معراج النبیﷺ

واقعہ معراج النبی صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم قرآن و حدیث اور سیرت کی روشنی میں

ازقلم: فاطمہ حسین واقعہ معراج اللہ تعالیٰ کی قدرت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے جو چشم زدن میں بظاہر رونما ہوا لیکن حقیقت میں اس میں کتنا وقت لگا یہ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم بہتر جانتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے اس واقعہ میں اپنے محبوب پیغمبر […]

نبی کریمﷺ

آداب بارگاہ رسالت مآبﷺ (قسط نمبر 6)

از قلم : ابوحامد محمد شریف الحق رضوی حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی جناب میں کلمات ادب عرض کرنا فرض ہے اور جس میں ترک ادب کا شائبہ ہو ایسے الفاظ کا استعمال ممنوع ہے –چنانچہ ارشاد خداوندی ہےياايها الذين امنوا لاتقولوا راعنا وقولواانظرنا واسمعوا وللكفرين عذاب اليم( پارہ 1/ سورۂ بقرہ […]

نبی کریمﷺ

حضور خاتم المرسلین صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وصحبہ وسلم کے نکاح مبارکہ کے احوال

ڈاکٹر محمد رضا المصطفیٰ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے 25 سال کی عمر میں اپنا پہلا نکاح سیدہ خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا سے کیا۔حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا مکہ مکرمہ عفیفہ و طاہرہ کے نام سے مشہور تھیں ۔مکہ مکرمہ کے سب سے مالدار خاتون جو عفت و حیا […]

نبی کریمﷺ

آدابِ بارگاہِ رسالت مآبﷺ(قسط نمبر 7)

ازقلم : ابوحامد محمد شریف الحق رضوی حضور اقدس رحمتِ عالم نورِمجسم احمد مجتبیٰ محمد مصطفیٰ محمد رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے بلانے پر حاضری کا حکمآیۂ کریمہيٰا ايها الذين امنو ااستجيبوا لله وللرسول اذا دعاكم لما يحييكم –(پارہ ‘ 9/ سورۂ انفال ‘ رکوع ‘ 17/ آیت ‘ 24/)ترجمہ : اے […]

نبی کریمﷺ

آدابِ بارگاہِ رسالت مآبﷺ(قسط نمبر 9)

از قلم : ابوحامد محمد شریف الحق رضوی ارشدی باعثِ ایجادِ عالم ‘شہنشاہِ دوعالم ‘ حضور اقدس ‘ رحمتِ عالم ‘ نورِ مجسم ‘ شفیعِ معظم ‘ احمد مجتبیٰ ‘ محمد مصطفیٰ ‘ محمد رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب کسی کے حق میں کوئی فیصلہ فرمادیں تو پھر کسی کے لیے […]

نبی کریمﷺ

آدابِ بارگاہِ رسالت مآبﷺ (قسط نمبر 12)

از قلم : ابوحامد محمد شریف الحق رضوی حضرت صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ کا بحالتِ نماز ادبِ مصطفٰے صلی اللہ علیہ وسلمبخاری شریف باب من دخل الیوم الثانی میں حضرت سہل بن ساعدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت ہے کہ حضور اقدس آقائے دوجہاں شہنشاہِ کون ومکاں رحمتِ دوعالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ […]

نبی کریمﷺ

آدابِ بارگاہِ رسالت مآبﷺ (قسط نمبر 11)

از قلم : ابوحامد محمد شریف الحق رضوی صحابۂ کرام قرآن پاک کی تعلیم خود حضور اقدس سید دوعالم فخرِ آدم وبنی آدم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے حاصل کرتے تھے ‘ لہذا قرآن حکیم کا سب سے زیادہ فہم بھی انہی کو حاصل ہے ان کے تمام معمولات اور ان کی زندگی […]

نبی کریمﷺ

اعلی حضرت امام اہلسنت مجدد دین و ملت عاشق رسول ﷺ امام احمد رضا کے قلم سے حلیہ مبارک وجہ وجود تخلیقِ کائنات نور مجسم شافع روز جزاء سرور کونین حُضُور احمد مُجتبٰی مُحمّد مُصطفیٰ رسول اللہﷺ

سر مبارکجس کے آگے سرِ سروراں خم رھیںاُس سرِ تاجِ رفعت پہ لاکھوں سلام مانگ مبارکلیلتہ القدر میں مطلعِ الفجر حقمانگ کی استقامت پہ لاکھوں سلام پیشانی مبارکجس کے ماتھے شفاعت کا سہرا رھااُس جبینِ سعادت پہ لاکھوں سلام بھنویں مبارکجس کے سجدے کو محرابِ کعبہ جھُکیاُن بھنوؤں کی لطافت پہ لاکھوں سلام منہ مبارکچاند […]

مذہبی مضامین نبی کریمﷺ

غلطی کرنے والے کو سزا دینے کے طریقے سیرت نبوی کی روشنی میں

تحریر: حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی، جمشید پور 9386379632 انسانوں سے غلطی ہونا فطری بات ہے ’’الانسان مرکب من الخطاء والنسیان‘‘ انسان غلطیوں اور خطاؤں کا مرکب ہے۔غلطی ہونا،بھول جانایہ حقیقت ہے سب کے ساتھ یہ قدرتی امر لگا ہوا ہے،کسی کے ساتھ کم تو کسی کے ساتھ زیادہ،مذہب اسلام نے جس طرح ہر خرابی […]