خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت سیدنا خواجہ معین الدین چشتی علیہ الرحمہ

پیکرِ جود و سخاخواجہ معین الدین ہیںیعنی سر تا پا عطا خواجہ معین الدین ہیں لختِ قلبِ مرتضٰی خواجہ معین الدین ہیںنورِ چشمِ فاطمہ خواجہ معین الدین ہیں آل شاہِ کربلا خواجہ معین الدین ہیںدلبرِ غوث الوریٰ خواجہ معین الدین ہیں کفر کی تاریکیاں جس نے مٹا دیں ہند سےدین کی ایسی ضیا خواجہ معین […]

خواجہ غریب نواز منقبت

” چلو! اجمیرمیں ہردرد کا درمان ہے خواجہ

نتیجہ فکر: ازہرالقادری دیار ہند پر تیرا بڑا احسان ہے خواجہجدھردیکھو ادھرفیضان ہی فیضان ہے خواجہ ترے درکی بھکاری عظمت شاہان ہے خواجہتری سرکار عالی ہے تو وہ سلطان ہے خواجہ تجھےحاصل ہوئی بغدادسےوہ شان ہے خواجہکہ رتبہ دیکھ کرکےہرکوئی حیران ہے خواجہ مرے سر پر جو تیرا سایٸہ دامان ہے خواجہوہ محشر کی تپش […]

خواجہ غریب نواز

خواجۂ ہند وہ دربار ہے اعلی تیرا

تحریر: محمد مجیب احمد فیضیاستاذ /دارالعلوم محبوبیہ رموا پور کلاں اترولہ بلرام پور یوپی ذی الحجہ کا عظیم مہینہ تھا، جس پاک مہینہ اور محترم مہینہ میں فرزندان تو حید حج کا فریضہ انجام دیتے ہیں۔مکۃ المکرمہ جیسی عظیم سر زمین پر ہنگامۂ محشر کا سا سماں تھا. اللہ رب العزت کے فرمان "اتمواالحج والعمرۃ” […]

خواجہ غریب نواز منقبت

تضمین: خواجۂ ہند وہ دربار ہے اعلیٰ تیرا

نتیجہ فکر: ازہرالقادری کیا کہے وصف کوئی ہند کے راجہ تیراوقف ہے مانگنے والوں پہ خزانہ تیرامیکدہ یوں ہی سلامت رہےخواجہ تیرا خواجۂ ہند وہ در بار ہے اعلی تیراکبھی محروم نہیں مانگنے والا تیرا غم و آلام و مصائب کو مٹادیتا ہےزندگی جینے کے اطوار سکھا دیتا ہےایک ہی وارمیں شیطان کو بھگا دیتا […]

خواجہ غریب نواز منقبت

بارگاہِ غریب نواز میں فریاد

سلگتے ہوئے موجودہ حالات میں ہر دل کی آواز ازقلم: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی، بارہ بنکوی، مسقط عمان0096899633908 ترے در کی ہو خیر شہِ اجمیرمٹےغم کی اندھیر ، شہِ اجمیر فریاد سنو مورے نَینَن کیکہتی ہے لڑی یہ اَنسُوَن کیچلتی ہے کَٹاری دشمن کیکردو اُنھیں زیر شہِ اجمیرترے در کی ہو خیر، شہِ اجمیر […]

خواجہ غریب نواز

خواجہ غریب نواز کا حسن کردار اور اخلاق کریمانہ

از: محمد مقتدر اشرف فریدی، اتر دیناج پور، بنگال انسانی معاشرے ہمیشہ تعلیم و تربیت، اخلاق حسنہ، اعلٰی کردار، اخوت و مساوات اور محبت و شفقت ہی سے عروج و ارتقا حاصل کرتے ہیں- معاشرے کے امن، خوش حالی اور استحکام کا راز اعلٰی تعلیم و تربیت اور اخلاق میں پوشیدہ ہے- یقینا اخلاق حسنہ […]

خواجہ غریب نواز

خواجہ غریب نواز اور ولایت ہند

تحریر: محمد کونین نوری مصباحیشیخ الحدیث ومفتی دارالعلوم عطائے رسول،رضا نگر،کوٹہ،راجستھانموبائل نمبر:9773496752 دنیا میں جب کفر وشرک،ظلم و جہل اور جبر وتشدد کا شتر بے مہار اسلامی عقائد ونظریات ،انسانی، اخلاقی اقدار وروایات کو پائمال کرتا ہے تو قدرت ایسے افراد کو انسانی معاشرہ کے لئے رحمت بنا کر بھیجتی ہے جو اسے لگام دیتے […]

خواجہ غریب نواز منقبت

شانِ خواجۂ اجمیر

ازقلم: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی، مسقط عمان لائے حکمِ نبی سے وہ پیغامِ دیںباغِ حق بن گئ ، کفر کی سرزمیںآج بھی شان سے وہ ہیں جلوہ نشیںہند کے بادشاہ ، دین کے وہ معیںخواجۂ دین و ملت پہ لاکھوں سلام چِشت و بغداد و طیبہ کے فیضِ حسیںاحتشامِ "حُسین و حَسَن” کے امیںگلشنِ […]

خواجہ غریب نواز

ثناے حضرت خواجہ بزبانِ امام احمد رضا (قسط:2)

تحریر: اے رضویہ، ممبئیجامعہ نظامیہ صالحات کرلا گلشن ہند ہے شاداب کلیجے ٹھنڈےواہ اے ابرِکرم زور برسنا تیرا جیسا کہ آپ نے پچھلی پوسٹ میں پڑھا کہ سلطان الھند حضرت خواجہ غریب نواز رضی اللہ تعالی عنہ کی شانِ زیبا میں اعلی حضرت امام احمد رضا قدس سرہٗ نے جو خراج عقیدت پیش کیا ہے, […]

خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت در شان غریب نواز رحمۃاللہ علیہ

از قلم: مقبول احمد قادری، دارالعلوم غریب نواز ایوت محل مہاراشٹر زمانہ ڈھاتا ہے مجھ پر ستم غریب نوازادھر بھی کیجئے چشم کرم غریب نواز مرید نے جو کہا چل ذرا انا ساگراٹھا وہ پل میں بڑھاے قدم غریب نواز میں ہوں غلام تمہارا تمہیں ندا دونگاہوا جو مجھ پہ کہیں بھی ستم غریب نواز […]