ایڈیٹر کے قلم سے مذہبی مضامین

برے اعمال کا بدلہ یہ کورونا ہی تھا

ایڈیٹر کے قلم سے کورونا وائرس کی وجہ سے ملک کے ناگفتہ حالات کسی سے پوشیدہ نہیں۔پہلے افراتفری کاماحول اوراب اکیس(۱۲) دنوں کالمبالاک ڈاؤن،  حکومت کے کڑے فرامین، انتظامیہ کا سخت رؤیہ،دوکانیں بند، مکمل کرفیوسابلکہ اس سے بھی مشکل ماحول، ماضی قریب کی کچھ یاد دلاتاہے، آج سے تقریباً سات، آٹھ ماہ قبل جب ملک […]

ایڈیٹر کے قلم سے ذی الحجہ مذہبی مضامین

اللہ! تیرے گھر آنے سے روک رہا ہے یہ

ایڈیٹر کے قلم سے آج سے ہزاروں سال قبل اللہ کے خلیل حضرت ابراہیم علیہ السلام جب خانۂ کعبہ کی تعمیر سے فارغ ہوئے تو خداے وحدہ لاشریک نے انھیں لوگوں کو خانۂ کعبہ کے حج کے لیے پکارنے کو کہا، تو آپ نے عرض کیا مولیٰ میری آواز میں اتنی طاقت کہاں کہ میں […]

ایڈیٹر کے قلم سے تاریخ کے دریچوں سے مذہبی مضامین

اپریل فول ڈے: ہم اپنی ہی بربادی پہ جشن منانے لگے

ایڈیٹر کے قلم سے آج اپریل کی پہلی تاریخ ہے۔ عالمی پیمانے پر اپریل فول ڈے کے نام سے موسوم اس دن پوری دنیا کذب بیانی اور دھوکہ دہی کرکے لوگوں کو بے وقوف بناتی ہے، حد تو یہ ہے کہ قوم مسلم جس کے لیے قرآن وحدیث ہی مدار نجات ہے اور اسی قرآن […]

ایڈیٹر کے قلم سے مذہبی مضامین

موت کی یاد دلانے یہ کورونا آیا

اللہ رب العزت نے حضرت انسان کے سر کو اشرف المخلوقات کے تاج زریں سے سجایا، اور دنیا کی ہر چھوٹی، بڑی چیز کو اسی کے ارد گرد ایسے ہی رکھ دیا جیسے آمر کے ارد گرد مامورین گردش کررہے ہوں کہ انسان ان سے خدمات حاصل کرے۔ اور اس کا احسان عظیم تو یہ […]

ایڈیٹر کے قلم سے مذہبی مضامین

آئینہ دکھاتی مسجدیں

ایڈیٹر کے قلم سے اللہ کے پیارے حبیبﷺ کا فرمان عبرت نشان ہے:إن أحدکم إذا توضأ فأحسن وأتی المسجد، لا یرید إلا الصلاۃ، لم یخط خطوۃ إلا رفعہ اللہ بہا درجۃ، وحط عنہ خطیءۃ، حتی یدخل المسجد…… جب تم سے کوئی شخص اچھے سے وضو کرکے مسجد کو آئے تو جب تک مسجد میں داخل […]

ایڈیٹر کے قلم سے مذہبی مضامین

لاک ڈاؤن میں ہم کیا کریں؟

ایڈیٹر کے قلم سے عالمی بحران کورونا وائرس سے احتیاطی پیش رفت میں مرکزی حکومت کے ذریعہ ملک گیر پیمانے پر ۱۲/ دنوں کا لاک ڈاؤن کیے جانے کے بعد ملک کی عوام کافی بے چینیوں کا شکار نظر آرہی ہے۔ باہر نکلنے، گھومنے، ٹہلنے، کام کرنے پر مکمل پابندی ہے لہذا جہاں یہ بات […]

ایڈیٹر کے قلم سے مذہبی مضامین

اسلامی نیا سال: محاسبہ نفس کا دن

ازقلم: محمد شعیب رضا نظامی فیضی ماہ محرم الحرام جہاں اسلامی تاریخ کے اعتبار سے اپنے دامن میں ایک اہم باب سمیٹتا ہے وہیں اسلامی کیلینڈر میں نئے سال کا آغاز بھی محرم کے چاند سے ہی ہوتا ہے۔ چاند نظر آتے ہی ایک اسلامی سال کا اختتام اور دوسرے سال کا آغاز ہوتا ہے۔ […]