خدارا! "ویلنٹائن ڈے" کی ہولناکیوں سے خوف کھائیں

تحریر: محمد عسجد رضا مصباحیدارالعلوم غریب نواز و صدر تحریک اصلاح معاشرہ گڈا جھارکھنڈ کہتے ہیں کہ ایک پادری، جس کا نام "ویلنٹائن” تھا، تیسری صدی عیسوی میں رومی بادشاہ کلاڈیس ثانی کے زیر حکومت رہتا تھا۔ کسی نافرمانی کی بنا پر بادشاہ نے پادری کو جیل میں ڈال دیا، پادری اور جیلر کی لڑکی … Read more

کیا اہل دولت پر نماز فرض نہیں؟

تحریر: میر ابراھیم سلفیمدرس: بارہمولہ کشمیر6005465614 شاعر نے کہاروز محشر کی جاں گداز بواولین پرسش نماز بود فتنہ الحاد مسلم معاشرے میں تیز رفتاری سے پھیل رہا ہے۔ یہ فتنہ مختلف صورتوں میں پنپ رہا ہے۔فتنہ الحاد سے مراد ایسا فتنہ ہے جس میں جان اور روح جدا ہو جاتی ہے مطلب یہ کہ نام … Read more

دور حاضر میں میثاق ِمدینہ کی معنویت

تحریر: ریاض فردوسی، پٹنہ۔ 9968012976 سیاسی دنیا کی تاریخ کی ورق گردانی کی جائے اور تجزیاتی مطالعہ کیا جائے تو یہ امر روز روشن کی طرح سامنے آتا ہے کہ دنیا کا سب سے پہلا اوراق و صفحات پر رقم کردہ دستور ہونے کا شرف میثاق مدینہ کو حاصل ہے۔مدینہ میں آپﷺ کے کیے جانے … Read more

ناموس رسالت ﷺ

از: محمد حسان رضا راعینیپیلی بھیت شریفمتعلم جامعہ تحسینیہ ضیاء العلوم بریلی شریف تمام تعریفیں اس پروردگار عالم کے لئے جس نے تمام کائنات کو ادب کے دائرے میں پیدا فرمایا پھر ہر مخلوق کو اپنے قانون فطرت کے مطابق خاص نظام ادب کا پابند بنایا اور درود و سلام ہو اس کے حبیب پاک، … Read more

میرے صحابہ ستاروں کے مانند ہیں: تحقیق و تشریح

ترسیل : محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارک پور اعظم گڑھ یو پی محترم قارئینِ کرام : نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے حضرات اہل بیت اطہار رضی اللہ عنہم کو سفینۂ نجات اور سلامتی کا ذریعہ قراردیا اور حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو ہدایت کے درخشاں ستارے قرار دیا۔ارشاد فرمایا : … Read more

تحفہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ: دعاے خاشعین

پیش کش: بزم رفاعیخانقاہ رفاعیہ، بڑودہ،گجرات9978344822 سلسلہ مبارکہ رفاعیہ کے جلیل القدر بزرگ حضرت سیدی امام محمد رواس رفاعیٔ ثانی رحمۃ اللہ علیہ کو ایک روحانی ملاقات میں سیدالمہاجرین و الانصار سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے یہ تحفہ عطاء فرمایا اور یہ بھی ہدایت فرمائی کہ یہ ’’دعائے خاشعین‘‘ ہے، اسے اپنے بھائیوں … Read more

ہر عہد میں خدا بننے کا جنون

ازقلم: جمال احمد صدیقی اشرفی تمام تر اختیارات کو اپنی ذات میں مرتکز کرکے خدا بننے کا جنون تاریخِ انسانی کے ہردور اور ہرعہد میں مسندِ اقتدار پر براجمان مطلق العنان بادشاہوں کے ذہنوں میں فتور برپا کرتا رہا ہے ۔ انسانی کھوپڑیوں کے مینار تعمیر کرکے اپنی انا کو تسکین دینے کے اس شیطانی … Read more

کیوں ہم زباں نہ کھولیں …..؟

ازقلم: محمد طاسین ندوی اللہ تعالی نے دنیائےفانی کو وجود بخشا پھر اسے زیب و زینت سےآراستہ کرنے کے لئے بے شمار مخلوق کی تخلیق فرمائی ان مخلوقات میں بنی آدم کو ہر مخلوق سے بالا تر بنایا اورمختلف رنگ و نسل کو برپا کرنے کے بعد رہنے سہنے برتنے، ٹٹولنے کا ڈھنگ و سلیقہ … Read more

نماز ہی کامیابی کی اصل کنجی ہے

تحریر: محمد تحسین رضاقادری رفاعی امام مسجد عزیز فاطمہ سول لائن  کانپور اب تک میرا جہاں تک مطالعہ  رہا تو مجھے  ایسی کوئی قرآن کی آیت یا حدیث میں یا سلف صالحین سے کوئی ایسا قول  نہیں ملاکہ نماز کے بغیر بھی ایک مسلمان دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کر سکتا ہے  کیونکہ  نماز دین … Read more

اف! یہ شخصیت پرستی

ازقلم: محمد عدنان سعیدی رضوی عشقیکراچی، پاکستان پچاس ہزار لے کر شام سے صبح تک جب پیران عظام کی شان و عظمت کے قصیدے پڑھے جائیں گے تو پیر صاحب میں بھی ایک چھوٹا سا فرعون و نمرود پیدا ہوجاتا ہے۔جو پیر صاحب کے پاؤں ذمین پر ٹکنے نہیں دیتا ایک طرف ان پیروں کی … Read more