اولیا و صوفیا

عرس مجدد الف ثانی سرہند سے سریا تک

امام ربانی مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی فاروقی رحمتہ اللہ علیہ 971ھ میں سرہند شریف میں پیدا ہوئے۔ آپ کا سلسلۂ نسب 31 واسطوں سے خلیفۂ دوم حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ سے ملتا ہے آپ کے  والد مخدوم الاولیا شیخ عبد الاحد جید عالم دین اور عظیم المرتبت صوفی تھے مجدد […]

اولیا و صوفیا

تذکرۂ حضرت شاہ سید پیر حسینی القادری الملتانی محققؔ

از:۔ پروفیسر ابو زاہد شاہ سید وحید اللہ حسینی القادری الملتانی کامل الحدیث جامعہ نظامیہ ، M.A., M.Com., Ph.D (Osm) غوث آغطمؒ کے خاندان کے امیر نام جن کا ہے شاہ سید پیر(فتح محمد کوہیریؒ) رشد و ہدایت انسانی کے لیے ختم نبوت کے بعد ولایت ہی ایسا سلسلہ ہے جو کبھی منقطع ہونے والا […]

جہان حضور شعیب الاولیاء

حضور شعیب الاولیاء اور براؤں شریف

جب بھی برِّصغیر کی روحانی فضا کے مرکزی مظاہر کا تذکرہ ہوتا ہے، تو بغداد کی بزمِ جنید و شبلی، اجمیر کی درگاہِ خواجہ، اجودھن کا قافلۂ فرید، اور بریلی کی علمی وفکری قیادت آنکھوں میں ایک قوسِ قزح کی طرح جلوہ گر ہوتی ہے۔ انہی تابندہ میناروں میں ایک درخشندہ وادی "براؤں شریف” بھی […]

اولیا و صوفیا مذہبی مضامین

کیا کبھی روئے زمیں اللہ کے نیک بندوں سے خالی ہوئی ہے ؟

سیدنا ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا۔ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے کہ اللہ تعالی کے تین سو بندے یہ زمین پر ایسے ہیں کہ ان کے دل آدم علیہ السلام کے دل کی طرح ہیں۔ اور چالیس ایسے اشخاص ہیں کہ ان کے دل […]

حضور حافظ ملت

حضور حافظ ملت اور خدمت دین

یوں تو اس روئے زمین پر بے شمار اور لاتعداد علمائے کرام تشریف لائے جنہوں نے اپنی بساط کے مطابق دین متین کی خدمت انجام دی لیکن انہیں شخصیات میں کچھ ایسی شخصیتوں نے بھی جنم لیا ، جن کے وجودِ مسعود پر خود علما کو ناز تھا، جن پر عوام اہل سنت کا اعتماد […]

حضور حافظ ملت

حضور حافظ ملت اور اشاعت علم

جمال نور عرفان ہدایت حافظ ملتادا تم نے کیا حق نیابت حافظ ملت جلالت العلم حضور حافظ ملت حضرت علامہ الحاج الشاہ محمد عبد العزیز مرادآبادی ثم مبارک پوری علیہ الرحمۃ والرضوان مؤسس دارالعلوم اشرفیہ مبارک پور ضلع اعظم گڈھ یوپی کا عرس جیسے جیسے قریب آرہا ہے قلمکار علماء اہلسنت اپنی تحریروں کے ذریعے […]

حضور حافظ ملت

حضور حافظ ملت کی یاد ۔۔۔۔۔

انسانی تاریخ ایسے لوگوں کی لازوال داستان سے روشن ہے جنھوں نے اپنی فکری و عملی قیادت سے قوم و ملت کو نئی جہت دی۔جو اپنی ذات کے لیے نہیں بلکہ ایک مقصد کے لئے جیتے تھے یہ لوگ ایک فرد نہیں بلکہ ایک تحریک ،ایک عہد،ایک مثال،ایک نصب العین بن جاتے ہیں۔ جلالۃالعلم حافظ […]

حضور حافظ ملت نظم

اے جامعہ کے فارغ، ملت کی لاج رکھنا

یہ کلام میں نے اپنی فراغت کے سال، 22 ستمبر 2002 بروز اتوار، محفلِ ختم بخاری کے موقعے پر لکھا تھا، ایسا لگتا ہےکہ جن لمحات میں یہ کلام لکھا گیا وہ قبولیت کے تھے بفضل خدا و بطفیل مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اِس نظم کو بہت پذیرائی وشہرت حاصل ہوئی، بہت سے مدارس […]

حضور حافظ ملت

حضور حافظِ ملت کی مختصر سوانح حیات

صدرُالشریعہ علیہ الرحمہ کی نگاہ فیض سے حافظ ملت علیہ الرحمہ آسمان علم کے درخشاں ستارے بن کر چمکےاستاذُ العلماء جلالۃُ العلم، حضور حافظِ ملَّت حضرت علامہ الشاہ عبد العزیز مُحدث مراد آبادی علیہ الرحمہ کا نام عبد العزیزاورلقب حافظِ ملت ہےجبکہ سلسلۂ نسب عبدالعزیز بن حافظ غلام نور بن مولانا عبدالرحیم رَحِمَہُمُ اللہُ تَعَالٰی […]

حضور حافظ ملت

حافظِ ملت کے اقوال: کامیاب زندگی کے اصول

زندگی کو کامیاب بنانے کے لیے حکمت، بصیرت، اور تجربہ بنیادی عناصر ہیں۔ بزرگوں کے اقوال ہمارے لیے راہنمائی کے چراغ کی حیثیت رکھتے ہیں جو زندگی کے ہر موڑ پر روشنی فراہم کرتے ہیں۔ ان کے کلمات صداقت اور حکمت سے بھرپور ہوتے ہیں اور اخلاقی تربیت کا گہرا درس دیتے ہیں۔ حافظِ ملت، […]