حضور حافظ ملت منقبت

منقبت شان حضور حافظ ملت رحمۃ اللہ علیہ

پىرِ طرىقت ،رہبر راہ ِشریعت ،قائدِ قوم و ملَّت، مُقتدائے اہلسُنَّت ،استاذُ العلماء جلالۃُ العلم،حضور حافظِ ملَّت حضرت علامہ مولاناشاہ عبد العزیز مُحدِّث مراد آبادی عَلَیْہِ رَحمَۃُ اللّٰہ نظر آتا ہے ہر سو جلوہ تیرا حافظ ملتبڑا ہے خوبصورت روضہ تیرا حافظ ملت جلائی شمعِ علم و فن جہاں میں چار سو تونےہے احساں سنیوں […]

حضور حافظ ملت

حضورحافظ ملت ایک درویش کامل

اس عالم رنگ و بو میں کچھ مقتدر،قدرآوراورلائق تقلید ذاتیں عظمت انسانی کے افق پر درخشندہ ہوتی ہیں،جواپنے پر عزم استقلال و عمل اور آفاقی تخیل و تدبر سے کشتی انسانی کی اصلاح،دین و دنیا کے فروغ اور قوم و ملت کی تعمیر و ترقی کےلیے ہمہ وقت سرگرداں رہتے ہیں۔اپنےحسن کرداراورلا زوال خدمت سے […]

حضور حافظ ملت

ایسے تھے حضور حافظ دین و ملت

ابوالفیض، حافظِ دین و ملّت حضرت علامہ عبدالعزیز محدّث مرادآبادی ثم مبارکپوری کا شمار برصغیر کے جلیل القدر علما و مشائخ میں ہوتا ہے۔ آپ کا نام عبدالعزیز اور لقب حافظِ ملّت تھا۔ سلسلۂ نسب عبدالعزیز بن حافظ غلام نور بن مولانا عبدالرحیم ہے۔آپ ۱۳۱۲ھ بمطابق 1894ء بروز پیر، قصبہ بھوجپور (ضلع مرادآباد، یوپی، ہندوستان) […]

حضور حافظ ملت

حافظ ملت کی مختصر سوانح زندگی

یوں تو اس خاک دان گیتی پر بے شمار افراد آئے اور چلے گئے لیکن کچھ ہی ایسی شخصیتیں ہیں جنھیں دنیا ان کے کار نامے کی بنیاد پر یاد رکھتی ہیں انھیں میں ایک حضور حافظ ملت علیہ الرحمہ کی بھی ذات ہے- ولادت: حافظ ملت حضرت علامہ شاہ عبدالعزیز محدث مراد آبادی علیہ […]

حضور حافظ ملت

حضور حافظِ ملت علماءِ ِکرام اور مشائخِ عظام کی نظر میں!

تذکرہ مصطفی کا کرتے ہیں سب فدایانِ حافظ ملتنعت کی شکل میں زباں پر ہے خوب ا حسانِ حافظ ملت جلالۃ العلم،استاذ العلما حافظ ملت علامہ شاہ عبد العزیز محدث مرآبادی علیہ الرحمۃ والرضوان کی شخصیت محتاج تعارف نہیں۔ ایک بلند پایہ عالمِ دین، بافیص مدرس،خدارسیدہ بزرگ،کامیاب مصلح ومبلغ اور ہزاروں کی تعداد میں علما […]

حضور حافظ ملت

حضور حافظ ملت قرطاس و قلم کے آئینے میں

تحریر كى اہمیت و افادیت بہت زیادہ ہے اس سے کوئی بھی پڑھا لکھا آدمی انکار نہیں کر سکتا – تقریر کے ذریعے تو وقتی طور پر لوگوں کے درمیان جوش و جنوں پیدا کیا جا سکتا ہے. لیکن تحریر دیرپا چیز ہوتی ہے اور محفوظ بھی رہتی ہے جس کی واضح مثال ہمارے سامنے […]

حضور حافظ ملت

حضور حافظ ملت اکابرین کی نظر میں

حضرت حافظ ملت علیہ الرحمہ کی ذات بابرکت بڑی اہمیت کی حامل تھی. ذیل میں ان کے حوالے سے اکابرین کے تاثرات پیش کیے جارہے ہیں. پڑھیں اور ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کریں : حضرت مفتی اعظم ہند شاہ مصطفیٰ رضا خاں بریلوی قدس سرہ العزیز: جس وقت حافظ ملت علیہ الرحمہ […]

حضور حافظ ملت

کرامات حضور حافظ ملت

حضور حافظ ملت علیہ الرحمہ کی سب سے بڑی کرامت جامعہ اشرفیہ مبارک پور ہے. ان کے روحانی فرزندانِ اشرفیہ اور وہاں سے پروان چڑھ رہے علمی شعائیں ہیں. جو پوری دُنیائے سنیت کو معطر کر رہے ہیں۔۔۔ ذیل میں ہم حافظ ملت کے کچھ کرامات تحریر کر رہے ہیں: جنات بارگاہ حافظ ملت میں […]

حضور حافظ ملت

استاذ العلماء حضور حافظ ملت اخلاص و للہیت کے عظیم پیکر تھے

پچاس سالہ عرس حافظ ملت کی مناسبت سے اواخر چودہویں صدی ہجری میں ہندوستان کے سہپر علم و فضل پر جن عظیم علمی شخصیتوں نے مہروماہ بن کر اپنے انمٹ نقوش چھوڑے ہیں ان میں استاذ العلماجلالۃ العلم حضور حافظ علامہ شاہ عبدالعزیز محدث مرادآبادی ثم مبارک پوری علیہ الرحمۃوالرضوان کا نام نامی ہندوستان کی […]

حضور حافظ ملت

حضور حافظ ملت اور آپ کے علمی نقوش

چہار دانگ عالم میں کثیر الافراد جب کہ مال و دولت عیش و عشرت کو ہی اپنی عزت و وقعت تسلیم کرتے تھے اور دنیاوی رنگ و روغن میں ملوث ہو چکے تھے دین کا فقدان تو یوں تھا کہ کون ہے اپنا اور کون ہے غیر خط امتیاز کھینچنا بفرضِ محال تھا ایسے دور […]