ممبئی سے ہوش ربا خبریں ۔۔۔

ایم ودود ساجد میرے بہت محترم صحافی دوست شکیل رشید نے میری صبح کی پوسٹ پر جو لکھا اس نے مجھے تڑپا دیا۔۔ انہوں نے ممبئی شہر کے تعلق سے بہت ہی ہوش ربا نکات درج کئے ہیں ۔۔۔ آپ بھی پڑھئے: "….. بھائی ودود ساجد یہ غیر مسلم لڑکوں کے ساتھ مسلم لڑکیوں کی … Read more

تو بھی آدمی میں بھی آدمی تو یہ نفرتوں کی ہے بات کیوں

نہ تیرا خدا کوئی اور ہے، نہ میرا خدا کوئی اور ہے ازقلم: محمد دلشاد قاسمی پوری دنیا ظہورِاسلام سے قبل سماجی سطح پر مختلف ناہمواریوں کا شکار تھی۔ یہود خود کو اللہ کی اولاد اور اشرفُ الناس سمجھتے تھے؛ جب کہ دوسروں کو پیدائشی ذلیل اور حقیر سمجھتے تھے۔ ان کی مذہبی کتاب ’تلمود‘ … Read more

اسلام میں صفائی ستھرائی اور ہم مسلمان

تحریر: ابومعاویہ محمد معین الدین ندوی قاسمیخادم تدریس: جامعہ نعمانیہ، ویکوٹہ، آندھرا پردیش موجودہ دور میں ہم مسلمانوں کی جہاں بہت ساری کم زوریاں دنیا بھر میں مشہور ہیں، ان میں ایک کمزوری یہ بھی ہے کہ ہمارے یہاں پاکی صفائی پر توجہ نہیں دی جاتی ہے، جو لوگ مذہب اسلام سے ناآشنا ہوتے ہیں … Read more

الأربعين لصاحبِ جوامع الکلم و الحکم (تیسری حدیث)

ازقلم: بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور عقائد حقہ عَنْ عُبَادَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : ” مَنْ شَهِدَ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ، وَأَنَّ عِيسَى عَبْدُ اللَّهِ وَرَسُولُهُ وَكَلِمَتُهُ أَلْقَاهَا إِلَى مَرْيَمَ وَرُوحٌ مِنْهُ، وَالْجَنَّةُ حَقٌّ، وَالنَّارُ حَقٌّ – أَدْخَلَهُ اللَّهُ … Read more

سورج گرم ہے، لیکن روشنی ضرور دیتا ہے

ازقلم: ابوالمتبسِّم ایاز احمد عطاری عید کے دن بچے خوشیاں منا رہے تھے ، اچھے کپڑے پہنے ہوئے تھے ، کھیل کود رہے تھے ، لیکن ایک بچہ گھر سے نکلا اور قبرستان چلا گیا اور ایک قبر کے پاس بیٹھ کر کچھ اس انداز سے کہہ رہا تھا کہ میں عیدی کس سے مانگو … Read more

خالی ہاتھ گزر جاتے ہیں کیسے کیسے لوگ(عائشہ کی خودکشی کے ذمہ دار ہم سب ہیں)

تحریر: میر ابراھیم سلفیمدرس: بارہمولہ کشمیر6005465614 لوگ اچھے ہیں بہت دل میں اتر جاتے ہیںاک برائی ہے تو بس یہ ہے کہ مر جاتے ہیں اٹھ گئی ہیں سامنے سے کیسی کیسی صورتیںروئیے کس کے لیے کس کس کا ماتم کیجئے جب جذبات جنون بن جائیں تو نتیجہ غیر متوقع ثابت ہوتا ہے لیکن جذبات … Read more

ولی کی علامت و پہچان

از قلم: عطاءالرحمن قادری فیضی گزشتہ سے پیوستہ ولی اللہ اپنے افعال وخصال کردار وگفتار اور عادات واطوار سے پہچانا جاتا ہے ۔۔۔ جو شریعت مطہرہ کی پاسداری؛تقوی وطہارت کو حرز جاں بناۓ رہے وہی ولی ہے ۔۔ تقوی طہارت کی پابندی شریعت پر علی وجہ الاتم عمل پیراہونا اسکی شناخت و علامت ہے ۔ہاں … Read more

بدنامِ زمانہ سَنت کی بدزبانی ناقابل برداشت

تحریر: زین العابدین ندویسنت کبیر نگر۔ یوپی انسان نما شیطانوں سے یا یوں کہئے شیطان صفت انسانوں سے کوئی بھی زمانہ خالی نہیں رہا، حتى کہ نبی اکرم ﷺ کا دور سعید اور زمانہ خیر القرون بھی مسیلمہ کذاب جیسے ملعون سے محفوظ نہ رہ سکا، غلاظت بیانی اور حرام کاری جن کی فطرت ثانیہ … Read more

الاربعین لصاحب جوامع الکلم و الحکم (دوسری حدیث)

ازقلم: بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور کلمۂ شہادت عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : ” مَنْ شَهِدَ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ حَرَّمَ اللَّهُ عَلَيْهِ النَّارَ ". (صحيح مسلم، كِتَابٌ : الْإِيمَانُ، بَابٌ : مَنْ مَاتَ عَلَى التَّوْحِيدِ دَخَلَ الْجَنَّةَ، ج١، الحدیث ٢٩)ترجمہ … Read more

ختم و نیاز حضرت سیدنا امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ کی شرعی حیثیت

ازقلم: جمال احمد صدیقی اشرفی القادری فیضی سیدنا امام جعفر صادق رضی اللہ تعالی عنہ ۔ سیدنا امام باقر رضی اللہ تعالی عنہ کے لختِ جگر اور حضرتِ سیدنا امام زین العابدین رضی اللہ تعالی عنہ کے پوتے اور شہزادہ گلگوں قبا راکب دوش مصطفیٰ حضرتِ سیدنا امامِ حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے پڑپوتے … Read more