تحریر: سرفرازاحمد قاسمیجنرل سکریٹری: کل ہند معاشرہ بچاؤ تحریک، حیدرآباد گذشتہ 6جنوری کوامریکہ میں جوکچھ ہوا اسکوپوری دنیا نے دیکھا،کس طرح وہاں غنڈہ گردی کی کوشش کی گئی،جمہوریت کے قدیم اور سب سےبڑےعلمبردار ملک میں جسطرح مسلح دراندازی کی سعی کی گئی یہ کئی اعتبارسے افسوسناک بھی ہے اورعبرت […]
مضامین و مقالات
مختلف النوع موضوعات پر مشتمل مضامین و مقالات
اردو اخبارات سرکاری محکموں سے دور کیوں ؟
تحریر:مشرّف شمسیایڈیٹر: پہلی خبر، ممبئی اردو اخبارات ایک کمیونیٹی کی نمائندگی کرتا ہے۔چونکہ اردو اخبارات کو زیادۃ تر مسلم کمیونیٹی کے لوگ پڑھتے ہیں اسلئے ان اخباروں میں مسلمانوں سے منسلک خبریں کو ترجیح دی جاتی ہیں ۔ساتھ ہی مسلم محلوں اور حلقوں کی خبروں کو اولیت دی جاتی ہے۔لیکِن مہاراشٹر میں منترالے کے علاوہ […]

