اولیا و صوفیا

سلطان المخدومین شاہ کمال الدین یحیی منیری علیہ الرحمہ کا مختصر تذکرہ

از قلم: ناصر منیریڈائریکٹر: ریسرچ سینٹر، خانقاہ منیر شریف، پٹنہرابطہ نمبر: 9905763238 سلطان المخدومین، زین الساجدین، برہان العاشقین، زبدة السالکین، تاج العارفین، والدِ مخدومِ جہاں، شہزادہء قطب زماں، نبیرہء تاج الفقہا حضرت سیدنا مخدوم کمال الدین احمد یحییٰ منیری رضی اللہ تعالی عنہ و ارضاہ عنا اپنے وقت کے جلیل القدر، عظیم المرتبت، رفیع الدرجت، […]

سیرت و شخصیات

نسیم فیضی آسمان کا ابھرتا ہوا ستارہ!

تحریر: ذبیح اللہ ذبیحدہلی۔بھارت کسی بھی انسان کی جدوجہد کامیاب ہو جائے تو دنیا اس کے لیے جنت بن جاتی ہے لیکن جدوجہد کسی بھی شخص کے لیے آسان نہیں۔ اس لیے ہر کوئی مشکلات بھری زندگی کو قبول نہیں کر سکتا۔ ہم جس دور میں رہ رہے ہیں اور خاص طور پر متوسط ​​گھرانے […]

علما و مشائخ

حضور شیخ طریقت اورخانوادۂ برکات! روابط وتعلقات

تحریر: محمد اسلم رضا قادری اشفاقیرکن سنی تبلیغی جماعت باسنی ناگورشریف اکابر علماء ومشائخ کے افکارو نظریات،تعلیمات وپیغامات،کی اہمیت وافادیت وضرورت ہردور میں مسلم رہی ہے جو نسل نوکے لئے یقیناً باعثِ فخر وسعادت اورقابل تقلید وکرامت ہوتے ہیں۔عصرحاضرکےاختلاف زدہ ماحول میں ملت اسلامیہ کوایسے افکارو خیالات کی اشد ضرورت ہے جو دینی وملی ومذہبی […]

ائمہ کرام

حضرت امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللّٰه تعالیٰ عنه کا مختصر تعارف

ازقلم: محمد یونس رضوی مصباحی (کولکاتا)رکن صفہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن آف جامعہ اشرفیہ نام ونسب:آپ کا نام نعمان بن ثابت بن نعمان بن مرزبان کوفی تیمی ہے۔ ((اخبار ابی حنیفہ واصحابہ،ص:١٦)) ولادت:آپ کی ولادت کے تعلق سے تین روایتیں ملتی ہیں:٦١ھ،٧٠ھ اور ٨٠ھ ۔لیکن اکثر مؤرخین کا قول یہ ہے کہ آپ کی ولادت ٨٠ھ میں […]

ائمہ کرام

امت کا چراغ !!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیمدیر اعلی سوادِ اعظم دہلی اسلام حدود عرب کو پار کرتا ہوا اہل عجم کے دلوں میں جگہ بنا رہا تھا….. ایک طرف نو مسلموں کی تعداد بڑھ رہی تھی ، تو دوسری جانب قدیم مسلمانوں کی نئی پیڑھی جوان ہوچکی تھی…. دونوں ہی قسم کے افراد کما حقہ قرآن وحدیث سے […]

ائمہ کرام

امام الائمہ حضرت سرکار سیدنا امامِ اعظم ابو حنیفہ اور علم حدیث

تحریر: اے۔ رضویہجامعہ نظامیہ صالحات کرلا ممبئی حضرت سفیان ثوری رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ۔۔ علمِ شریعت میں ابو حنیفہ سب سے آگے ہیں۔ خدا انھیں ہر ایک سے بڑھکر دیتا ہے کوئی ان تک نہیں پہنچ سکتا۔ اور پہنچے بھی کیسے کہ۔۔ خدا نے انہیں فہم و ادراک کی جو انمول قوت […]

ائمہ کرام

امام اعظم ابو حنیفہ اور اکابرِ امت

ازقلم: محمد فیضان سرور مصباحی اورنگ آبادیاستاذ: جامعۃ المدینہ، نیپال گنج (نیپال) مجتہدِمطلق امام اعظم ابو حنیفہ حضرت نعمان بن ثابت رضی اللہ عنہ کی علمی حدیثی اور فقہی جلالتِ شان مسلم ہے ۔ جن کے پیش نظر وقت کے جلیل القدر فقہا و محدثین اور اصحابِ جرح وتعديل نے آپ کی شان میں توثیقی […]

ائمہ کرام

امام اعظم ابوحنیفہ اور ان کی فقہی بصیرت

محمد محیب احمد فیضی، بلرام پوریاستاذ/ دارالعلوم محبوبیہ رموا پور کلاں اترولہ بلرام پورEmail:faizimujeeb46@mujeebhamariaawaz اللہ تبارک تعالی کا یہ بے پایاں کرم ہے کہ اس نے شرعی مشکلات کے حل کے لئے اس روئے زمین پر ائمۂ کرام رحمہم اللہ کو پیدا فرمایا۔ائمہ اربعہ میں سے ہر ایک ہمارے سروں کے تاج اور وقت کی […]

ائمہ کرام

امام اعظم کی ذہانت و حاضر جوابی

تحریر: اشکر رضا لطفی مصباحی حضرت نعمان بن ثابت معرف امام اعظم ابوحنیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ (ولادت 80 ہجری ، وفات 2 شعبان 150 ہجری ) کو اللہ رب العزت نے ہر طرح کی خوبی سے نوازا تھا ۔ اور کیوں نہ ہو آپ نوید محمد رسول اللہ ﷺ جو ٹھہرے۔ علم تفسیر و […]

ائمہ کرام

حضرت امام اعظم ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ (قسط سوم)

تحریر: ڈاکٹر فیض احمد چشتی مقارئینِ کرام!جیسا کہ آپ رضی اللہ عنہ کے لقب سے ظاہر ہے کہ آپ تمام ائمہ کے مقابلے میں سب سے بڑے مقام و مرتبے پر فائز ہیں ۔ اسلامی فقہ میں حضرت امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ کا پایہ بہت بلند ہے ۔ آپ نے فقہ کی […]