علما و مشائخ

چند مشائخِ نقشبندیہ کا اجمالی تذکرہ

تحریر : غلام مصطفٰی رضوینوری مشن مالیگاؤں سلاسل طریقت کے مشائخ کرام نے روحانی و ظاہری اصلاح کے ذریعے انقلاب برپا کیا۔ فکروں کو چمکایا۔ دلوں کو مہکایا۔ایمان و ایقان کے اجالے پھیلائے اور دین کی نشر واشاعت کی۔ ان میں مشائخ نقشبندیہ کے چند آفتاب و ماہ تاب کا ذکر یہاں کیا جاتا ہے۔ […]

مذہبی مضامین نبی کریمﷺ

آدابِ بارگاہِ رسالت مآبﷺ (قسط نمبر 12)

از قلم : ابوحامد محمد شریف الحق رضوی ارشدی مدنی کٹیہاریامام وخطیب نوری رضوی جامع مسجد وخادم دارالعلوم نوریہ رضویہ رسول گنج عرف کوئی ضلع سیتامڑھی بہار انڈیا حضرت صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ کا بحالتِ نماز ادبِ مصطفٰے صلی اللہ علیہ وسلمبخاری شریف باب من دخل الیوم الثانی میں حضرت سہل بن ساعدی رضی […]

سیرت و شخصیات

ضلع بلیا کی مشاہیر شخصیات

ازقلم : محمد سلیم انصاری ادروی بٙلْیا ضلع اتر پردیش کا سب سے مشرقی ضلع ہے جو صوبہ بہار اور راقم الحروف کے ضلع مئو کے درمیان میں آباد ہے۔ یہ ضلع ١ نومبر سنہ ١٨٧٩ء کو غازی پور سے الگ ہوا۔ اس ضلع میں کل چھ تحصیلیں ہیں، جن کے نام یہ ہیں: بلیا، […]

سیرت و شخصیات صحابہ کرام

فضائل امام حسن رضی اللہ تعالٰی عنہ

ازقلم : محمد شعبان قادری حضرت امام حسن رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ 15 / رمضان المبارک 3 / ہجری میں پیدا ہوئے۔حضرت امام حسن رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کی پیدائش کے موقع پر اللہ تعالیٰ نے حضور صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم کو مبارک باد پیش کیا ۔امام حسن رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کا نام […]

اہل بیت منقبت

منقبتِ امام حسین رضی اللہ عنہ

نتیجہ فکر: عبدالمبین حاتم فیضی، مہراج گنج مصطفیٰ  جب   کریں  احترامِ حسینسوچئے   ہوگا  کیا   پھر  مقامِ حسین ان   کا   رتبہ  بیاں  کوئی کیسے کرےنازِ    عرشِ    الٰہی   ہے   بامِ   حسین ان کوبیٹھائیں کاندھے  پہ خیر البشراللہ اللہ    یہ    ہے    احتشامِ   حسین کون  ہے   مالکِ      نوجوانانِ    خلد؟ہے جواب  اس کا  پیارے امامِ حسین جیسے    آقا   امامِ  رُسُل […]

اہل بیت منقبت

منقبت: جگرگوشہ فاطمہ جا رہا ہے

نتیجہ فکر: ازؔہرالقادؔریجامعہ اہل سنت امدادالعلوم مٹہنا کھنڈسریمشیراعلیٰ: ہماری آواز، سدھارتھ نگر (یوپی) انڈیا9559494786 = 9450387786 کہوں کس طرح ! آنکھ ” نَم“ ہورہی ہے ”غموں“ سے کلیجہ پھٹا جا رہاہے”حسین ابن حیدر“ کی یاد آرہی ہے یہ دل سوے”کرب و بلا“جا رہاہے سرِشام ”ظلم وستم“ سر اٹھاے بڑھے جب ”یزیدی نحوست“ کے ساےتو ” […]

سیرت و شخصیات

ہندوستان کا سب سے کم عمر محقق مفتی غلام آسی مونس پورنوی شخصیت اور کارنامے

ازقلم : ڈاکٹر محمد فرقان رضا نوری بیسلپوری اس وقت میرے مطالعہ کے میز پر ایک سریع القلم والبیان نوجوان کی کتاب فتاویٰ انوار مصطفے کا مسودہ تأثر کے لئے حاضر ہے، جو معصومانہ صفات کا حامل ہے، جو اخلاق و کردار کا دھنی ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے آپ میں ایک عظیم مفکر محرر […]

سیرت و شخصیات یوم آزادی و یوم جمہوریہ

جنگ آزادی کے چند ممتاز قائدین

از: محمد سلیم انصاری ادروی ہندوستان کی جنگ آزادی میں علماے اسلام نے اہم کردار ادا کیا۔ انگریزوں کے خلاف سنہ ١٨۵٧ء کو جامع مسجد دہلی میں فتواے جہاد دینے والے مجاہد اعظم علامہ فضل حق خیرآبادی علیہ الرحمہ ایک عالم دین ہی تھے، اس فتوے پر اس وقت کے جيد علما مثلا صدر الصدور […]