دیدار مصطفیٰ کا اشتیاق اور فاضل بریلوی کا یہ شعر

مرسل مشتاقِ حق ہیں اور حقمشتاق وصال مصطفائی از قلم: سعدیہ بتول اشرفی (سبا) مشکل الفاظ کے معنی:مرسل:- رسولمشتاق:- شوق رکھنے والاحق-:- اللہ پاکوصال:- ملاقات مطلبِ شعر:تمام انبیاء کرام و مرسلینِ عظام اللہ پاک کی ملاقات کے خواہش مند ہیں اور اللہ پاک اپنے حبیب ﷺ کی ملاقات کا مشتاق ہے۔ حضرت موسی علیہ السلام … Read more

سرور دوجہاں کا خلق عظیم اور فاضل بریلوی کا یہ شعر

ایمان ہے قالِ مصطفائیقرآن ہے حالِ مصطفائی ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی (سبا) مشکل الفاظ کے معنی:قال:- گفتگوحال:- حالت ، سیرت مطلبِ شعر:حضور ﷺ کا فرمان ، آپ ﷺ کی پیاری پیاری باتیں ایمان ہیں اور آپ کی سیرت طیبہ، آپ کے حالات و کیفیات کا نام قرآن ہے اللہ تعالیٰ آپ کے خلق کو قرآن … Read more

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا

از قلم: سید خادم رسول عینی علامہ سید اولاد رسول قدسی مصباحی راقم الحروف کے نعتیہ مجموعۂ کلام” رحمت و نور کی برکھا ” کے مقدمہ میں رقم طراز ہیں :” اگر صحیح معنوں میں نعت گوئی کا سلیقہ و قرینہ چاہیے تو سیدی اعلیٰ حضرت قدس سرہ العزیز کے مجموعۂ کلام حدائق بخشش کا … Read more

اللہ کے محبوب اور فاضل بریلوی کا یہ شعر

میں تو مالک ہی کہوں گا کہ ہو مالک کےحبیبیعنی محبوب و محب میں نہیں میرا تیرا ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی سباؔ مشکل الفاظ کے معنی:مالک:- آقا ، ملکیت والاحبیب:- پیارامحبوب:- پیارا، جس سے محبت کی جائےمحب:- محبت کرنے والا مطلبِ شعر:یا رسول اللہ ﷺ آپ مالک حقیقی اللہ تعالیٰ کے محبوب دوست ھیں اس … Read more

خدا کا پیارا انتخاب اور فاضل بریلوی کا یہ شعر

محمد برائے جنابِ الہیجنابِ الہی برائے محمد ﷺ ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی (سبا) مشکل الفاظ کے معنی:برائے:- واسطے ، لئےجناب:- بارگاہ مطلبِ شعر:حضور ﷺ اللہ تعالیٰ کے لئے ہیں اور اللہ تعالیٰ حضور ﷺ کے لیے نسیم الریاض میں ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنی ساری مخلوق( بندوں ) کے دلوں کی طرف نظر فرمائی … Read more

شان مصطفیٰ کریم کی بلندی اور فاضل بریلوی کا یہ شعر

فرش والے تری شوکت کا علو کیا جانیںخسروا عرش پہ اڑتا ہے پھریرا تیرا ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی (سبا) مشکل الفاظ کے معنی:فرش والے:- زمین والےشوکت:- رعب و دبدبہعلو:- بلندیخسروا:- یہ بھی بلندی کے لئے ہی ہےپھریرا:- جھنڈا ، علم مطلبِ شعریا رسول اللہ ﷺ یہ زمین والے آپ کی بلندی و شان کو کیا … Read more

پیارے آقا کی شان اور فاضل بریلوی کا یہ شعر

ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی (سبا) زہے عزّت و اعتلائے محمدﷺکہ ہے عرشِ حق زیرِ پائے محمدﷺ مشکل الفاظ کے معنی:زہے:- کلمۂ تحسین ، بہت خوب ، واہاعتلاء:- رفعت و بلندیزیرِ پا:- پاؤں کے نیچے مطلبِ شعر:سبحان اللہ واہ واہ ! کیا بات ہے اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب ﷺ کو اتنا بلند رتبہ عطا فرمایا … Read more

غمگسار آقا اور فاضل بریلوی کا شعر

ازقلم : سعدیہ بتول اشرفی (سبا) خوار و بیمار و خطا وار و گنہ گار ہوں میںرافع و نافع و شافع لقب آقا تیرا مشکل الفاظ کے معنیخوار – ذلیل ،خطاوار – مجرم ،قصور واررافع- دور کرنے والےنافع – فائدہ پہنچانے والےشافع – بخشوانے والےلقب- وصفی نامآقا- مالک مطلبِ شعرمیں ذلیل ہوں بیمار ہوں میں … Read more

شہ بطحا کا جود و سخا اور فاضل بریلوی کا یہ شعر

ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی (سبا) واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرانہیں سنتا ہی نہیں مانگنے والا تیرا 📎مشکل الفاظ کے معنیجود: سخاوتکرم : مہربانیشہ : بادشاہبطحا : مکہ مکرمہ مطلبِ شعرائے مکی شہنشاہ، ائے مکی بادشاہ آپ کی جود و سخا کا کیا کہنا آپ کے کرم و مہربانی کا کیا کہنا … Read more

معراجِ جانِ کونین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم

نتیجہ فکر: عاصی محمد امیر حسن امجدی جھانسی یوں عرشِ بریں پر ہے تری جلوہ نمائیہیں دنگ بشر جن و ملک ساری خدائیافلاک ہوئے نازاں ترے شرفِ قدم سےتڑپی ہےمگر غم میں زمیں سہہ کےجدائیسر مو بھی نہ سدرہ سے بڑھے بلبلِ سدرہبولے! کہ نہیں آگے مری اس سے رسائیاورشان سےہیں آپ گئے”لا مکاں،،دیکھوکیا قربِ … Read more