مضامین و مقالات

خدا را اپنے وقت کی قدر کریں

ازقلم: خلیل احمد فیضانی، جودھپور راجستھان "من حسن اسلام المرء ترکہ مالایعنیہ” یعنی آدمی کے اسلام کی خوبی میں سے ہے کہ وہ لایعنی باتوں کو چھوڑدے سنجیدگی و مستقل مزاجی اکثر انہیں لوگوں میں پأی جاتی ہے جو اپنے وقت کی قدر کرنے والے ہوتے ہیں آپ کو دنیا کی ہر شے کا بدل […]

تنقید و تبصرہ

تبصرہ: ماہنامہ صداۓ بازگشت

مولانا ڈاکٹر توصیف علوی (B.E.M.S.TS) اس وقت دینی،ادبی اصلاحی،سیاسی،قومی،تنقیدی وتحقیقی مضامین کا حسین ای مجلہ ماہنامہ صدائے بازگشت آپ کے زیرنظرہے۔اس مجلہ کے تمام مشمولات اول تاآخرقابل دید ہیں ،ماشاء اللہ بہترین مواد،نہایت جاذب نظر عمدہ ترتیب کے ساتھ خوبصورت مضامین و منظومات درس قرآن وحدیث اور شخصیات وتبصرہ اور حالات حاضرہ پر مشتمل اعلی […]

اصلاح معاشرہ گوشہ خواتین

ماحولیاتی آلودگی لاگت سے موثر حل کی وجہ بنتی ہے

تحریر: شیخ عائشہ امتیازعلیانجمن اسلام گرلز ہائی اسکول ناگپاڑہ ممبئی انسان کےارد گرد موجود کائنات اوراس کی تمام چیزیں اللہ کی مخلوق ہیں، اللہ نے اس کائنات کو پہاڑوں، جنگلوں، دریائوں، ندی نالوں، ہوائوں ،اوردیگرمختلف چیزوں سےآبادکیاہے اورزمین کواس کاٹھہرائوں بنایاآسمان کواس پرمانندچھت بناکر خوبصورت ستاروں،سیاروں سےاسے مزین کیا ہےاس کے نیچے بادلوں کوانسان کی […]

اصلاح معاشرہ

معاشرے کی برائی اور اس کی تطہیر ایک نظر میں

از: سرفراز عالم ابو طلحہ ندوی، بابوآن ارریہ یقینا یہ دور نہایت ہی پر فتن اور پر آشوب دور مانا جا رہا ہے ،جس نے انسانی زندگی اور انسانی حقوق کو یک لخت ناکارہ بنا دیا ہے، چاہے وہ کرونا وائرس ہو یا پھر کسان آندولن ہو یا پھر این آر سی یا این پی […]

مضامین و مقالات

خوش رہنے کے کچھ رہ نما اصول (قسط اول)

تحریر: خلیل احمد فیضانی، جودھپور راجستھان بھری محفل میں کسی نے ایک عورت سے پوچھا کہ کیا آپ کا شوہر آپ کو خوش رکھتا ہے؟ محفل میں سناٹا چھا گیا اس کا شوہر پر اعتماد تھا کہ اس کی بیوی مثبت جواب دے گی کیوں کہ جب سے ان کی شادی ہوئی بیوی نے کبھی […]

تاریخ کے دریچوں سے متفرقات

ٹھٹھہ کا تاریخی شہرِ خموشاں

تحریر: محمد کاشف رضا باب الاسلام سندھ کو عہد رسالت میں صحابہ کرام نے اپنی تبلیغ کا مرکز بنایا۔ مبلغ صحابہ تاجر نہیں تھے۔ وہ صرف اسلام کی نشرو اشاعت کے لئے سندھ آئے۔ ایک ’’مرسل‘‘ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ’’وہ وفد ایک سندھ سے دوسرا افریقہ […]

تعلیم مضامین و مقالات

بجلی گرتی ہے تو بیچارے استادوں پر

تحریر: محمد ابوعدیل، حیدرآباد مدارس سے فارغ ہونے والے حفاظ و علماء کا رخ عموماً مسجد یا مدرسہ کی طرف ہوتا ہے. دنیا جانتی ہے کہ اکثر مساجد کے صدور جاہل اور دین سے نابلد ہوتے ہیں اور اپنے مال و زر کے بل بوتے پر صدر یا متولی بن جاتے ہیں. اور ائمہ کرام […]

مضامین و مقالات

امارت شرعیہ، مسلمانوں کی شرعی ضرورت،اور مینار نور

ازقلم: محمد ابوذر مفتاحی امارت شرعیہ، مسلمانوں کا ایک عظیم ملی،دینی تعلیمی،و سماجی ،اور رفاہی فلاحی ایک با وقار تنظیم ہے،امارت شرعیہ کی سو سالہ خدمات کی تاریخ پر محیط ہیں، جو الحمداللہ ماضی بھی بڑا روشن و تابناک ہیں،حال بھی الحمداللہ، مفکرانہ مدبرانہ جرأت مندانہ، اورمنفرد انداز میں، زیر سرپرستی فرما رہے ہیں، اپنے […]

زبان و ادب

اردو زبان اور ہماری ذمہ داری

ازقلم: محمد ضیــاء الحق ندوی اللہ تعالی نے دنیا بنایا اس میں رہنے سہنے والے اور بھانت بھانت کی زبان و لسان والے مختلف گروہ اور قبیلہ کی تخلیق فرمائی ان زبانوں میں سے ایک اردو زبان بھی ہے جو نہایت ہی لطیف، شریں ہے مزید یہ کہ اس کی شیرینی اورپیرائے اظہار کی نزاکت […]

مذہبی مضامین

کیوں ہم زباں نہ کھولیں …..؟

ازقلم: محمد طاسین ندوی اللہ تعالی نے دنیائےفانی کو وجود بخشا پھر اسے زیب و زینت سےآراستہ کرنے کے لئے بے شمار مخلوق کی تخلیق فرمائی ان مخلوقات میں بنی آدم کو ہر مخلوق سے بالا تر بنایا اورمختلف رنگ و نسل کو برپا کرنے کے بعد رہنے سہنے برتنے، ٹٹولنے کا ڈھنگ و سلیقہ […]