اعلیٰ حضرت امت مسلمہ کے حالات

"شُدّھی تحریک” یعنی فتنۂ ارتداد پر معروف خانقاہوں کے مشائخ اور علماء کی کاوشیں اور موجودہ دور میں مسلمانوں کے حالات

تحریر: رضوی سلیم شہزاد،مالیگاؤں ہندوستان کی وہ عظیم خانقاہیں اور اُن سے منسلک علماء و مشائخ جنہوں نے فتنہء ارتداد کے وقت اس کے خلاف متحد ہوکر میدانِ عمل میں اپنی کارگزاریاں پیش کیں، اِن میں خانقاہِ بدایوں، خانقاہِ کچھوچہ، خانقاہِ مارہرہ، بریلی شریف، اور پیلی بھیت کا شمار نمایاں طور پر ہوتا ہے جن […]

اعلیٰ حضرت عقائد و نظریات

مسلک اعلی حضرت اہل سنت کی جدید شناخت کیوں؟

تحریر: محمد رہبر رشیدی شرف جامعیدارالعلوم نظامیہ رضویہ ، مہاراشٹر گیورائی بسا اوقات شیٔ واحد کے متعدد اسماء و القاب ہوتے ہیں جن کا استعمال بدلتے حالات کے پیش نظر امتیاز و تفریق پیدا کرنے کے لیے کیا جاتا ہے ہوبہو اسی طرز پر مسلک اعلیٰ حضرت کوئی جدید پانچواں مسلک نہیں بلکہ بلحاظ اصول […]

اعلیٰ حضرت

اصلاح معاشرہ میں اعلیٰ حضرت امام احمد رضا قادری کا کردار

ازقلم: محمد شمیم احمد نوری مصباحیخادم: دارالعلوم انوار مصطفیٰ سہلاؤشریف، باڑمیر (راجستھان) بلاشبہ اعلیٰ حضرت، امام اہل سنت، مجدد دین و ملت الشاہ امام احمد رضا خان قادری محدث بریلوی رحمة اللّٰہ تعالیٰ علیہ ایک انتہائی نابغۂ روزگار عالم دین اور عبقری شخصیت تھے، آپ کی پوری زندگی اسلام کے علمی اور روحانی اقدار کو […]

اعلیٰ حضرت

اعلیٰ حضرت اور مشائخ چشتیہ (قسط-2)

"برصغیر میں اسلام کے کارواں کو تیز گام کرنے میں جن رجال کا وافر حصہ رہا ہے ان میں مشائخ چشتیہ نمایاں ہیں۔ جن کی خانقاہیں ایک طرف ارشاد و ہدایت کا مصدر ہوا کرتی تھیں تو دوسری طرف عقائد حقہ کی اشاعت کا محور ہوتیں۔” تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں     علماے حق […]

اعلیٰ حضرت

جن کی عقل و دانش اور لامحدود تجربوں کے اپنے تو کجا غیر بھی معترف ہیں

میرے واجب الاحترام پڑھنے والوں کو میرا آداب اِنہیں جانا اِنہیں مانا نہ رکھا غیر سے کام الحمد للہ میں دُنیا سے مسلمان گیا لوگوں کی ایک کثیر تعداد اس شعر سے واقف ہوگی اور انہیں یہ بھی معلوم ہوگا کہ یہ شعر کس کا ہے یہ شعر اس کرہ ارض پر دنیائے اسلام کی […]

اعلیٰ حضرت

اعلیٰ حضرت اور مشائخ چشتیہ (قسط-1)

(تحفظِ ناموس رسالتﷺ کے لیے مشائخِ چشتیہ نے "حسام الحرمین” کی تائید کی… توہینِ رسالت پر مبنی عبارتوں سے بیزاری ظاہر کی… حق برملا کہا….آج بھی توہینِ رسالت کے مرتکب گروہ ان مشائخ سے لرزہ براندام ہیں…) تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں     سلاسلِ طریقت میں سلسلۂ چشتیہ بڑا معروف و مقبول اور مشہور […]

اعلیٰ حضرت منقبت

منقبت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ

اعلیٰ حضرت، عظیم البرکت، مجدد دین و ملت پروانہء شمع رسالت، امام اہل سنت، الشاہ امام احمد رضا خان فاضل قادری برکاتی رضی اللہ عنہ ہو رہا ہے ذکر تیرا ہر گھڑی احمد رضاکیونکہ توہے بالیقیں رب کا ولی احمد رضا علم و حکمت کی نمایا روشنی احمد رضابالیقیں کی دور تم نے تیرگی احمد […]

اعلیٰ حضرت

مشرکین کی سازشیں اور امام احمد رضا کی تاباں فکریں

انگریزوں نے حکومت مسلمانوں سے چھینی تھی، وہ چاہتا تھا کہ مسلمان دوبارہ اقتدار حاصل کرنے کے لائق نہ رہیں۔ اس نے مسلمانوں کے مقابل ہندوؤں کی مدد کی؛ اس لیے مسلمان دونوں طرف سے سازش کا شکار تھے، ایسے میں تحریک آزادی کی آڑ میں مسلمانوں کی اسلامی شناخت ختم کرنے اور ایمان کو […]