خبیب القادری تحسینی ارشدی فیضی مدناپوریبانی: غریب نواز اکیڈمی مدناپور شیش گڑھ بہیڑی بریلی شریف یوپی بھارت شراب نوشی ایسی بیماری ہے جو گھروں کا چین و سکون اور خیرو برکت ختم کردیتی ہے۔ ایک طرح سے یہ تمام بیماریوں کی ماں بھی ہے ؛ شرابی نشے کی حالت میں وہ گندے گھنونے کام […]

مذہبی مضامین

سپہ سالار کی طاعت دراصل بادشاہ کی طاعت

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ 1-بادشاہ اگر کسی کو سپہ سالار بنا کر محاذ جنگ پر بھیجے۔لشکر میں چند شہزادگان سلطنت بھی ہوں تو انہیں بھی سپہ سالار کے احکام کی بجا آوری کرنی ہے۔سپہ سالار کی طاعت وفرماں برداری دراصل بادشاہ ہی کی طاعت ہے,کیوں کہ بادشاہ نے ہی اسے سپہ سالار مقرر کیا […]

مذہبی مضامین

سکھایا کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی

ازقلم: مجیب الرحٰمن، جھارکھنڈ7061674542 ذیقعدہ کی آخری تاریخ جب سورج دن بھر کی روشنی سمیٹ رہا تھا، اور دھیرے دھیرے غروب کی اور بڑھ رہا، تھا افق پر زردی چھا چکی تھی، اندھیرے دھیرے دھیرے اپنا سایہ ڈال رہے تھے، ستارے اپنی جگمگاہٹ لۓ نکلنے کو بیتاب تھے، ادھر لوگ اپنے اپنے کاموں سے فارغ […]