مذہبی مضامین

علم کلام: امام احمدرضا اور اصحاب رضا

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ عاشق خیرالوریٰ،غلام حبیب کبریا،امام احمدرضا رضی عنہ المولیٰ علم کلام میں امام اشعری وامام ماتریدی کے جانشیں معلوم ہوتے ہیں۔ جب وہ دنیا میں جلوہ گر ہوئے تھے تو اعتقادی مسائل میں برپا کیے جانے والے فتنوں سے امت مسلمہ دوچار تھی۔عجیب وغریب افکار ونظریات پیش کر کے امت مسلمہ […]

مذہبی مضامین

ہماری دنیا اشتراکات اور توافقات کی دنیا ہے

تحریر: پٹیل عبد الرحمن مصباحی، گجرات (انڈیا) ما سوا اللہ کو عالم کہتے ہیں، اور عالم کی ساخت انتہائی متوازن طریقے پر ہوئی ہے. یہ پوری کائنات تسخیر کے قاعدے کے مطابق چلتی ہے یا بالفاظ دیگر، معاونت کے اصول پر گامزن ہے. اگر کائنات کی اصل پر غور کیا جائے تو ہماری دنیا اشتراکات […]

مذہبی مضامین

مذہب اسلام احترامِ انسانیت کا دین ہے

تحریر: محمد نفیس القادری امجدیخطیب وامام ،جامع مسجد منڈیا گنوں سہالیاستاذ: جامعہ قادریہ مدینۃ العلوم گلڑیامعافی،مرادآباد،یوپی،الہند مذھب اسلام میں  ایک انسا ن کی عزت و حرمت بہت زیادہ ہے اور اگر وہ انسان مسلمان بھی ہو تو اس کی عزت و حرمت کی قدر مذھب اسلام میں اورزیادہ ہوجاتی ہے، اسی لئے مذھب اسلام نے ان […]

اصلاح معاشرہ گوشہ خواتین مذہبی مضامین

مطلقہ یا بیوہ سے نکاح کو معیوب سمجھنا معاشرے کا ایک بڑا فساد (قسط نمبر2)

از قلم: محمد احمد حسن سعدی امجدی گزشتہ دنوں ناچیز کے قلم سے اس مضمون کی پہلی قسط منظر عام پر آئی، الحمدللہ عوام و خواص سب نے اسے سراہا (اگر آپ پہلی قسط کو پڑھنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں) اور معاشرے میں اس کمی کو محسوس کرتے ہوئے بعض حضرات نے فون […]

فقہ و فتاویٰ مذہبی مضامین

مسلمانوں کے لیے وطن محبوب ہوتا ہے معبود نہیں ہو سکتا

’’بھارت ماتا کی جے‘‘ کہنا اور ’’وندے ماترم‘‘ گانا کفر ہے ابوالمدنی عبدالرشید امجدی دیناجپوریرکن سنی حنفی دارالافتاء زیر اہتمام تنظیم پیغام سیرت مغربی بنگال بھارت ماتا اور گنگا جمنا یہ سب ہندئوں کے عقیدے کے مطابق دیوی دیوتا ہیں ہمارے ملک ہندوستان میں بھارت ماتا کی جے اور بندے ماترم کہنے پر کچھ مولوی […]

مذہبی مضامین

کیا ہماری خلوتیں، جلوتوں کی عکاس ہیں؟

از قلم: محمد ندیم الدین قاسمی آج ہم میں سے ہرایک اپنی جلوتوں کو پاکیزہ بنانے یا کم از کم پاکیزہ دِکھانے کی کوشش میں ہے ؛ تاکہ اُسے لوگوں کی نظروں میں وقار و عزت حاصل ہو،اور ظاہرداری کی خاطر بہت حد تک بلند و بانگ دعاوی کے لئے اخلاق و اعمال میں بھی […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

موبایل موجودہ دور کا سب سے بڑا فتنہ

فحاشی،عریانیت، بے حیائی اور جسم فروشی کی راہ پر گامزن انسانی معاشرہ ازقلم: تصویر عالم بن امیر حسینمتعلم: جامعہ ابی ہریرہ لال گوپالگنج الہ آباد یوپی سورہ منافقون میں اللہ تعالیٰ نے فر مایا ہے کہ اے ایمان والو تمہارے مال اور اولاد تمہیں اللہ کے ذکر سے غافل نہ کر دیں اور اگر کوئ […]

مذہبی مضامین

بت خانہ کی تعمیر میں حصہ لینے والو!

قران میں واضح حکم موجود ہے۔۔۔"من یشفع شفاعۃ حسنۃ یکن لہ نصیب منہا و من یشفع شفاعۃ یکن لہ نصیب منہا” تمھارے لیے درس عبرت ہے۔ از قلم: عقیل احمد فیضیخادم تحریک فروغ اسلام9473962637 عزیز قارئین کرام!مذہب اسلام کو سب سے زیادہ نقصان اور متبعین اسلام کو سب سے زیادہ تکلیف جس طبقہ نے پہنچایا […]

مذہبی مضامین

موجودہ صورت حال میں ایک مومن کا کردار

از قلم: تصویر عالم بن امیر حسین رتنویمتعلم: جامعہ ابی ہریرہ الاسلامیہ لال گوپال گنج الہ آباد یوپی دوستو آج ہمارا ملک جس بحرانی دور سے گزر رہا ہے وہ ہم سب پر روز روشن کی طرح عیاں ہے، عموما ہر ایک انسان کورونا وائرس جیسی مہلک بیماری سےبا خبر ہے، دوسری طرف بھک مری […]