تعلیم

قومِ مسلم میں تعلیمی پسماندگی: ایک لمحۂ فکریہ

تحریر: ابصار عالم فیضانی شیرانی آج قومِ مسلم جس تعلیمی پستی اور پسماندگی سے گزر رہی ہے وہ کسی سمجھدار اور با شعور انسان پر پوشیدہ نہیں- ایک طرف اسلام دشمن طاقتیں مسلمانوں کے اتحاد کو پارہ پارہ کرکے اس مذہب کا نام و نشان مٹانے اور ہماری قومیت و وطنیت ختم کرنے پر تلے […]

تعلیم

بچوں کی تعلیم وتربیت اور والدین کی ذمہ داریاں

تحریر: آفتاب عالم ندوی (دھنباد)رابطہ: 8002300339 اس میں شک نہیں کہ یہ دور علمی دھماکہ کا دورہے، حضرت آدم علیہ السلام کوپہلے پہل جب اس دنیا میں بھیجاگیا توخالی ہاتھ اوربے یارومددگارنہیں بھیجاگیا؛ بل کہ زندگی گزارنے اورزندگی کوبہتر طریقہ پرجینے کے لئے جتنے وسائل واسباب ناگزیرتھے، اللہ تعالیٰ نے وہ سارے اسباب پہلے ہی […]

تعلیم

بہار اہل مدارس کا ایک خوش آئند اقدام

تحریر: شہادت حسین فیضی، کوڈرما جھارکھنڈ بہار میں اردو مترجمین کا امتحان ہونا تھا۔اس موقع پر پٹنہ، مظفرپور وغیرہ شہروں میں قائم دینی اداروں نے یہ آفر دیا کہ امتحان دینے والے کنڈیڈٹ مدرسہ میں آکر قیام کریں۔یہاں ان کا استقبال ہے۔اسی طرح مدرسہ "عطائے حبیب” گلی نمبر ١٣، آزادکالونی،رانچی کے استاذ حضرت حافظ کلیم […]

تعلیم

گیارہ سالہ محمد عاطف رضا نے سدھارتھ نگر کا نام روشن کیا

"محمدعاطف رضا کی اس کامیابی میں مفتی برکت علی قادری کی تربیت کاگہرااثر ہے”: نورالھدیٰ مصباحی گورکھپوری سدھارتھ نگر: 6/مارچ، ہماری آواز(ازہرالقادری) کہتے ہیں کوشش اور محنت انسان کو بلندیاں عطاکرتی ہے۔  اٹوا تحصیل میں واقع موضع کمیا پوسٹ اٹوا بازار ضلع سدھارتھ نگر کے گیارہ سالہ محمد عاطف رضا ابن مفتی برکت علی قادری […]

تعلیم

ترکیبوں کی کمزوری کیسے دُور ہو؟

ازقلم: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری علم النحو کی ایک شاخ ترکیب بھی ہے۔ نحو کے طالب علم کو عبارت کی ترکیب بھی کرائ جاتی ہے۔اور یہ ایک نہایت پیچیدہ عمل ہے۔ اگر کوئ ترکیبوں میں کمزور ہے تو عبارت کا سمجھنا اُس کیلئے مشکل ہوجاتا ہے۔ اور یہ طالب علم تعیین نہیں کرپاتا کہ […]

تعلیم

کھانے سے زیادہ تعلیم کی ضرورت

فلاح ملت ٹرسٹ، اوجھاگنج، بستی، یو۔پی۔ جس طرح جسم کو کھانہ نہ ملے تو وہ کمزور پڑجاتا ہے, اسی طرح اگر انسان کو دینی و عصری تعلیم نہ ملے تو وہ روحانی و فکری طور پر کمزور اور سماجک لحاظ سے بے وقعت سمجھا جانے لگتا ہے, آج مسلم سماج کھا پی کر اپنی جسمانی […]

تعلیم

نحوی اجراء کرنے کا طریقہ

تحریر: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری، پاکستان 1۔ کلمہ اسم ہے یا فعل یا حرف ؟ 2۔ اگر اسم ہے معرب ہے یا مبنی؟ 3۔ اگر مبنی ہے تو مبنی الاصل یا مشابہ مبنی الاصل ؟ 4۔ مبنی الاصل ہے تو کونسی قسم ؟ مشابہ مبنی الاصل ہے تو کونسی قسم؟اس کا اعراب کیا ہے؟ […]

تعلیم

مضمون نویسی میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے ضروری امور

ازقلم: ابوالمتبسِّم ایاز احمد عطاری، پاکستان جس کو لکھنے کا شوق ہے اس کے لیے مطالعہ کرنا لازمی ہے۔ آپ تقریر کریں یا تالیف۔ اس کیلئے مطالعے کے ساتھ ساتھ معلومات کا ہونا لازمی ہے۔ اب معلومات حاصل کرنے کے مختلف ذرائع ہیں:1۔ نیٹ کے ذریعے2۔ اخبار کے ذریعے3۔ کتاب کے ذریعےلہذا اپنی معلومات کو […]

تعلیم

اپنے اولاد کو تعلیم کے قیمتی زیورات سے آراستہ کریں: سلمان کبیرنگری

نئی دہلی: 26 فروری، ہماری آواز(پریس رلیز)نوراللہ حبیب ندوی چیرمین آل انڈیا ملی علماء بورڈ و سابق مشاورتی بورڈ ساوتھ ایسڑن ریلوے نے ایک جاری بیان میں کہا کہ علم ایک ایسا نور ہے جس سے جہالت کی تاریکیاں چھٹ جاتی ہیں، علم ہی کی بدولت انسان مکمل آرام دہ اور ترقی یافتہ زندگی گزارنے […]

تعلیم

کتابوں کا ادب کریں

ازقلم: خلیل احمد فیضانی، جودھپور راجستھان علم ایک نور ہے, یہ نور جہاں صحراۓ ظلمات کی تاریکیاں کافور کرتا ہے وہیں تہذیب و تمدن کا جوہر بھی عطا کرتا ہے۔علم ادب سکھاتا ہے , باہمی روابط کے گر سے آشنا کرتا ہے ,خالق کی معرفت و مخلوق کی خدمت کے جذبہ جاویداں سے فکر انسانی […]