کالم

افسانہ: بڑا ہوا تو کیا ہوا؟

افسانہ نگار: خلیل احمد فیضانی، راجستھان دو بیٹوں کے اچانک چارپائی پکڑلینے سے گھر میں غریبی نے قدم جمالیے فاقے پہ فاقے پڑنے لگ گٔے کیوں کہ کمانے والے تو یہی تھے بڑے والا تو ہاتھ دھل کرصرف ٹھونسنا ہی جانتے تھا بوڑھا باپ اس ہٹے کٹے بیٹے سے کام کے لیے کبھی کچھ کہتا […]

کالم

کنڈلی

افسانہ نگار: ڈاکٹر ابوطالب انصاریبھیونڈی، مہاراشٹرا 9823755795 سر ! میرے پہچان کی ایک عورت ہے ۔ اسے کام کی تلاش ہے ۔ گریجویٹ ہے اور کمپیوٹر کا کورس بھی کی ہوئی ہے۔ اپنے یہاں کمپیو ٹرپر کام کرنے کے لئے جگہ بھی خالی ہے۔ گر آپ کہیں تو اپنے کمپیوٹر پر کام کرنے کے لئے […]

کالم گوشہ خواتین

افسانہ: کلین چِٹ

افسانہ نگار: حسین قریشیبلڈانہ مہاراشٹر یاسمین گریجویشن کی پڑھائی کررہی تھی۔ ساتھ ہی وہ روزآنہ ٹیوشن کلاس بھی جایا کرتی تھی۔ وہ بہت پڑھائی میں بہت ہوشیار تھی۔ اُس کے والدین بہت خوش تھے ۔ کیوں کہ اپنی لاڈلی بیٹی کو اعلیٰ تعلیم دینا، انکا خواب تھا۔ جس کی تکمیل کی راہ پر یاسمین گامزن […]

کالم

نکاح ثانی۔۔۔۔۔ایک تحریر

کالم نگار: حسین قریشیبلڈانہ مہاراشٹر یوسف صاحب شہر کے معززومشہور شخص تھے۔ انکی عمر 55 برس ہوگئی تھی۔ بال اوسط سائز کے پیچھے کی جانب لگاتے تھے۔ گالوں سے چپکی ہوئی داڈھی تھی۔ جو انکے گول مٹول چہرے پر دلکش لگتی تھی۔ آنکھوں اورکھڑی ناک سے چہرہ رٔوبدار لگتا تھا۔ کوچی گردن کے ساتھ ہی […]

کالم

بے کار ہے وہ۔۔۔۔۔۔

از قلم: برکت اللہ فیضی یارعلوی، گونڈہ بے کار ھے وہ گھرجس میں قرآن کی تلاوت نہ ہو بے کار ھے وہ محلہجس میں کوئی نمازی نہ ہو بے کار ھے وہ علاقہجس میں بچوں کی مذہبی تعلیم نہ ہو بے کار ھے وہ اولادجو اپنے ماں باپ کا فرما بردار نہ ہو بے کار […]

کالم

طنز و مزاح: کچھ حقیقت، کچھ فسانہ

از: محمد شہروز کٹیہاریموہنا چوکی ،کدوا، کٹیہار بہار ہندوستان میں مسلمان اقلیتوں میں اکثریت کے حامل ہیں- اپنی آبادی کےتناسب سے ہر میدان میں انحطاط میں ہیں – چھوٹی موٹی سرکاری ملازمت سے لے کر آفیسرز کے عہدوں تک،تجارت و زراعت سے لے کر سیاست و اقتدار تک ان کا  شرح تناست افسوس ناک حد […]

اصلاح معاشرہ کالم

دکانیں سب بند تھیں اور وہ رکشے والا

از قلم: محمد عارف رضا نعمانی مصباحی ایڈیٹر: پیام برکات، علی گڑھ حامد علی صاحب بازار نکلے کچھ خریداری کرنے کے لیے، مارکیٹ کے لیے رکشا لیا، بیٹھتے ہوئے سوچ رہے تھے کہ ڈرائیور سے پوچھ لوں کہ مارکیٹ کہیں بند تو نہیں آج، چونکہ ان کے یہاں جمعہ کو بندی ہوتی ہے، لیکن نہیں پوچھا، […]

ایڈیٹر کے قلم سے سیاست و حالات حاضرہ طنزومزاح

خوب بجا گھنٹہ، لو اب آیا ہنٹا

کورونا کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے آج کل پورے ملک میں لاک ڈاؤن جاری ہے اور پورا ملک قرنطینہ بنا ہوا ہے، یہ ۲۱؍ دنوں کا لمبا تاریخی لاک ڈاؤن ہے جو آج سے پہلے اپنے ملک میں کبھی نہیں ہواتھا، اس لمبے لاک ڈاؤن سے پہلے بطور ٹرائل (تجربہ) ۲۲؍مارچ کو ایک […]

طنزومزاح

ہم تو بڑے ضدی ہیں صاحب!

ہمارے ملک کے وزیر اعظم مودی جی کرسی اقتدار پہ بیٹھنے کے ساتھ ہی ملک کو ڈیجیٹل انڈیا بنانے کی رٹ لگاتے آرہے ہیں، یہ ایک حسین خواب ہے جو صاحب بیدار آنکھوں سے دیکھتے رہتے ہیں اور موقع بر موقع اپنے اس خواب کی ناکام شرمندۂ تعبیر بھی کرتے رہتے ہیں، جس کی جھلکیاں […]