علما و مشائخ

خلیفۂ اعلیٰ حضرت مبلغ اسلام مولانا شاہ عبدالعلیم صدیقی میرٹھی: حیات وخدمات

فرمانِ الہٰی عزوجل ہے : وَاَنْتُمُ الْاَعْلَوْنَ اِنْ کُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ ( ٰال عمران : ۱۳۹)’’تمہیں غالب آئو گے اگر ایمان رکھتے ہو۔ ‘‘ یہ مومنین کیلئے نوید و بشارت ہے ، کامیابی اور غلبے کی … بلاشُبہہ جن کے دل ایمان سے لبریز ہیں ان کا ہر کام اشاعتِ اسلام اور عروج مسلمین کیلئے ہوتا […]

علما و مشائخ

مفتی برجیس القادری علیہ الرحمہ اپنی حیات و خدمات کے آئینے میں

از : افضل فیضی خادم جامعہ مرکزالصالحات سکھےٹانڈ گریڈیہ جھارکھنڈ آپ کا اسم گرامی محمد برجیس القادری ہے آپ کی ولادت 01/01/1970 ء مطابق 12 ربیع الاول 1391 ھ بروز جمعرات ضلع جہان آباد میں ہوئ آپ کا مختصر نصب نامہ اس طرح ہے محمد برجیس القادری بن محمد ادریس القادری بن عبد الرؤف بن […]

علما و مشائخ

اہل سنت والجماعت کا ایک اور ستارہ ٹوٹا: آہ! علامہ امیراللہ فیضی صدیقی نہ رہے

ابھی کچھ وقت قبل حضرت علامہ عبداللہ عارف صدیقی (جنرل سکریٹری آل انڈیا سنی علماء بورڈ، لکھنؤ) کے ذریعہ خبر موصول ہوئی کہ فاضل فیض الرسول حضرت علامہ ومولانا امیراللہ صاحب فیضی صدیقی (نونہواں،برڈپور ضلع سدھارتھ نگر) کا انتقال ہوگیا،انا للہ و انا الیہ راجعونخبر کی تصدیق کے لیے جب حضرت مرحوم کے موبایل نمبر […]

علما و مشائخ

سوانح حیات أستاذ العلماء حضرت علامہ و مولانا الشاہ محمد منصور عالم قادری رضوی صاحب قبلہ (نوراللہ مرقدہ)

ازقلم: محمد ارشاد عالم مصباحیکھرساہا شریف سیتامڑھی (بہار) سر زمین کھرساہا شریف جہاں ہر فن کے ماہرین اور نابغہ روزگار شخصیات ہر زمانہ میں ہوتی رہی ہیں ، یہ بزرگان دین، علماء و صلحاء ، محققین ، شعراء اور حاذق اطباء کی مایہ ناز سر زمین ہے، یہ وہ گاؤں ہے جس کی شناخت قرب […]

علما و مشائخ

فرزندان علامہ حسنین رضا خان بریلوی: ایک تعارف

تحریر: نازش المدنی مرادآبادی امام العلماء سند الفضلا حضرت علامہ رضا علی خان صاحب علیہ الرحمہ کا گھرانہ ایک علمی و روحانی گھرانہ ہے۔ اس خاندان میں ایسے ایسے نیر تاباں چمکتے رہے ہیں جن کی علمی و روحانی فیض سے خلائق مستفیض ومستنیر ہوتی رہی ہے انہیں میں سے ایک نابغہ روزگار شخصیت شہزادہ […]

علما و مشائخ

ہم نام اکابر

ازقلم: محمد سلیم انصاری ادروی ملا عبد القادر بدایونی "منتخب التواریخ” کے مصنف اور ہندوستان کے پہلے "مفتی اعظم” تھے جب کہ علامہ عبد القادر بدایونی علیہ الرحمه علامہ فضل رسول بدایونی علیہ الرحمه (مصنف: المعتقد المنتقد) کے فرزند اور خانقاہ قادریہ بدایوں شریف کے جید عالم دین گزرے ہیں۔ علامہ شاہ عبد العزیز محدث […]

علما و مشائخ

سراج العلماء شخصیت اور خدمات

ازقلم: غلام آسی مونس پورنویپرنسپل دارالعلوم انوارمصطفے تیلی باغ لکھنؤ اللہ تبارک وتعالی نے اس جہان فانی میں حضرت آدم علیہ السلام سے لیکر جناب محمد رسول اللہ ﷺ تک لاکھوں انبیاء کرام علیہم السلام کو اپنے بندوں کی رہنمائی و ہدایت کے لئے مبعوث فرمایا، یکے بعد دیگرے انبیاء و مرسلین تشریف لاتے رہے، […]

علما و مشائخ

سنے کون قصۂ درد دل، مرا غم گسار چلا گیا!

آج بعد نماز فجر یہ جاں گُسِل خبر موصول ہوئی کہ حضور شہباز دکن، خلیفۂ سرکار مفتی اعظم، حضرت علامہ محمد مجیب علی رضوی -علیہ الرحمۃ والرضوان- [بانی و سرپرست اعلیٰ: مرکز اہل سنت و جماعت، حیدرآباد، و دارالعلوم فیض رضا، [اقامتی درس گاہ براے طلبہ] و مدرسۃ البنات، فاطمہ جان، [غیر اقامتی درس گاہ […]

علما و مشائخ

رئیس المتکلمین نائب حافظ ملت حضرت علامہ مولانا حافظ عبد الرؤف بلیاوی علیہ الرحمتہ والرضوان اور آپ کی خدمات

ازقلم: محمد معاذ قادری مبارک پوریمتعلم: جامعہ اشرفیہ مبارک پور رئیس المتکلمین حضرت علامہ مولانا حافظ عبد الرؤف بلیاوی علیہ الرحمہ کی ولادت باسعادت 1912ء میں موضع بھوج پور پوسٹ سکھ پور ضلع بلیا میں ہوئ۔آپ کے والد ماجد کا نام اسلام تھا۔آپ نے دین متین کی بے لوث خدمات انجام دیں جنہیں کبھی بھولایا […]