علما و مشائخ منقبت

منقبت: علم کے کوہِ گراں نوری میاں

۱۱ رجب عرس سرکار ابوالحسین احمد نوری میاں مارھروی علیہ الرحمہ نتیجۂ فکر: اشرف رضا قادریچھتیس گڑھ علم کے کوہِ گراں نوری میاںدینِ حق کے پاسباں نوری میاں گلشنِ ایقان کے تازہ گلابفکر و فن کے بوستاں نوری میاں ان کی تصنیفات سے ہے یہ عیاںحکمتوں کے دُر فشاں نوری میاں بادۂ عشقِ نبی سے […]

علما و مشائخ

حضرت شیخ العالم دام ظلہ علینا

ازقلم: محمد حسن رضا خیریتنظیم ادارۃ الخیرات خانقاہ خیریہ کمالپور شریف ضلع مرزا پور یو۔پی۔ اس خاک دان عالم میں اللہ وحدہ لاشریک کے نافذ کردہ نظام اور آقاۓ کونین صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری سنتوں کی محافظت و طریقت کے اعلی منازل سے آشنائی اور مسافران شریعت و طریقت کی تکمیل میں ہر […]

علما و مشائخ

علامہ جامی کا عشق رسول

از قلم: نازش المدنی مرادآبادی عشق رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کے باب میں امام عاشقاں غزالی دوراں حضرت علامہ مولانا عبدالرحمٰن جامی رحمۃ اﷲ علیہ نام نہایت ہی معروف و مشہور نام ہے کیونکہ آپ علیہ الرحمہ کی مکمل زندگی شمع عشق رسالت صلی اللہ علیہ وسلم سے روشن و تاباں تھی آپ علیہ […]

علما و مشائخ منقبت

منقبت ملک العلماء علامہ ظفر الدین بہاری علیہ الرحمہ

نتیجۂ فکر: اشرف رضا سبطینیچھتیس گڑھ علومِ دین کا شجرہ بہاری ظفر الدینرضا کی آنکھ کا تارا بہاری ظفر الدین زہے علوئے مراتب کہ تم کو حاصل تھاہر ایک فن پہ اجارہ بہاری ظفر الدین حدیث و فقہ میں ، توقیت و فلسفہ میں بڑارہا ہے آپ کا شہرہ بہاری ظفر الدین امیرِ کشورِ علم […]

علما و مشائخ

ملک العلما، علامہ ظفرالدین بہاری علیہ الرحمہ‌: ماضی قریب کی ایک شش جہات شخصیت

تحریر: وزیر احمد مصباحی (بانکا) شعبۂ تحقیق: جامعہ اشرفیہ، مبارک پور، اعظم گڑھ، یوپیانڈیا ولادت: "پٹنہ” بہار کا ایک قدیم، تاریخی اور مردم خیز شہر ہے۔ آپ نے اسی شہر کے قریب میں واقع عظیم آباد کے موضع رسول پور، میجرا میں ۱۹،اکتوبر ۱۸۸۰ ء کو آنکھیں کھولی اور اپنی زندگی کی شروعات کی۔ نام […]

علما و مشائخ منقبت

منقبت: یاد مَلِک العلماء

خلیفہ و تلمیذ اعلی حضرت ،، نور نگاہ رضا ،، محافظ ناموس مصطفی ،، افتخار اہلسنت ،، ماہر علوم وفنون ،، استاذالاساتذہ ،، ملک العلماء ،، حضرت علامہ مفتی سید شاہ محمد ظفرالدین بہاری علیہ الرحمہ کی بارگاہ میں زبان و فکر و قلم کا خراج عقیدت از: توصیف رضا خان رضویباتھ اصلی سیتا مڑھی […]

علما و مشائخ

کتنا ہے بد نصیب ظفر دفن کے لیے دوگز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں (علامہ حفیظ اللہ اشرفی)

ازقلم: جمال احمد صدیقی اشرفی القادریبانی دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا کتنا ہے بد نصیب ظفر دفن کے لیےدوگز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں سلسلۂ اشرفیہ کے بےباک خادم اور علمبردار ۔ معمار قوم وملت قائد ملت خلیفہ حضورفقیہ ملت و خلیفۂ حضور اجمل العلماء حضرت علامہ الحاج حفیظ اللّٰہ قادری اشرفی […]

علما و مشائخ

حضور حافظ بخاری علیہ الرحمہ کا علمی مقام و مرتبہ

تحریر: محمد حبیب القادری صمدی ( مہوتری، نیپال) ریسرچ اسکالر جامعہ عبد اللہ بن مسعود (کولکاتا)             عمدۃ المحققین، اعلم العلماء،  سند المتکلمین، صدر مجلس علماے اہل سنت حافظ  کلام باری و حافظ بخاری  سید شاہ خواجہ عبد الصمد چشتی علیہ الرحمہ ایک ممتاز عالم دین، بے مثال مصنف، باکمال خطیب اور بلند پایہ محقق […]

علما و مشائخ

محقق اہل سنّت مفتی محمد ذوالفقار خان نعیمی سے ملاقات

ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں ٢٦ جنوری ٢٠٢١ء بروز منگل بوقتِ شام کاشی پور پہنچے… محققِ اہلسنّت مفتی محمد ذوالفقارخان نعیمی سے چند لمحے کے لیے شرفِ ملاقات حاصل ہوا… نوری مشن مالیگاؤں کی مطبوعات پیش کیں… عزم تھا کہ علمی مجلس ہوتی… گُہر ہاے علمیہ سے شادکام ہوتے… لیکن ہماری ٹرین کا وقت […]

علما و مشائخ

حضرت علامہ حفیظ اللہ قادری صاحب اہل سنت و جماعت کے سچے وفادار سپاہی وتحفظ ناموس رسالت کے عظیم پہرہ دار تھے

تحریر: ظفرالدین رضویخطیب و امام رضا جامع مسجد ملنڈ ویسٹ ممبئی9821439971 جماعت اہلسنت کے ممتاز عالم دین اور ڈومریاگنج سدھارتھ نگر یوپی(انڈیا) کے سنیوں کی شان وشوکت کہی جانے والی شخصیت حضرت علامہ مولاناحفیظ اللہ قادری اشرفی صاحب ابھی چند روز قبل اپنے مالک حقیقی سے جا ملےان کےجانےسےڈومریاگنج علاقےکےخوش عقیدہ مسلمانوں کوجہاں رنج و […]