مذہبی مضامین

علماء کی قدر کیوں ضروری ہے؟؟؟

خدائے قائم و قیوم کی ذات نے بنی نوع انسان کو ان گنت نعمتوں سے بہرہ ور فرمایا (وان تعُدُّو نعمة الله لا تحصوها) (القرآن) ( اگر تم اللہ کی نعمتوں کو شمار کرنا چاہو تو تم شمار نہیں کرسکتے)انہیں لا محدود نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت علم ہے۔علم روشنی ہے اور جہالت تاریکی۔ […]

امت مسلمہ کے حالات مذہبی مضامین

بھارت میں توہین رسالت آر۔ایس۔ایس۔ کا ایجنڈہ

موجودہ بھارت میں مسلمانوں کے خلاف جو کچھ بھی ہورہاہے وہ دراصل مسلم مکت بھارت کا ایجنڈا ہے یہاں کی مختلف ہندؤں کی مختلف تنظیموں کی طرف سے جو مسلمانوں کے خلاف کاروائ دیکھنے کو مل رہی ہے در اصل یہ سب آر یس یس بی جے پی کے ایما واشارے پر ہورہاہے جب سے […]

مذہبی مضامین

غیر ضروری مال جمع کرنے والے بروز محشر شدت کرب کا شکار ہوں گے

شریعت مطہرہ میں اعمال صالحہ بجالانے اور مامورات و واجبات کی ادائیگی کی بہ نسبت برائیوں کو دور کرنا اور فساد کو دفع کرنا زیادہ اہمیت رکھتا ہے ۔ بحیثیت مسلمان ہم سب کی مذہبی ذمہ داری ہے کہ عبادات کی ادائیگی کے ساتھ انسانی معاشرے میں پھیلنے والے برائیوں کا تدارک کرنے میں اپنی […]

مذہبی مضامین

قرآن "تفصیلاً لکل شیٍٔ” ہے اس کے بعد حدیث کی ضرورت کیوں؟

اعتراض کے مختلف انداز : جواب:کیا قرآن کریم تشریح طلب ہے؟کئی مقامات پر قرآن مجید میں بظاہر یہ دعویٰ نظر آتا ہے کہ اس کی آیات کریمہ جو کہ سمجھنے کے لیے آسان اور معانی کے اعتبار سے واضح ہیں، خود اپنی ہی تشریح ہیں۔ لہٰذا اس کے لیے کسی بیرونی تفسیر کی حاجت نہیں […]

قرآن و تفسیر

سورۃ اٰل عمران: ایک مختصر تعارف

سورۂ اٰل عمران مدنی سورتوں میں شامل ہے ، اس میں دوسو آیات مبارکہ اور ٢٠ بیس رکوع آئے ہیں، اس سورہ کا نام اٰل عمران اس لئے رکھا گیا کہ ایک جگہ پر اٰل عمران کا ذکر آیا ہے۔ ’’عمران‘‘ کے متعلق مفسرین نے لکھا ہے کہ عمران ، حضرت موسؑیٰ اور ہاروؑن کے […]

مذہبی مضامین

ادبِ مصطفیﷺ حصولِ ہدایتِ قرآنِ مجید کا اہم ذریعہ

رب کائنات نے ساری انسانیت کی رہنمائی کے لیے اساسِ دین، اصلِ علوم، اعلیٰ و اشرف نعمات و برکات الہیہ کا دفینہ، جامعیت و اکملیت کا نشان، دقیق و عمیق معارف و لطائف کا خزینہ، ظاہری دلکشی و باطنی محاسن کا مجموعہ، ابدی فلاح و بہبود کی داعی، وقار و ناموس انسانیت کی علمبردار، ارتباطِ […]

سماجی مضامین مذہبی مضامین

جوئے(Gambling) کی رائج صورتوں کی تباہ کاریاں اور ان کے احکامات

جدید ٹیکنالوجی اور نِت نئے ایجادات نے انسانی زندگی کو بے شمار سہولتیں فراہم کی ہیں۔ ہاں! ان سہولتوں سے نفع اور نقصان اٹھانا انسان کے اپنے طریقہ استعمال پر منحصر ہے، اس لیے کہ بے شمار ایجادات ایسے ہیں جن کے ذریعہ دعوت وتبلیغ اور اجر وثواب کا کام بحسن وخوبی انجام دیا جاسکتا […]

حضور غوث اعظم ربیع الآخر مذہبی مضامین

گیارہویں شریف

زبدۃ العارفین، عمدۃ الواصلین غوث اعظم سید عبد القادر جیلانی بغدادی قدس سرہ العزیز علم و روحانیت کے تاجدار ہیں۔ آپ کی کنیت ابو محمد اور القاب محی الدین ، محبوبِ سبحانی اور غوث ثقلین ہیں۔ آپ نجیب الطرفین سید ہیں والد ماجد پیکرِ زہد و تقویٰ سید ابو صالح موسیٰ جنگی دوست قسسہ تھے […]

قرآن و تفسیر

سورہ بقرہ: ایک مختصر تعارف

سورہ بقرہ میں کل آیات 286 ہیں۔ ابن کثیرؒ کے مطابق اس کے کلمات 6221 اور حروف 25500 ہے۔ قرآن حکیم کی یہ سورۃ جو ترتیبی اعتبار سے دوسرے نمبر پر ہے اس کا نام سورہ بقرہ اس لئے ہے کہ اس میں ایک جگہ پر گائے کے ایک واقعہ کا ذکر آیا ہے۔ قرآن […]

مذہبی مضامین

توسّل اور وسیلہ کی شرعی حیثیت اور اس کی مختلف صورتیں

وسیلہ کی مختلف صورتیں ہیں جو قرآن و حدیث سے ثابت ہیں اور ان کو اختیار کرنا جائز ہے ۔ وسیلہ کی جو صورتیں جائز ہیں ٬ ان میں سے ایک یہ ہے کہ اللہ رب العزت کے اسمائے مبارکہ اور اس کے اسمائے حسنیٰ کو وسیلہ بنایا جائے اور ان کے وسیلے سے دعا […]