حضور غوث اعظم منقبت

منقبت: غوث الورٰی ہمارے

نتیجۂ فکر: مولانا عبدالقدوس کیفی مصباحی صاحب قبلہ7860225070 (1) اللہ کے ہیں پیارے غوث الورٰی ہمارےآقا کے ہیں دلارے غوث الورٰی ہمارے (2) عشاق نے بھنور میں جس دم تمھیں پکاراکشتی لگی کنارے غوث الورٰی ہمارے (3) مخفی نہیں ہے اُن پر، عالَم کی کوئی شے بھیسب کے کریں نظارے غوث الورٰی ہمارے (4) تائب […]

حضور غوث اعظم

آپ ہیں روشن ضمیر یا غوث اعظم دستگیر

سرکار سیدنا غوث اعظم قدس سرہ النورانی رضی اللہ تعالی عنہکے مبارک اقوال (قسط:5) ازقلم: اے۔رضویہ، ممبئیمرکز: جامعہ نظامیہ صالحات کرلا رضائے الٰہی عزوجلحضرت سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی قطب ربانی رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہٗ ارشاد فرماتے ہیں کہ جب اللہ تعالٰی اپنے بندے کی کوئی دعا قبول فرماتا ہے اور جو چیز بندے نے اللہ […]

حضور غوث اعظم

مظہرِ شانِ نبوت سیدنا غوث الاعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ

تحریر: جمال احمد صدیقی اشرفی قادریبانی دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا وللہ المثل الاعلیٰ ۔ اور بلند تر صفت اللّٰہ ہی کی ہے ۔اللّٰہ کی بلندتر صفت ۔ سب سے بڑی شان سے کیا مراد ہے ؟اس کو سمجھنے کے لئے یہ بات ذہن نشین کرلیں کہ نبوت ۔ الوہیت کی دلیل ہوتی ہے […]

تحقیق و ترجمہ حضور غوث اعظم

غوث اعظم کے دھوبی کے واقعہ کی تحقیق

از قلم: دانش حنفی ہلدوانی نینیتال 9917420179 خطیب حضرات بڑے جوش و خروش کے ساتھ یہ روایت بیان کرتے ہیں "غوث اعظم کا دھوبی جب مر گیا اس سے فرشتے قبر میں سوالات کرنے آئے تو بار بار یہ جواب دیتا کہ میں غوث اعظم کا دھوبی ہو تو اسے بخش دیا گیا۔”یہ روایت بھی […]

حضور غوث اعظم گوشہ خواتین

کون سی کشت پہ برسا نہیں جھالا تیرا

ملفوظاتِ و اقوال سرکار غوث اعظم قدس سرہ النورانی رضی اللہ تعالی عنہ (قسط:4) تحریر: اے۔ رضویہ، ممبئیمرکز: جامعہ نظامیہ صالحات کرلا ممبئی مزرعِ چِشت و بخاراو عِراق و اجمیرکون سی کشت پہ برسا نہیں جھالا تیرا اللہ عزوجل کی اطاعت کرو!حضرت سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی قطب ربانی رضی اللہ تعالٰی عنہ ارشاد فرماتے ہیں: […]

حضور غوث اعظم گوشہ خواتین

مفتِی شرع بھی ہے قاضی ملت بھی ہے

ملفوظاتِ و اقوال سرکار غوث اعظم قدس سرہ النورانی رضی اللہ تعالی عنہ (قسط:3) تحریر: اے۔ رضویہ، ممبئیمرکز: جامعہ نظامیہ صالحات کرلا ممبئی امام یافعی رحمۃ اللہ علیہ:امام یافعی (جن کی کتاب کی امام ابن حجر عسقلانی نے التلخیص الخبیر کے نام سے تلخیص کی) فرماتے ہیں: اجتمع عنده من العلماء والفقهاء والصلحا جماعة کثيرون […]

حضور غوث اعظم

شانِ غوث اعظم

•1️⃣حضور غوث الاعظم رضی اللّٰہ عنہ ابھی اپنی والدہ کے پیٹ میں تھے اور والدہ ماجدہ کو جب چھینک آتی اور اس پر جب وہ الحمد لله کہتیں تو آپ رضی الله عنہ پیٹ ہی میں جواباً یرحمکِ الله کہتے۔ (الحقائق فی الحدائق، صفحہ ۱۳۹) •2️⃣آپ رضی الله عنہ یکم رمضان المبارک بروز پیر صبح […]

حضور غوث اعظم

فخرِ اَشباہ و نظائر بھی ہے عبدالقادر

ملفوظاتِ و اقوال سرکار غوث اعظم قدس سرہ النورانی رضی اللہ تعالی عنہ (قسط:2) ازقلم: اے۔ رضویہ ممبئیمرکز: جامعہ نظامیہ صالحات کرلا ممبئی امام ابو محمد خشاب نحوی رحمۃ اللہ علیہ:امام الحافظ عبد الغنی المقدسی بیان کرتے ہیں کہ میں نے اس دور کے بغداد کے نحو کے امام ابو محمد خشاب نحوی سے کہتے […]