صدر الافاضل اعلی حضرت کے نظریہ اور مسلک کے عظیم داعی وناشر

تحریر: محمد عرفان قادریاستاذ مدرسہ حنفیہ ضیاءالقرآن شاہی مسجد بڑا چاند گنج لکھنؤ دین اسلام کو پھیلنے سے روکنے کے لئے باطل طاقتوں نے ابتدا ہی سے ہرممکن تدبیریں کی ہیں۔لیکن جس دین کو اللہ رب العزت نے اپنا پسندیدہ دین قرار دیا ہو اور اس کوتمام ادیان و مذاہب پر غالب کرنے کا وعدہ … Read more

برصغیر کے سنی علما کی ترتیب کردہ چودہ مشہور کتب حدیث

از: محمد سلیم انصاری ادروی برصغیر میں حدیث سے متعلق وسیع پیمانے پر تدریسی اور تحریری کام کا آغاز دسویں صدی ہجری کی آخری دہائیوں سے شروع ہوا اور اب تک جاری وساری ہے۔ برصغیر کے سنی علما ومحدثین نے جہاں ایک طرف کتب حدیث کے تراجم کیے، شروحات لکھیں، کتب حدیث پر حواشی اور … Read more

امام ابن حبان کا ایک مزے دار واقعہ!

تلخیص: محمد سلیم انصاری ادروی امام ابو حاتم محمد ابن حبان رضی الله عنہ (سنہ ٢٧۵ھ-٣۵۴ھ) بلند پایہ محدث اور فقيہ گزرے ہیں۔ خراسان کے مشہور شہر بست میں آپ کی ولادت ہوئی، نیز وہیں پر آپ کا وصال ہوا اور اپنے مکان کے قریب ایک چبوترہ میں دفن کیے گئے۔ آپ کی تصانیف کی … Read more

محدث اعظم پاکستان اور ادب حدیث

مرتب: محمد سلیم انصاری ادروی محدث اعظم پاکستان علامہ سردار احمد قادری چشتی گورداس پوری رحمه الله حدیث پاک کا احترام اس درجہ کرتے تھے کہ دوران درس کوئی شخص خواہ وہ کتنا ہی معزز ومحترم ہو، آتا، سلام کرتا تو سلام کا جواب تو ضرور دے دیتے اور ہاتھ سے بیٹھنے کے لیے اشارہ … Read more

علامہ عبد الحکیم اختر شاہ جہاں پوری علیہ الرحمہ

مرتب: محمد سلیم انصاری ادروی ولادت: علامہ عبد الحکیم اختر شاہ جہاں پوری علیہ الرحمه مذہباً حنفی اور مشرباً نقش بندی مجددی تھے۔ آپ کی ولادت با سعادت سنہ ١٩٣۵ء میں ہوئی۔ آپ کسی علمی گھرانے کے چشم و چراغ نہیں بلکہ ایک صاحب دل زمیں دار کے فرزند تھے۔ آپ شہرت سے بہت بھاگتے … Read more

خیر الاذکیاء مفسر قرآن نبیرہ شعیب الاولیاء پیر طریقت انجم العلماء حضرت علامہ الحاج الشاہ محمد سید احمد انجم عثمانی علیہ الرحمہ

عمران علی یارعلویشہبازپور ہنومان گنج الہ آباد حضرت مولانا محمد سید احمد انجم عثمانی بن قاضی عبدالحمید عثمانی ۲جنوری سن ۱۹۵٠ء بمقام بگلہوا قاضی پوسٹ شہرت گڑھ ضلع بستی میں پیدا ہوئے درس نظامی کی تعلیم از اول تا آخر اپنے نانا جان شیخ المشائخ حضور شعیب الاولیاء سیدی الشاہ محمد یار علی صاحب قبلہ … Read more

بیرون ممالک میں علمائے ہند کی خدمات (تیسری قسط)

از:محمد ابوہریرہ رضوی مصباحی – رام گڑھ[رکن: مجلسِ شوریٰ:ادارہ شرعیہ جھارکھنڈڈائریکٹر: مجلسِ علمائے جھارکھنڈ] حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمہ:حضور تاج الشریعہ حضرت علامہ مفتی محمد اختر رضا خاں قادری ازہری بریلوی علیہ الرحمہ کی شخصیت جہاں اپنے وقت میں منفرد اور فقید المثال تھی وہیں بے پناہ اوصاف وخصوصیات کی حامل بھی تھے۔ آپ مسلک … Read more

سیدطاہر میاں بلگرامی ایک ہمہ جہت شخصیت

از۔محمد قمرانجم قادری فیضی ہندوستان کی قدیم خانقاہوں میں ممتاز خانقاہ واحدیہ طیبیہ بلگرام شریف ایک عظیم خانقاہ ہے جہاں سے کم وبیش ساڑھے چار سو سال سے رشد و ہدایت کے کام انجام پا رہے ہیں، اسی عالمی خانقاہ کے سجادہ نشین، پیر طریقت، منبع علم وحکمت، مصدر فیض و برکت حضرت سید طاہر … Read more

بیرون ممالک میں علماے ہند کی خدمات [پہلی قسط]

تحریر: محمد ابو ہریرہ رضوی مصباحی – رام گڑھ-[ رکن:مجلسِ شوریٰ : ادارہ شرعیہ جھارکھنڈ ، و ڈائریکٹر مجلس علماے جھارکھنڈ ] دعوت و تبلیغ ایک اہم کام اور بڑی ذمہ داری کا نام ہے، اس میدان میں کام کرنے والوں کا دل بڑا ہوناچاہیے، کبھی انھیں پھول ملیں گے تو کہیں پرخار وادی سے … Read more

خلیفۂ اعلیٰ حضرت مولانا ظہیر الحسن مئوی کے آبائی وطن مئو ناتھ بھنجن پر ایک نظر!!

از: محمد سلیم انصاری ادروی سید سالار مسعود غازی رحمتہ اللہ علیہ اپنے لشکر کے ساتھ غزنی سے دہلی، میرٹھ، قنوج میں تبلیغ دین اور جہاد کرتے ہوئے سترکھ ضلع بارہ بنکی پہنچے، اور اس کو اپنا صدر مقام بنا کر مختلف علاقوں میں رفقا کو روانہ کیا، انہیں باعظمت رفقا میں حضرت سالار ملک … Read more