شعبان المعظم

شعبان و شب برات میں معمولات ِنبوی کا خلاصہ

از: (مفتی) محمد عبدالمبین نعمانی قادریبانی رکن المجمع الاسلامی مبارک پوررابطہ نمبر: 9838189592 شعبان المعظم کا مہینہ بڑا برکتوں کا ہے، اور اس کی پندرہویں شب جسے ’’شب براء ت‘‘ کے نام سے جانتے ہیں۔ یہ خاص طور سے مرکز برکات و تجلیات ہے۔ اس کے اور اس کے بعد آنے والے دن کے بارے […]

شعبان المعظم

بخشش ومغفرت کی حسین رات، شبِ برات

تحریر: محمدمدثرحسین اشرفیمقام تلنگا، ضلع پورنیہ بہار انڈیاموبائل: 6204063980 /9172869263خطیب وامام رضائے مصطفٰے مسجدگیورائی، ضلع بیڑ، مہاراشٹرا پروردگارعالم نے اپنے محبوب، رحمتِ عالم صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کے صدقے طفیل آپ کی امت کو کثیرانعامات سے نوازاہے -گناہوں کی معافی کے لئے اس امت کوبہت مواقع عطاکیے گیے ہیں -مبارک مہینے، حسین ایّام، […]

شعبان المعظم فقہ و فتاویٰ

نصف شعبان و دیگرمواقع پر قبرستان جانا کیسا ہے

تحریر: محمد توحید رضا علیمیامام مسجدرسول اللہﷺ خطیب مسجدِرحیمیہ میسور روڈ جدیدقبرستان مہتمم دارالعلوم حضرت نظام الدین رحمۃ اللہ علیہ و نوری فائونڈیشن بنگلور کرناٹک انڈیا دعا عبادت کی روح ہے عبادت کا مغز اورنچوڑ ہے اورسنن ترمذی میں دعاکوعین عبادت قراردیاگیاہے کیونکہ بندہ اپنے آپ کوعاجزومحتاج اوربےکس وبےبس سمجھ کراپنے خالق ومالک کوپکارتاہے اسی […]

شعبان المعظم

شب برأت رحمتوں بھری رات

ازقلم: محمد مقتدر اشرف فریدی، اتر دیناج پور، بنگال اللہ عزّ و جلّ کا بے پایاں فضل و احسان ہے کہ اس نے ہمیں کچھ ایسی مخصوص راتیں عطا فرمائیں ہے جو سال کی دیگر راتوں کی بنسبت افضلیّت کا درجہ رکھتیں ہیں کہ ان راتوں میں رحمت و انوار کی موسلا دھار بارشیں نازل […]

شعبان المعظم

شعبان کا لغوی معنی اور وجہ تسمیہ

ازقلم: محمد توقیر رضا رضوی نعیمیسبرامپوراتردیناجپور قمری مہینوں میں سے آٹھویں مہینہ کو عربی میں شعبان کہتے ہیں یہ لفظ شعب سے بنا ہے جس کا معنیٰ جدا ہونا شاخ در شاخ ہونا متفرق ہونا فاصلہ اور دوری کے ہیں چونکہ اہل عرب ماہ شعبان میں پانی کی تلاش میں اپنے گھروں اور کھیتوں سے […]

شعبان المعظم نظم

نظم: بخشش کا ساماں لے کے ہے آئی شب برات

نتیجۂ فکر: شاہد رضا رضوی، سنت کبیر نگر بخشش کا ساماں لے کے ہے آئی شب براتشکر خدا کہ ہم نے ہے پائی شب برات اللہ کے نبی نے منائی شب براتاللہ نے بھی خوب سجائی شب برات شب جگمگا رہی ہے تو پرنور ہے چراغہر سمت نور بن کے ہے چھائی شب برات سب […]

شعبان المعظم نظم

خزینۂ مغفرت، شبِ برات

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان اعمال کے صدف کو نگینہ ملا ہے آجبندوں کو مغفرت کا خزینہ ملا ہے آج تعمیر ہورہی ہے عطاوں کی کائناتہر قلب کو سُرُور کا سینہ ملا ہے آج مجرم بھی جاسکیں گے کرم کی پناہ میںپاے طلب کو فیض کا زینہ ملا ہے آج رکھ دیجیے […]

شعبان المعظم

شب برأت بخشش و مغفرت کی رات

تحریر: عقیل احمد قادری مصباحیالجامعۃ الاسلامیہ روناہی شعبان المعظم کی 15/تاریخ بہت اہمیت کی حامل ہے اس کی رات بہت مبارک رات ہے. کہتے ہیں کثرت اسماء عظمت و فضیلت پر دلالت کرتے ہیں. اس رات کو بھی کئ ناموں سے جانا جاتا ہے. اسے لیلۃ المبارکۃ, لیلۃ البرأت, لیلۃ الصک اور لیلۃ الرحمۃبھی کہا […]

شعبان المعظم نظم

شب برات: بندے کی التجائیں

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان یارب ترے کرم کی دُہائی شبِ براتبَھر دے مرا بھی دستِ گدائی شبِ برات سوکھا ہوا ہے باغِ عمل اے مرے کریماس کو ملے بَہارِ عطائی شبِ برات مجھ کو بھی اپنی چادرِ رحمت میں ڈهانپ لےکتنوں کی لاج تو نے بچائی شب برات شرمندہ ہوں گناہوں […]