تکنیک و ٹیکنالوجی سائنس و فلسفہ

جدید ٹیکنالوجی

جدید ٹیکنالوجی نے ہماری زندگیوں کو مکمل طور پر تبدیل کر دیا ہے۔ یہ صرف آلات اور مشینوں کی ترقی نہیں ہے بلکہ یہ ہماری سوچ، ثقافت، اور روزمرہ کی زندگی کے ہر پہلو میں شامل ہو چکی ہے۔ اس مضمون میں، ہم جدید ٹیکنالوجی کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیں گے۔ جدید ٹیکنالوجی کی […]

سائنس و فلسفہ

دنیا کی حقیقت

دنیا ایک کرہ ہے، اس کو کرۂ ارض بھی کہا جاتا ہے۔ "کرہ” کہتے ہیں گیند کو اور لفظ "کرہ” عربی سے ماخوذ و مستعار ہے اردو زبان میں۔ اردو میں اپنے اصل معنی یعنی گیند کے بطور حقیقت مستعمل ملتا ہے۔ اور مجازا دائرہ کے معنی کو شامل ہے۔ مناسبت من جملہ یہی ان […]

سائنس و فلسفہ

چاند کا مالک کون ہے؟ اور اسے کس کی ملکیت میں ہونا چاہیے؟

جیسے جیسے چاند پر مختلف خلائی مشن بڑھ رہے ہیں، ایک اہم سوال نے دنیا بھر کے ذہنوں کو اپنی گرفت میں لے لیا ہے: "چاند کا مالک کون ہے؟” 1967 کے دور میں، جب سرد جنگ اپنے عروج پر تھی، ایک معاہدہ کیا گیا تھا جسے "آؤٹر اسپیس ٹریٹی” کہا جاتا ہے۔ اس معاہدے […]

اصلاح معاشرہ سائنس و فلسفہ مذہبی مضامین

عالمی یوم ماحولیات اور اسلام

5/ جون عالمی یوم ماحولیات ہے۔ ماحولیات کا دن منانے کا مقصد ماحول کی بہتری اورآلودگی کے خاتمے سے متعلق شعور و آگہی پیدا کرنا ہے۔سنہ 1973 سے ہر سال 5 جون کو اقوام متحدہ کے عالمی پروگرام کی قیادت میں منایا جاتا ہے۔اس مختصر تعارف کے بعد اب اس حوالے سے اسلامی نظریہ کیا […]

سائنس و فلسفہ

دوسمندروں اوردو دریاؤں کا پانی کیوں نہیں ملتا؟

تحریر: ریاض فردوسی، پٹنہ9968012976 سورہ رحمن آیت نمبر 19اور 20 میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ” اسی نے دو سمندروں کو اس طرح چلایا کہ وہ دونوں آپس میں مل جاتے ہیں، (پھر بھی) ان کے درمیان ایک آڑ ہوتی ہے کہ وہ دونوں اپنی حد سے بڑھتے نہیں”اللہ تعالیٰ کی قدرت کا یہ […]

سائنس و فلسفہ مذہبی مضامین

مذہبیات کی سائنسی توجیہ ایک فکری تجزیہ

✍️ پٹیل عبد الرحمن مصباحی ،گجرات (انڈیا) انگریزی کی ایک کہاوت ہے،The theology, that marries the science of today, will be the widow of tomorrow."آج اگر مذہبیات کی شادی سائنس سے کرائی گئی تو کل وہ(مذہبیات) بیوہ ہو جائے گی.” کم نصیبی سے آج کل یہ کام بڑے پیمانے پر دینی علوم کی تشریح میں […]

سائنس و فلسفہ

آئیندہ پانچ سالوں میں زمین کرسکتی ہے سب سے گرم سال کا تجربہ

سال 2021-2025 کے درمیان ایک ایسا سال ہوگا جو اب تک کا سب سے گرم سال ہونے کا ریکارڈ قائم کریگا اور سابقہ ریکارڈ ہولڈر 2016 اور 2020 کو پیچھے چھوڑ دیگا،ایسا ہونے کے امکانات 90 فیصد سے زیادہ ہے، اس بات کا خلاصہ ورلڈ میٹرولوجکل آرگنائزیشن (WMO) اور یوکے میٹ (UK MET ) کے […]

سائنس و فلسفہ مذہبی مضامین

نماز کے فوائد و اثرات سائنس کی روشنی میں

تحریر: محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یو پی 9839171719 مکرمی! دینِ اسلام کے بنیادی ارکان میں ﷲ و رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایمان لانے کے بعد سب سے اہم ترین رکن نماز ہے اس کی فرضیت قرآن و سنت اور اجماعِ امت سے صراحتاً ثابت ہے۔ اس کی اہمیت کا […]

سائنس و فلسفہ مذہبی مضامین

دیوانوں سی نہ بات کرے تو اور کرے دیوانہ کیا ؟

تحریر : محمد سلیم مسلمانوں میں بھی بہت سے لوگ ایسے پائے جاتے ہیں جو یہ سمجھنے لگے ہیں کہ شائد سائنس ہر قضیے کو سلجھانے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔ جو کل تک لاینجل تھا وہ آج سلجھ گیا اور جو آج سمجھ نہیں آرہا اس تک سائنس کل پہنچ جائے گی ۔میں ساری […]